تغريدة مثبتة

گاڑی کے نیچے انے والے شھید بچو کی اواز بننے کی کوشش کی ہے 😭🇵🇰
پر یہا اندھا قانون ہے کون سنتا ہے 😭🇵🇰
ہم کو ایسے کچلا گایا کیا ہم اپنے نہ تھے
پھر بھی ہم کو انصاف نہ ملے کیا ہم اپنے نہ تھے
یو اشراف میرے قاتل چھڑا کر لے جائے کیا ہم اپنے نہ تھے
@ImranARaja1
اردو


















