KP Updates

109.6K posts

KP Updates banner
KP Updates

KP Updates

@KpUpdatesoff

Official Twitter Account for highlighting PTI KP Government Initiatives & KP Updates—This account is managed by the PTI Social Media Team.

Pakistan انضم Ağustos 2013
78 يتبع552.6K المتابعون
KP Updates
KP Updates@KpUpdatesoff·
وزیراعلی سہیل آفریدی نے آن لائن کھلی کچہری کا آغاز کردیا ہے۔ وزیراعلی نے باجوڑ کے عوام کے مسائل سنے اور فوری حل کیلئے احکامات جاری کئے۔ #KPUpdates
اردو
1
0
3
1.2K
KP Updates
KP Updates@KpUpdatesoff·
خیبرپختونخوا حکومت کا مالی نظام شفاف بنانے کی جانب اہم قدم، دستی سٹامپ پیپر فوری بند کرنے کا حکم، اب صرف ای سٹامپ کی استعمال کی اجازت ہوگی۔ #KPUpdates
اردو
0
1
4
1.1K
KP Updates
KP Updates@KpUpdatesoff·
آج خیبر پختونخوا کے شہری گھر بیٹھے اپنی زمین کا ریکارڈ دیکھ سکتے ہیں، بچوں کے سکول رزلٹس حاصل کر سکتے ہیں اور مختلف سرکاری سروسز چند منٹوں میں حاصل کر رہے ہیں۔ یہ صرف ٹیکنالوجی نہیں، بلکہ ایک نئے دور کی شروعات ہے۔ یہ ہے ڈیجیٹل خیبر پختونخوا۔
اردو
0
1
3
569
KP Updates
KP Updates@KpUpdatesoff·
عمران خان کے وژن ڈیجیٹل خیبر پختونخوا کے تحت، خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت نے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں ای گورننس، ڈیجیٹل لینڈ ریکارڈ اور متعدد آن لائن سروسز جیسے اہم منصوبے کامیابی سے شروع کیے۔ #SohailAfridi #KPGoesTech #DigitalKP #EGovernance #InnovationInKP
اردو
1
2
6
773
KP Updates
KP Updates@KpUpdatesoff·
علاج اور جراحی سہولیات * بڑے و چھوٹے آپریشنز: 45,665 * کیتھ لیب پروسیجرز: 567 * برونکو اسکوپی: 429 * تھوراکوسکوپی: 147 نظم و نسق اور عوامی سہولیات * اندرونی و بیرونی شکایات کا * # ازالہ: 19,704
اردو
0
1
4
397
KP Updates
KP Updates@KpUpdatesoff·
مریضوں کی مجموعی تفصیل * OPDوزٹس: 6,09,350 * ایمرجنسی کیسز: 12,01,386 * IBPمریض: 2,71,263 * داخل مریض (Admissions): 1,34,179 تشخیصی و لیبارٹری سہولیات: * لیبارٹری ٹیسٹ: 25,70,309 * X-ray : 3,00,979 * الٹراساؤنڈ: 1,36,748 * CTScan: 12,756 * MRI: 10,297 * ECG: 90,388
اردو
1
1
2
411
KP Updates
KP Updates@KpUpdatesoff·
عمران خان کے وژن کے مطابق، پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت انسانی خدمت اور ترقی پر ترجیحی بنیاد پر سرمایہ کاری کر رہی ہے۔ خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور نے سال 2025 کے دوران صحت کے شعبے میں شاندار خدمات انجام دیتے ہوئے 18 لاکھ 10 ہزار 736 مریضوں کو علاج کی سہولیات فراہم کیں۔ #KPHealth #KTH
KP Updates tweet media
اردو
1
0
4
557
KP Updates
KP Updates@KpUpdatesoff·
وزیرِ بلدیات مینا خان آفریدی پشاور کی بحالی اور شہر کی مجموعی جمالیات کو بہتر بنانے کے لیے خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں، تاکہ شہر کو مزید خوبصورت، روشن اور خوشنما بنایا جا سکے
اردو
0
0
1
581
KP Updates
KP Updates@KpUpdatesoff·
وزیراعلی سہیل آفردی کے گڈ گورننس روڈ میپ اور وزیرِ بلدیات کی نگرانی میں بیوٹیفیکیشن آف پشاور پراجیکٹ کے تحت بابِ پشاور فلائی اوور, فردوس فلائی اوور، گلبہار فلائی اوور، فیز فائف حیات آباد فلائی اوور کی روشنی کا کام جاری ہے۔
KP Updates tweet mediaKP Updates tweet mediaKP Updates tweet mediaKP Updates tweet media
اردو
1
1
4
659
KP Updates
KP Updates@KpUpdatesoff·
