Muhammad Umar

16.3K posts

Muhammad Umar banner
Muhammad Umar

Muhammad Umar

@Laughingskill

میرے بھائی کی مغفرت کے لئے ہمیشہ دعا کیجیئے گا @hidepro18plus

انضم Ocak 2022
3.4K يتبع4.9K المتابعون
DiscussingFilm
DiscussingFilm@DiscussingFilm·
Brad Bird says ‘RATATOUILLE 2’ won't happen. “Pixar has made little feints towards that to see how I would react. They'll crack a joke, but the joke will be a bit serious, like, 'Would you?' And I'm like, ‘No, we told that story.’” (Source: collider.com/ratatouille-2-…)
DiscussingFilm tweet media
English
67
65
830
41.3K
Muhammad Umar أُعيد تغريده
Guloona
Guloona@UmmeRehman_97·
شادی ہو تو ایسی کرکٹ کی دنیا میں دو نام ایسے ہیں جن کا ذکر آج بھی دل میں عزت پیدا کرتا ہے انضمام الحق اور محمد یوسف۔ میدان میں ساتھ کھیلے، زندگی میں ساتھ چلے اور برسوں کی یہ دوستی آج ایک مقدس رشتے میں بدل گئی۔ انضمام الحق نے اپنی حافظہ قرآن بیٹی کا نکاح محمد یوسف کے حافظ قرآن بیٹے حمزہ یوسف سے کر دیا۔ دین سے ملی دوستی دین ہی میں رشتہ۔ یہی ہے اصل برکت۔ نکاح کیسے ہوا؟ کوئی بڑا ہال نہیں تھا۔ کوئی چمک دمک نہیں تھی۔ کوئی دکھاوا نہیں تھا۔ بس ایک مسجد تھی، اللہ کا نام تھا، قریبی رشتہ دار تھے اور دو گواہ تھے۔ اتنے سادہ انداز میں وہ رشتہ جوڑا گیا جو صحابہ کرامؓ کی یاد تازہ کر گیا۔ ولیمہ فائیو اسٹار ہوٹل میں نہیں یتیم بچوں کے مدرسے میں ہوا۔ محمد یوسف وہ شخص جس نے 2006 میں ٹیسٹ کرکٹ کا سب سے بڑا بیٹنگ ریکارڈ بنایا اپنے بیٹے کی شادی کے دن چٹائی پر بیٹھ کر یتیم بچوں کے ساتھ کھانا کھا رہا تھا۔ کوئی الگ دسترخوان نہیں۔ کوئی VIP کونہ نہیں۔ بس ایک چٹائی اور اس پر بیٹھے ایک لیجنڈ کا جھکا ہوا سر۔ اور خوشی کے اس دن یتیم بچوں میں کپڑے اور جوتے تقسیم کیے گئے۔ وہ چاہتے تو کروڑوں کی شادی کر سکتے تھے۔ دنیا دیکھتی، لوگ تعریف کرتے، تصویریں وائرل ہوتیں۔ مگر انہوں نے یتیموں کے ساتھ چٹائی کو ترجیح دی کیونکہ انہیں معلوم تھا کہ اصل امیری دل کی امیری ہوتی ہے۔ آج کے دور میں جب شادیاں لاکھوں کی سجاوٹ اور کروڑوں کے کھانوں میں گم ہو جاتی ہیں یہ دو خاندانوں نے یاد دلایا کہ نبی کریم ﷺ کی سنت کیا تھی۔ سادگی میں برکت ہے۔ یتیموں کی دعا میں طاقت ہے۔ اور اللہ کی رضا میں ہی اصل خوشی ہے۔ اللہ تعالیٰ اس مبارک جوڑے کو ڈھیروں خوشیاں، محبت اور برکت عطا فرمائے۔ اور ہمیں بھی ایسی سادگی اور کردار نصیب فرمائے۔ 🤲🏻 آمین
Guloona tweet media
اردو
22
10
51
1.1K
Muhammad Umar أُعيد تغريده
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth
اے تیری میری کی ہوندی اے دھی تاں جھلیا دھی ہوندی اے
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth tweet media
اردو
20
31
131
4.4K
DiscussingFish
DiscussingFish@DiscussingFish·
Tom Holland says that New York City Mayor Zohran Mamdani has a "sizeable" cameo in 'SPIDER-MAN: BRAND NEW DAY'. In Theaters on July 31. (Source: esquire.com/uk/culture/fil…)
DiscussingFish tweet mediaDiscussingFish tweet media
English
134
554
15.4K
322.3K
Kambit 🃏
Kambit 🃏@UncannyKam·
THE FIRST SENTENCE 😭
Kambit 🃏 tweet media
English
95
210
4.4K
197.6K
Muhammad Umar
Muhammad Umar@Laughingskill·
@jeremylovesyall "Inspired by the comic" apparently meant everything except what made the comic special.
English
0
0
0
14
jeremy
jeremy@jeremylovesyall·
>greenlights a woman of tomorrow movie because he loves the comic so much >approves a script that strips away all the story elements that make the comic work >hires a director who strips away all the colourful visuals that the comic is known for what did james gunn mean by this?
jeremy tweet media
English
51
257
4.9K
88.4K
Muhammad Umar
Muhammad Umar@Laughingskill·
@jeremylovesyall That's a bold subject to tackle, but if the tone can't support it, it can end up feeling all over the place.
English
0
0
0
19
jeremy
jeremy@jeremylovesyall·
multiple times during my supergirl screening i saw parents exiting with their kids. call me crazy but maybe it was a bad call to make the supergirl movie directly deal with child sex trafficking. needless to say it's one of the most tonally messy movies i've seen in a while
English
12
7
286
12.8K
Muhammad Umar أُعيد تغريده
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth@mansoorlaughs·
میں بسم اللہ۔ میرا ریفربشڈ کھسرا 😂 میں تھوڑا مصروف تھا اس لئے تیری طرف چکر نہیں لگا میرا۔ بڑا گند ڈالا ہوا ہے تو نے بھی ٹائم لائن پر۔ کوئی بات نہیں اب میں آگیا ہوں نا۔ اپنا پاسپورٹ، دو پاسپورٹ سائز تصویریں تیار کرکے رکھ۔ تیرا نیپال کا ویزا لگواتا ہوں گبر استاد سے @pak1231ch 😆😆😆
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth tweet media
🚀Sania Batool🇵🇰@PromoBoostX

