FREEDOM MY RIGHT🙌
44.9K posts

FREEDOM MY RIGHT🙌
@MisYouBaba
😍😍😍 میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں
Southend-on-Sea, East انضم Mart 2023
1.6K يتبع1.5K المتابعون

امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا قول ہے کہ ....
کسی عالم کو بادشاہوں کے در پر دیکھو تو اس کے ایمان پر شک کرو "
جب ایمان پر ہی شک ا گیا تو پھر اس پر تنقید ہو سکتی ہے
اس بات پر اپ کی کیا رائے ہے
Mufti Sadeequllah@Sadeeq9828
عالم دین کو حقیر مت جانو۔۔۔
اردو

@Tarbooz_pathan ابلیس کی اتنی اوقات ہی نہیں"
وہ خود خدائی تھپڑوں کی زد میں ہے
اردو

@Kaashif999 @MeAsmaGul ایسا بالکل ہرگز نہیں کہ میں قران کو سائنس کے مقابلے میں لا رہا ہوں سائنس قران کی محتاج ہے اج تک سائنس نے جو بیان کیا ہے وہ قران ہی سے بیان ہوا ہے قران 1400 سال پہلے تمام باتیں بتا چکا تھا جو اج سائنس بتا رہی ہے
اردو

@MisYouBaba @MeAsmaGul اپ قران کو سائنس کے مقابل لا رہے ہیں 😊
سائنس کا دائرہ کار تو بہت محدود ہے۔ یہ سوال اٹھانے کا مقصد ایک یہ بھی تھا کہ لوگوں کو کچھ سوچنے کا موقع ملے۔ اگر ہم طوفان نوح کے بارے میں نہیں بتا سکتے تو ہم کیسے کہہ سکتے ہیں کہ حضرت ادم کب دنیا میں تشریف لائے ہوں گے ؟
اردو

@Kaashif999 @MeAsmaGul یہ ایک لمبی گفتگو اور شاندار موضوع ہے ہمیں اس پر بات کرنی چاہیے اور تحقیق بھی کرنی چاہیے مگر اپ جانتے ہیں کہ میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں اردو بھی ٹرانسلیٹر کے ذریعے لکھتا ہوں میں کسی وقت اپ کو پوری تفصیل سے انشاءاللہ لکھوں گا...
اردو

@Kaashif999 @MeAsmaGul قران مجید ایک الہامی کتاب ہے نہ کے کیلنڈر واقعات کو انسانیت کی فلاح کے لیے بیان کرتا ہے کہ پچھلی قوموں کے حالات ان کے انجام سے انے والی قوموں کو خبردار کرتا ہے کہ ہرگز وہ کام مت کرنا جس کی بنیاد پر پچھلی قومیں برباد ہوتی رہی ہیں کیلنڈر کا مسئلہ سائنس کا ہے سائنس اب ڈھونڈتی پھرے.
اردو

@MisYouBaba @MeAsmaGul ایسی تفاصیل میں بہت زیادہ پڑ چکا ہوں لیکن کوئی ٹھوس جواب نہیں ملتا۔
میں یہ نہیں کہتا کہ مجھے قران پر شک ہے۔ قران نے کہا تو ایسا ہوا ہوگا۔ وقت نہیں بتایا تو اس میں حکمت ہوگی۔
یوں کہہ لیجئے کہ رونا اس بات پر ہے کہ ہم لوگوں نے اس پر تحقیق کیوں نہیں کی
اردو

@Kaashif999 @MeAsmaGul یہی ثابت کرنے کی کوشش کر رہا تھا کہ سائنس قران کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں ہے اب اگر سائنس کے پیٹ میں مروڑ ہے تو وہ جائے اورتحقیق کرے کہ یہ کس تاریخ میں ہوا اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر دے
کیونکہ قران میری ضرورت پوری کر چکا مجھے پوری تفصیل سے بتا چکا ہے کہ واقعہ کن بنیادوں پر ہوا
اردو

@MisYouBaba @MeAsmaGul اپ سائنس کو قران کے مقابل میں کیوں لاتے ہیں ؟
سائنس کا دائرہ کار بہت محدود ہے۔ جبکہ قران کا ایک ایک حرف ایک حقیقت ہے۔
اردو

@Kaashif999 @MeAsmaGul کنفرم ڈیٹ تو اب سائنس کا باپ بھی نہیں بتا سکتا مگر تاریخ کے حوالہ جات سے ثابت ہوتا ہے کہ چار سے سات ہزار سال کا دورانیہ بنتا ہے...
میرا خیال ہے کہ ان باکس میں اس حوالے سے اپ نے پہلا میسج پورا نہیں پڑھا اس میں پوری تفصیل ہے
اردو

@MeAsmaGul @MisYouBaba سائنس بھی سرمایہ دار کی غلام ہوتی ہے۔ لیکن کم از کم اتنا تو پتہ چلے کہ طوفان ایا کب تھا۔ پھر اس کے بعد مزید جانچ پڑتال کی جا سکتی ہے
اردو

