تغريدة مثبتة
Arshad Niaz Janbaz
98.7K posts

Arshad Niaz Janbaz
@JanbazSMBB
Dy Information Secretary PPP Faisalabad division, PPP digital coordinator FSD division. Bhuttoist,
Faisalabad انضم Aralık 2014
4K يتبع10.6K المتابعون
Arshad Niaz Janbaz أُعيد تغريده

آج پنجاب میں بنیادی ہیلتھ پروگرام لیڈی ہیلتھ عالمی سطح پر جانا پہچانا پروگرام ہے جو دوردراز علاقوں میں بھی خواتین کو بنیادی ہیلتھ سہولیات فراہم کررہا ہے اس عظیم پروگرام کی بنیاد شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے رکھی
#HBDShaheedBenazir
#FSDinfoPPP

اردو
Arshad Niaz Janbaz أُعيد تغريده

پی پی 96 موجودہ میں مرکزی رہنماء مخدوم فیصل صالح حیات ٹکٹ ایک فیوڈل لارڈ کو دینا چاہتا تھا بلکہ ڈویژنل صدر نے جاری کردیا لیکن محترمہ نے تحصیل صدر سید حسن مرتضی شاہ صاحب کو صوبائی اسمبلی کا ٹکٹ دیا اور حسن نے نوجوان ہوتے ہوئے ایک فیوڈل کو ہرایا
#HBDShaheedBenazir
#FSDinfoPPP

اردو
Arshad Niaz Janbaz أُعيد تغريده
Arshad Niaz Janbaz أُعيد تغريده

میں سالگرہ مبارک تو کہوں مگر
دیس میں اب بھی اندھیراہے
وسائل پر اب بھی اشرافیہ کاگھیرا ہے
عوام کو روٹی کی فکر
لگا کر شعور سے منہ پھیرا ہے
میں سالگرہ مبارک تو کہوں مگر
ایوانوں میں اب بھی عوام کے
خون کے پیاسوں کا ڈیرہ ہے
عزت جان مال کو آج بھی
بدمعاشوں نے ڈالا گھیرا ہے
میں سالگرہ مبارک تو کہوں مگر
دل میں پھر بھی ایک آس کا بسیراہے
کیوں کی تیرے لعل نے اٹھایا یہ بیڑاہے
میں سالگرہ مبارک کہوں گا کہ
ہم دیش واسیوں کو بنظیر کے بلاول کی صورت میں ماجھی بہتیرا ہے
#SalamBenazeer
#WordsOfzeuS
#PoetryClubPPP
@PoetryClubPPP

اردو
Arshad Niaz Janbaz أُعيد تغريده

#HBDShaheedBenazir
#FSDinfoPPP جئے بھٹو بینظیر
Raja Tasswar Abbas@tasswur4
بی بی شہید نے 86 مینار پاکستان جلسے پہ فرمایا تھا مجھے اسٹیبلشمنٹ کہتی ہے سیاست چھوڑ دو تمھارا باپ بھاہی شہید ہوچکا ہے گھر تباہ ہوچکا اپنی جان بچاو تو محترمہ نے فرمایا میرے کارکن میری حفاظت کریں گے #HBDShaheedBenazir #FSDinfoPPP
اردو
Arshad Niaz Janbaz أُعيد تغريده

Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto was not just a political leader; she was a symbol of courage, democracy, and hope.
Her vision of a progressive, inclusive, and prosperous nation continues to inspire millions. Today, we pay tribute to her unmatched bravery and unwavering commitment to the people of Pakistan.
#HBDShaheedBenazir
English
Arshad Niaz Janbaz أُعيد تغريده

پاکستان کی جمہوریت پسند عوام دخترِ مشرق، زنجیر وفاق پاکستان، شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کے 67 ویں یوم پیدائیش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ
@BakhtawarBZ
#HappyBirthdaySMBB
اردو
Arshad Niaz Janbaz أُعيد تغريده
Arshad Niaz Janbaz أُعيد تغريده

Happy Birthday, Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto. ❤️
I wish I could have learned from you personally, but since you’re gone, thanks to AI for making this moment possible and letting me stand beside the leader who still inspires millions.
#HBDShaheedBenazir

English
Arshad Niaz Janbaz أُعيد تغريده

Arshad Niaz Janbaz أُعيد تغريده
Arshad Niaz Janbaz أُعيد تغريده

بقول ناہید خان، ،،محترمہ عشاء کے بعد پورے پاکستان سے موصول ہونے والے کارکنان کے خطوط خود پڑھتی اور انکے جواب لکھوا کر سوتی
#HBDShaheedBenazir
#FSDinfoPPP

اردو
Arshad Niaz Janbaz أُعيد تغريده

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر پیغام
@BBhuttoZardari
#HBDShaheedBenazir
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/36645/

اردو
Arshad Niaz Janbaz أُعيد تغريده

94 میں محترمہ نے واربرٹن ننکانہ میں ایک جلسہ کیا عابدی صاحب محترمہ کے ساتھ جلسے میں شریک ہوئے پنجاب کے صدر ملک مشتاق اعوان نے انکا نام لسٹ میں شامل نہ کیا محترمہ نے سزا کے طور پر مشتاق اعوان کو سپیچ نہ کرنی دی ایسے عزت دیتی تھی محترمہ
#HBDShaheedBenazir
#FSDinfoPPP

اردو
Arshad Niaz Janbaz أُعيد تغريده

شہید بی بی نے اقتدار میں آکر کارکنان کو روزگار مہیاء کیے کارکنان کو عزت دی
#HBDShaheedBenazir
#FSDinfoPPP

اردو
Arshad Niaz Janbaz أُعيد تغريده

سانحہ کارساز کے دوران میں چنیوٹ تنظیم کے ہمراہ عوامی مرکز کے قریب تھے جب دھماکے ہوئے ہم جائے حادثہ پہ پہنچے زخمیوں کو سنبھالتے رہے شہداء کو سنبھالتے رہے بلاول ہاوس پہنچے تو محترمہ ہسپتال زخمیوں کے پاس پہنچ چکی تھی
#HBDShaheedBenazir
#FSDinfoPPP

اردو
Arshad Niaz Janbaz أُعيد تغريده

محترمہ بینظیر بھٹو شہید سے ملاقات کے لئے ہر کارکن کو آسانی تھی بس خط لکھیں اور ٹائم لیں محترمہ کی سیاست ہی عوامی رابطہ تھا، محترمہ کو پورے پنجاب کے سبھی صدور جنرل سیکرٹری کے نام اور چہرے زبانی یاد تھے
#HBDShaheedBenazir
#FSDinfoPPP

اردو