@mansoorlaughs جو جیسا ہو اس کو ٹائم لائن پر بھی وہی نظر اتا ہے

اردو
5
5
10
743
Muhammad Umar أُعيد تغريده
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth
ایک تو ٹائم لائن کا پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے۔ اپنے دوست احباب نظر نہیں آتے۔ سارے کھوتی کے بچے ٹائم لائن پر نظر آتے رہتے ہیں 🤓
اردو
9
4
18
838
Muhammad Umar
Muhammad Umar@Laughingskill·
@jeremylovesyall CinemaSins really trained a generation to mistake character quirks for plot holes 😭
English
0
0
4
1.3K
jeremy
jeremy@jeremylovesyall·
i was gonna tweet earlier today how if they made toy story now they'd have to give some explanation as to why buzz freezes around andy despite not believing he's a toy, thanks to cinemasins type nitpickers obsessed with "plotholes". and then toy story 5 literally does this 😭
English
23
16
1.1K
2.7M
Muhammad Umar
Muhammad Umar@Laughingskill·
@orapu_ これらはそれよりもさらに面白い。
日本語
0
0
0
6K
オラプー
オラプー@orapu_·
菅田将暉のドラマで1番面白かった画面これ
オラプー tweet media
日本語
52
585
14.8K
1.3M
Muhammad Umar
Muhammad Umar@Laughingskill·
بدقسمت کتے🫤
اردو
1
1
3
2.5K
Muhammad Umar أُعيد تغريده
بابا پنجابی آلا
تاریخ کے اوراق گواہ ہیں کہ ملحدین کی ناکامی کی سب سے بڑی وجہ 👇 بحث برائے بحث ہے نہ کہ بحث برائے اصلاح 👇 اور آج کل اے۔آئی اور گوگل کا دور ہے بس سرچ اینڈ کاپی پیسٹ منظم مافیہ ۔۔۔ پورے پلان سے احادیث اور قرآنی آیات کے من مانے مفہوم ایکس پہ شئیر کرتے نظرتے آئیں گے ۔۔۔دن رات کاپی۔پیسٹ سروس جاری ہے پوائنٹ: ملحدین کی کسی بھی مذہبی پوسٹ کے closing remarks اور emojis میں سارا کھیل ہوتا ہے جو انکی ترجیحات کو مکمل واضح کرتا ہے ۔
اردو
5
15
28
643
Muhammad Umar
Muhammad Umar@Laughingskill·
نمک پانی اور چینی😳😱
فارسی
0
1
4
2.9K
Muhammad Umar أُعيد تغريده
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
"چلو جلدی شلوار نیچے کرو بی بی" یہ ہتک آمیز اور کرخت جملہ لیڈی ڈاکٹر کا مریضہ کے لیئے تھا۔ یہ سرکاری ہسپتال کا کمرہ تھا جہاں پہلے سے ہی کچھ خواتین اور نرسز موجود تھیں۔ وہ خاتون جسے لیڈی ڈاکٹر نے یہ حکم دیا تھا کہ سب خواتین کے سامنے شلوار نیچے کرکے ڈاکٹر کو اپنا اک نسوانی مسئلہ دکھائے، وہ شرم اور بے عزتی کے احساس سے زمین میں جیسے گڑھ رہی تھی، ٹھیک ہے مخاطب بھی اک عورت اور ڈاکٹر تھی، اور ڈاکٹر سے مریض کا پردہ نہیں ہوتا لیکن باقی خواتین اسٹاف اور اک طرف سے نیم کھلے دروازے کے ساتھ وہ کیسے اپنے جسمانی اعضاء دکھا سکتی تھی جبکہ لیڈی ڈاکٹر کا سخت ترین استانی جیسا تحکمانہ اور بدترین انداز تھا۔ یہ واقعہ ٹیکسلا کے اک سرکاری ہسپتال کا سچا واقعہ ہے، خیر جب یہ خاتون جھینپ کر ڈاکٹر پاس گئی تاکہ پردہ رہے اور دائیں بائیں کوئی نہ دیکھے، لیکن ڈاکٹر جیسے پھٹ پڑی اور چلا کر بولی دور کھڑی رہو میرے سر پر کیوں چڑھتی جارہی ہو احمق عورت۔۔۔ وہ خاتون یہ شدید بے عزتی برداشت نہ کرسکی اور روتے ہوئے ہسپتال سے باہر نکل آئی، اس نے توبہ کی کہ وہ کبھی بھی کسی سرکاری ہسپتال نہیں جائے گی چاہے کچھ بھی ہوجائے۔ خیر یہ تو ایک واقعہ ہے، ہر روز ایسے بد تہذیبی اور بدتمیزی کے مناظر سرکاری ہسپتال میں عام ہیں۔ اک اور سرکاری ہسپتال کا وہ منظر کسی بھی حساس دل کو رلا دینے کے لیے کافی ہے۔ یہاں ایک ایسی تحریر ہے جو ایک مجبور حاملہ عورت کی نظر سے سرکاری ہسپتال کی بے حسی اور بے توقیری کو بیان کرتی ہے: تصور کریں اس حاملہ ماں کا، جو درد سے بے حال ہے، مگر اسے ہسپتال پہنچتے ہی کسی ہمدرد مسیحا کے بجائے ایک بے رحم اور طویل قطار کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ وہ عورت جو ٹھیک سے کھڑی بھی نہیں ہو پا رہی، اسے گھنٹوں تپتی دھوپ یا حبس زدہ راہداریوں میں اپنی باری کا انتظار کرنا پڑتا ہے۔ وہاں کوئی اسے سہارا دینے والا نہیں، کوئی اسے بیٹھنے کے لیے کرسی دینے والا نہیں۔ جب وہ بڑی مشکل سے اندر پہنچتی ہے، تو وہاں کا عملہ اسے انسان ہی نہیں سمجھتا۔ "چپ کر کے بیٹھو"، "شور کیوں مچا رہی ہو"—یہ وہ جملے ہیں جو اس کے زخموں پر نمک چھڑکتے ہیں۔ ایک ایک بیڈ پر ، جہاں پردے کا کوئی تصور ہے نہ صفائی کا۔ وہاں توقیرِ انسانیت کا جنازہ ہر روز ان گندی چادروں اور بدبو دار وارڈز میں نکلتا ہے۔ اگر کوئی ٹیسٹ ہونا ہو یا دوا لینی ہو، تو غریب باپ یا شوہر کو ایک کھڑکی سے دوسری کھڑکی تک دوڑایا جاتا ہے۔ "فلاں پرچہ لاؤ"، "باہر سے یہ دوا لے کر آؤ"—جبکہ اندر ماں کی جان نکل رہی ہوتی ہے۔ اس بے بسی کا عالم یہ ہے کہ غریب انسان کو اپنی غربت پر شرمندگی ہونے لگتی ہے کہ کاش اس کے پاس پیسے ہوتے تو وہ اپنی بیوی یا بیٹی کو اس ذلت سے بچا سکتا۔ میرا سوال یہ ہے: کیا غریب کی مامتا کی کوئی قیمت نہیں؟ کیا وہ عورت ، اس لائق نہیں کہ اسے کم از کم عزت کے ساتھ یہ وقت گزارنے دیا جائے؟ سرکاری ہسپتالوں کی یہ بے حسی صرف نظام کی ناکامی نہیں، بلکہ ہماری انسانیت کی موت ہے۔ میڈیکل کی فیلڈ تو ایسی ہے کہ اس میں اخلاق کو اولین اہمیت دینی چاہیئے کیونکہ ہسپتال میں جو بھی جاتا ہے وہ دکھی ہوتا ہے درد اور پریشانی کا شکار ہوتا ہے جسے علاج کے ساتھ ساتھ تسلی ہمت اور دو بول اچھے چاہیئے ہوتے ہیں، یہی دو میٹھے بول درد کا مداوا ہوسکتے ہیں لیکن سرکاری ہسپتالوں میں یہ شاید ناممکن ہے خدارا! ان ماؤں کی سسکیاں سنیں جو بغیر کسی گناہ کے صرف اپنی غربت کی سزا کاٹ رہی ہیں۔ اللہ پاک ہر مجبور ماں کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین۔ تحریر و تحقیق آفرین عاقب Sad reality of our society.....