صوبائی وزیر بلدیات مینا خان آفریدی کا زیرتعمیر جنرل بس سٹینڈ پشاور کادورہ، سابق معاون خصوصی ارباب عاصم،حقیقی MPAارباب جانداد ،سیکرٹری ظفر الاسلام، ضلع پشاور صدر عرفان سلیم اور محکمہ بلدیات کے دیگر افسران موجود تھے، صوبائی وزیر مینا خان آفریدی نےتعمیراتی کام پر اطیمنان کا اظہار،
اردو
0
1
2
361
KP Updates
KP Updates@KpUpdatesoff·
عمران خان کے وژن کے تحت، ضلع خیبر میں 230 ایکڑ اراضی پر زیتون کے باغات قائم کیے۔ اب تک 30% پودے پھل دینا شروع کر چکے ہیں۔ ضلع خیبر میں پہلا زیتون آئل ایکسٹریکشن پلانٹ قائم، جہاں 200 پودوں سے حاصل ہونے والے 3,500کلو زیتون سے 500لیٹر خالص زیتون کا تیل نکالا گیا۔ #OliveRevolutionKP
اردو
1
5
8
837
KP Updates أُعيد تغريده
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
صوبائی وزیر بلدیات مینا خان آفریدی کا زیر تعمیر جنرل بس سٹینڈ پشاور کا دورہ، اس موقع پر سابق معاون خصوصی ارباب عاصم، سابق ایم پی اے ارباب جانداد ، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ظفر الاسلام ، پی ٹی آئی ضلع پشاور صدر عرفان سلیم اور محکمہ بلدیات کے دیگر افسران موجود تھے، صوبائی وزیر مینا خان آفریدی نے تعمیراتی کام پر اطیمنان کا اظہار، مینا خان آفریدی نے رواں ماہ کام مکمل کرنے کی ہدایت کردی
اردو
7
144
583
8.1K
KP Updates أُعيد تغريده
Sohail Afridi
Sohail Afridi@SohailAfridiISF·
۹ جنوری بروز جمعہ!!! کراچی، سندھ تیار ہو؟ انشاءاللہ عمران خان صاحب کا پیغام لے کر ہم آرہے ہیں۔ تمام پارٹی کے دوستوں سے جمعہ کے دن ملاقات ہوگی۔ انشاءاللہ
اردو
746
7.4K
22.4K
421.4K
KP Updates
KP Updates@KpUpdatesoff·
کراچی تیار ہو؟ وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی 9 جنوری بروز جمعہ سے کراچی اور سندھ کا دورہ کرینگے۔
KP Updates tweet media
اردو
1
3
8
338
KP Updates
KP Updates@KpUpdatesoff·
عمران خان/پاکستان تحریک انصاف کی 12 سال کی دور حکومت میں، خیبرپختونخوا میں کتنے ہسپتال قائم کیے؟ مکمل تفصیل جانیئے اس وڈیو میں۔
اردو
0
2
6
410
KP Updates أُعيد تغريده
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
#2026YearOfImranKhan کمال کا دور ہے، کمال کے لوگ ہیں آپ سب۔ دو سال سے نہیں دیکھا لیکن عمران خان کو قوم نہیں بھولی۔ بلکہ ہر بڑے موقعے پر ایک ہی چیز ڈومینیٹ کرتی ہے اور وہ ہیں عمران خان کے وڈیو ایڈٹس، جس میں سب پر امید ہوتے ہیں ان کی واپسی کے لیے۔ یہ ہوگا ضرور کیونکہ اللہ الحق ہے!
اردو
67
2K
4.1K
21.8K
KP Updates
KP Updates@KpUpdatesoff·
نہ تو یہ خود پڑھے لکھے ہیں اور نہ ہی کوشش کرتے ہیں۔ ناجائز فارم 47 کی عسکری پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کی خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف مہم چلائی، حالانکہ پاکستان اکنامک سروے کے مطابق ملک میں سب سے کم اسکول سے باہر بچوں کی شرح خیبر پختونخوا میں ہے۔
KP Updates tweet media
اردو
0
2
3
336
KP Updates
KP Updates@KpUpdatesoff·
یا اللہ ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تیری ہی مدد چاہتے ہیں ۔۔!!
KP Updates tweet media
اردو
0
2
9
368
KP Updates
KP Updates@KpUpdatesoff·
پچھلے 12 سال میں عمران خان کی خیبرپختونخواہ حکومت نے نوشہرہ میں تعلیم کے شعبے میں کیا کیا؟ تفصیل جانیے اس ویڈیو میں ۔ #PTINowshera #KPUpdates #KPEducation
اردو
0
3
5
324
KP Updates
KP Updates@KpUpdatesoff·
علیمہ خان نے گرفتاری کے بعد پولیس وین سےمکا لہرا دیا! پُامن طریقے سے اپنے آئینی و قانونی حق کے تحت بھائی سے ملاقات کا مطالبہ کرنےپر بہن گرفتار، فسطائیت اپنےجوبن پر ہے،مگر یادرکھنا، تمہارا جبر ان حوصلوں سے ٹکرا کر ریزہ ریزہ ہو جائے گا۔ #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
اردو
0
2
10
344