M. Saad Zulqarnain
76.9K posts

M. Saad Zulqarnain
@MSZR_
Language Trainer. #TOEFL #IELTS expert. Support @NawazSharifMNS Allergic to Yuthia Virus. ❤️ Humanity, Art and Literature. A Poet. ❤️ Soccer & Chess.


گذشتہ شام ریحان طارق صاحب کی پوڈ کاسٹ کے بعد کے مناظر۔۔۔ 💚

Fourth S-400 Air Defence System En Route To India from Russia, Set for Deployment on India’s Western Front India to receive 4th S-400 air defence squadron from Russia in coming weeks


Pakistan in the Iran–Israel War: How a nuclear state became an unexpected broker of peace theliberum.com/pakistan-in-th…

مجھے صحافی دوستوں نے کہا کہ چھوڑیں دفعہ کریں لیکن بھائی آپ کو سمجھ نہیں آ رہی - آپ کے ساتھ ٹرپ پر اور ایئرپورٹ پر جو ہمارا "کامن" دوست موجود تھا وہ کہتا ہے کہ گالی بالکل نہیں دی گئی. اب بتائیں "کانفرنس کال" میں لینا ہے اسے ، "پریس کانفرنس" میں بٹھانا ہے یا ڈالر کما لوں "وی لاگ" سے؟ اس دفعہ آپ طہ کر لیں؛ باقی رزق اللہ کی ذات دیتی ہے ، نہ آپ کے جھوٹ کو ایکسپوز کرنے سے پہلے اللہ مجھے بھوکا مار رہا تھا اور نہ آگے مارے گا انشاء اللہ۔ جواب کا انتظار رہے گا 🙏

ہاے اوۓ ربا 😅😅 الٹی پڑ گئیں ، پیر بابا جی کے دربار کی ساری تدبیریں 😁 مرید نے اپنی مانگ پوری نہ ہونے پر دادو کے قریب تحصیل جوہی میں اپنے پیر آندل شاہ کی قبر کو آگ لگادی۔ لے بابا جی کا دربار کی تو پھٹی لکھی گئ ۔ ویسے مرید نے یہ کام درست کیا ہے یا غلط مگر کیا کمال ہی ہے 🤣🤣


1530 MW Tarbela Dam 5th Expansion Project Under Construction. #Tarbela #TarbelaDam #Hydropower #Dam #CleanEnergy


@iqrarulhassan آپ کو کس نے کہا کہ میں نے آپ کا عمران خان سے سیاسی موازنہ کیا ہے وہ تو جناب آپ 30 کیا 50 سال بعد بھی آ جائیں تو ممکن نہیں میں نے تو صرف اتنا عرض کیا ہے کہ لوگ آپ کو جانتے بھی ہیں یا نہیں بس یہی سوال عوام کے سامنے رکھ دیا ہے