اردو
29
70
264
55.9K
Muhammad Umar
Muhammad Umar@Laughingskill·
"خان اسلام آباد میں اپنی طبیعی موت مرا، اور یہ ہماری سب سے بڑی ناکامیوں میں سے ایک رہے گی۔ اس نے وہ حاصل کر دکھایا جو کوئی دوسرا مسلمان سائنسدان نہ کر سکا، اور ہم صرف ہاتھ ملتے رہ گئے۔" یہ الفاظ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے معمار ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے بارے میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے سابق سربراہ شبطائی شاویت سے منسوب کیے جاتے ہیں۔ شاویت کو انٹیلی جنس دنیا میں ایسے سربراہ کے طور پر جانا جاتا تھا جو اپنے ہدف کے حصول کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتا تھا۔ 1989ء سے 1996ء تک موساد کی قیادت کرتے ہوئے اس نے مبینہ طور پر "کیدون" نامی خفیہ ہٹ اسکواڈ کے ذریعے دنیا کے مختلف حصوں میں کئی ٹارگٹ کلنگ آپریشنز کی نگرانی کی۔ مالٹا میں فلسطینی رہنما فتحی شقاقی اور پیرس میں پی ایل او کے انٹیلی جنس افسر عاطف بسیسو کا قتل انہی کارروائیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ یہ واقعات اس بات کی مثال تھے کہ موساد یورپ جیسے حساس خطوں میں بھی اپنے اہداف تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتی تھی۔ اسرائیلی صحافی یوسی میلمین نے بعد میں لکھا کہ شاویت کو اس بات کا گہرا افسوس تھا کہ اگر انہیں بروقت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے نیٹ ورک اور سرگرمیوں کی مکمل نوعیت کا اندازہ ہو جاتا تو وہ انہیں نشانہ بنانے پر سنجیدگی سے غور کرتے، کیونکہ ان کے بقول اس سے "تاریخ کا رخ بدل سکتا تھا۔" اسی تناظر میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے مشرقِ وسطیٰ کے خفیہ دوروں، انتہائی سخت سیکیورٹی اور غیر معمولی رازداری کا بھی ذکر کیا جاتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ یہی مضبوط حفاظتی حصار اور پاکستانی اداروں کی مؤثر انٹیلی جنس حکمتِ عملی تھی جس نے ہر ممکن خطرے کو ناکام بنایا۔ بعد ازاں خود اسرائیلی حلقوں میں بھی یہ بحث ہوئی کہ موساد وقتی اہداف کے تعاقب میں مصروف رہی جبکہ پاکستان خاموشی سے ایک ایسی تزویراتی صلاحیت حاصل کر چکا تھا جس نے پورے خطے میں طاقت کے توازن کو تبدیل کر دیا۔ تاریخ میں کچھ کامیابیاں صرف ہتھیاروں سے نہیں بلکہ خاموش منصوبہ بندی، غیر معمولی رازداری اور گمنام لوگوں کی بے مثال قربانیوں سے حاصل ہوتی ہیں۔ ان گمنام محافظوں کے نام شاید کبھی تاریخ کی سرخیوں میں نہ آئیں، مگر ان کی خدمات ہمیشہ قومی سلامتی کے باب میں سنہری حروف سے یاد رکھی جائیں گی۔
Muhammad Umar tweet mediaMuhammad Umar tweet media
اردو
1
3
5
3.9K