Mir Saqa
581 posts

Mir Saqa
@MirSaqa
distric Information secretary BNP Gwader. ex president BSO Gwader zone











میں ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ صاحبہ کو مبارکباد پیش کرنا چاہتا ہوں کہ جس مہنت، جزبہ اور جاں فِشانی کے ساتھ انہوں نے بلوچستان کے عوام کی رنجشوں کی عکاسی کی ہے اُس کو عام پاکستانیوں کی طرح بیرونی دنیا میں بھی سراہا جا رہا ہے۔ میں پی ٹی آئی اور @ImranKhanPTI کی طرف سے اپنے بلوچ بھایوں اور

آپ کو یاد ہے دہشتگرد بالاچ؟ جی وہی، جس کے فیک انکاؤنٹر کا ڈرامہ رچا کر مہرنگ غفار نے اسلام آباد مارچ نکالا تھا۔ نیچے نجمہ، دہشتگرد بالاچ کی بہن ہے، جو کچھ مہینے پہلے کہتی رہی کہ اس کا بھائی معصوم ہے اور اسے فیک انکاؤنٹر میں مارا گیا ہے۔ آج وہی نجمہ بلوچ نہ صرف اعلیٰ شان گاڑی






میرے حلقے کے چار نوجوانوں کی لاشیں ملی ہیں جن کی آنکھیں نکلی ہوئی تھیں کہا گیا کہ انکاؤنٹر میں مارے گئے ہیں کیا وہ بغیر آنکھوں کے لڑ رہے تھے ؟ @sakhtarmengal سردار اختر مینگل #StopBalochGenocide twitter.com/Fati_Bal0ch/st…