@MeAsmaGul @Kaashif999 میں زیادہ علم نہیں رکھتا مگر یہ جانتا ہوں کہ سائنس بھی قران ہی سے نکلی ہے اگر قران نہ ہوتا تو اج سائنس بھی نہ ہوتی .قران نے 1400 سال پہلے بتایا تھا کہ ایک سمندر ایسا ہے جس کے دو رنگ ہیں اور سائنس اج اس کو ثابت کر رہی ہے کہ واقعی وہ سمندر ہے جس میں دو رنگ کا پانی ایک ساتھ چلتا ہے
اردو

@MeAsmaGul @Kaashif999 اپ کو تفصیل چاہیے میں اپ کو تاریخی اور قرانی دونوں کی تفاصیل ان باکس کر سکتا ہوں اجازت دیں....
اردو

@Kaashif999 @MeAsmaGul الیگزینڈر بی کی تاریخی حوالہ جات کے حوالے سے میں اپ کو اس کا دورانیہ ان باکس کر چکا ہوں....
اردو

@MisYouBaba @MeAsmaGul وہ محترم ہے یا محترمہ
یہ اہم نہیں ہے
اہم ان کا سوال ہے 😊
قران پر کوئی شک نہیں
سوال تو وقت پر ہے
اردو

@Kaashif999 @shaheen00239695 @Tarbooz_pathan اور یہ بات میں اپ کو ان باکس کر چکا ہوں مگر پھر بھی بتا دیتا ہوں کہ تاریخی اعتبار سے اس کا دورانیہ چار سے 7 ہزار سال کے دوران کا ہے
اردو

@MisYouBaba @shaheen00239695 @Tarbooz_pathan تو بھائی میرے پھر بتا دیجئے کہ یہ کتنے ہزار سال پہلے طوفان ایا تھا ؟
بات ختم ہو جاتی ہے 😊
اردو

@Kaashif999 @MeAsmaGul اپ کو تاریخی اور اس قرانی طور پر دونوں واقعات تفصیل سے ان باکس کر چکا ہوں باقی رہی بات پوری دنیا کی اس وقت پوری دنیا ایک محدود خطے پر اباد تھی اسی خطے پر عذاب ایا تھا جہاں پر انسان اباد تھا اس کے بعد کچھ نہیں بچا تھا اور اسی لیے حضرت نوح کو ادمی ثانی کہا جاتا ہے
اردو

@MeAsmaGul @MisYouBaba جو کچھ قران میں لکھا ہے ہمارے لیے حرف اخر ہے
مگر سوال اپنی جگہ ہے کہ یہ طوفان کب ایا ؟
لوکل تھا؟
یا پوری دنیا پر ایا ؟
اور اس حوالے سے شواہد 😊
اردو

@MeAsmaGul @Kaashif999 اب پتہ نہیں کہ اپ محترم ہیں یا محترمہ مگر اپ کے الفاظ بتا رہے ہیں کہ تعلیم کی کمی ہے اگر اپ کو تفصیل چاہیے تو میں ان باکس کر سکتا ہوں کیونکہ ایکس پر اتنی تفصیل لکھی نہیں جا سکتی
اردو

@Kaashif999 @shaheen00239695 @Tarbooz_pathan قران نے پوری تفصیل کے ساتھ اس واقعہ کو بیان کیا ہے اب اگر سائنس کو کوئی مسئلہ ہے تو سائنس اس واقعے پر تحقیق کرے جس طرح فرعون کی لاش پر تحقیق کی....
سائنس اگر خود کو پھنے خان اور قران سے افضل سمجھتی ہے تو پھر قران کو جھوٹا ثابت کرنے کا دعوی کر کرے..
اردو

@MisYouBaba @shaheen00239695 @Tarbooz_pathan سوال تو اپنی جگہ پر موجود ہے
یہ طوفان کب ایا تھا ؟
کیا اس کے کچھ آثار یا شواہد موجود ہیں ؟
اردو

@MisYouBaba @Tarbooz_pathan @Kaashif999 Non muslim ko kia jawab daingay , science aur tahqeeq say muslims ka to koi layna dayn he nahee , lakin jab ko non muslim koi jawab dhoond lai to phir muslims ajatay han apna dawa lai kai.
Indonesia

@shaheen00239695 @Tarbooz_pathan @Kaashif999 جن کے نزدیک کوا سفید ان کا کوا کبھی کالا نہیں ہو سکتا غیر مسلم کے علاج کے لیے دوائی موجود ہے اگر اپ کا قران پر بھروسہ نہیں تو اس میں ہمارا کوئی قصور نہیں قران ہر چیز کا جواب رکھتا ہے.
اگر تعلیم کی کمی اڑے نہ اتی تو اپ کو علم ہوتا کہ قران سائنس کا نہیں سائنس قران کی محتاج ہے
اردو

@KKhan692372 @Parizaad_reborn @kibria10101 اس کا نام راشد نصر اللہ ہے جب میاں بھگوڑا ہوا تھا تو اس کی ڈیوٹی گیٹ پر تھی اور اس کا کام ہر اتے جاتے کو بھونکنا تھا اور کسی کے پاؤں پڑتا تھا .مالکوں کے حکم کے مطابق لوگوں کو بھونکتا راجکماری بھی اپنی تھکاوٹ اتارنے کے لیے اس کا استعمال کرتی رہی
اردو








