Monib Raj

30.1K posts

Monib Raj banner
Monib Raj

Monib Raj

@Monibism

►MBAians (MGT & MKT) #Entrepreneur ►Managing Director #Ridaye_Apparel ►X-MSM President #HorseRiding & #SwordFighting - Views are personal. RT not endorsement.

Lahore, Pakistan انضم Ocak 2010
2.4K يتبع3.5K المتابعون
تغريدة مثبتة
Monib Raj
Monib Raj@Monibism·
ٹویٹر سے کمانے کے لیے کم از کم 500 فالور ہونا ضروری ہے آئیے ایک دوسرے کو مل کر grow کرتے ہیں اس ٹویٹ کو like ، Repost کرکے مجھے follow کریں اور کمینٹ میں "done" لکھ دیں، میں آپکو فورآ follow back کروں گا۔ بلو ٹک بارے انفارمیشن چاہیے ہو یا ٹوئٹر پر پیسے کمانے کا طریقہ جاننا ہو بھائی حاضر ہے۔
اردو
49
16
37
4.5K
Monib Raj أُعيد تغريده
Aleema Khanum
Aleema Khanum@Aleema_KhanPK·
Imran Khan has been kept in solitary confinement for six months under brutal conditions, while Bushra Bibi is being held the same way. Their freedom is being deliberately blocked by the Chief Justice of the Islamabad High Court, who refuses to fix their bail hearings. Imran Khan has made it clear that the judiciary is no longer independent, it is acting like a tool of the government. Judges assigned to his cases are not delivering justice; they are ensuring hearings never happen. The reality is simple: the moment this case is heard, its weak and baseless nature will be exposed, and bail will become unavoidable. That is exactly why it is being stalled. Imran Khan and Bushra Bibi continued imprisonment is due to Judge Dogar, who is openly facilitating a government that came to power by stealing Imran Khan’s mandate. Through Salman Safdar, Imran Khan has sent a message, his wife is being pushed to the edge by prolonged isolation. He has said he can endure this ظلم himself, but she is being broken to force him into submission. The pressure is deliberate, calculated, and inhumane. He said clearly “no deal, no surrender! It is liberty or death.”
English
650
14.2K
26.9K
439K
Monib Raj أُعيد تغريده
Kasim Khan
Kasim Khan@KasimKhanUK·
We strongly appeal to the United Nations and other international human rights organizations to take notice of the injustice being done to our father and to raise their voice for justice. @hrw @UNHumanRights
English
325
11.7K
27K
232.5K
Monib Raj أُعيد تغريده
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
فروری 2022 میں جب روس یوکرین جنگ چھڑی تو عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں موجودہ ایران جنگ سے بھی اوپر چلی گئیں مگر تب کے وزیراعظم عمران خان نے بجائے تیل کی قیمتیں بڑھانے کے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 10، 10 روپے فی لیٹر کی کمی کر دی۔ ساتھ بجلی کی قیمت بھی 5روپے فی یونٹ کم کردی۔۔یہ کمی اگلے چاہ ماہ کیلئے کی گئی۔۔۔اس ریلیف کی وجہ یہ تھی کہ حکومت کی بہتر معاشی کارکردگی کی وجہ سے خزانے میں عوام کو ریلیف دینے کی گنجائش موجود تھی۔۔ن لیگ/پی ڈی ایم کے پراپیگنڈے کے برعکس اس سے IMF کا پروگرام بھی متاثر نہیں ہوا تھا کیونکہ اسکے بعد بلاتعطل IMF پروگرام جاری رہا تھا اور اگلی حکومت کو قسطیں ملتی رہیں
اردو
2
263
569
11.6K
Monib Raj أُعيد تغريده
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
اگر یہ لڑکا پڑھا لکھا نہ ہوتا اور تمام قوانین کو نہیں جانتا تو اس کا منہ بھی تھپڑوں سے لال کیا ہوتا ۔ یہ جو سوال کرتا نوجوان نظر آرہا ہے اس کا نام فیصل محبوب ہے ۔ جب یہ گھر جارہا تھا تو وارڈن والے نے روکا کہ بیٹا اپنا آئی ڈی کارڈ دیکھائیں اس کو معلوم نہیں تھا کہ لڑکا پڑھا لکھا ہے وارڈن والے نے فوراً آئی ڈی کارڈ درج کیا نمبر دیکھا اور دو ہزار کا چالان کردیا اور کہا کہ جاکر بھر آؤ بائیک لے جانا ۔۔۔۔۔ لڑکا حیران ہوگیا کیونکہ اس کے پاس لائسنس بھی تھا ۔ آئی کارڈ بھی ، نمبر پلیٹ اوریجنل ، بائیک پہ شیشے لگے ہوئے ہیلمٹ پہنا ہوا اشارے بالکل صحیح ، ہارن بجتا ہوا سپیڈ بالکل سلو ، سنگل سواری تھی اس کے بعد بھی چالان کردیا جب ایک عام پڑھا لکھا شہری جس کے پاس مکمل چیزیں ہوں اور قانون کی پاسداری بھی کرے تو بتائیں اس کا کیا قصور ہے ؟ لڑکے نے صحیح کہا کہ آپ نے چالان اپنا کوٹہ پورا کرنے کے لیئے کیا ہے ؟ اب وارڈن والے کے پاس کوئی جواب نہ تھا وہ آئیں بائیں شائیں کرنے لگا اور اپنی وردی کا رعب دکھانے کے لیئے اس کی بائیک کو بند کردیا ۔ میری کبیر والا ڈی پی او صاحب سے گزارش ہے کہ پلیز اس پہ ایکشن لیں کیا پاکستان میں رہنا اور پیدا ہونا ہی جرم ہوگیا ہے ؟
Samina khan tweet media
اردو
194
2.3K
4.8K
206.8K
Monib Raj أُعيد تغريده
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
کراچی اور بیروت کو تباہ کرکے ایران پر پابندیاں لگا کر دبئی کو کھڑا کیا گیا تھا۔ کراچی کے خلاف ایم کیو ایم، پیپلزپارٹی، زرداری، ملک ریاض اور کمپنی سب نے سازش کی تا کہ ڈیفینس ہاؤسنگ سوسائٹیوں اور بحریہ ٹاؤنز کو اباد کیا جا سکا۔ کراچی بندرگاہ کو ناکام بنایا تا کہ دبئی پورٹ کو چلایا جا سکے۔ خود ملک ریاض ساڑھے اٹھ ارب ڈالرز پاکستان سے نکال کر دبئی لے جا چکا ہے۔ دوسروں کا حساب خود لگا لیں۔ ایران پر پابندیوں کی وجہ سے ایرانی سرمایہ نکل کر دبئی اور استنبول جا چکا ہے۔ دبئی کی ساری رونقیں دوسروں کو نقصان پہنچا کر قائم کی گئی ہیں۔ اور اب اس کے حکمران اسرائیل کے ساتھ مل کر مسلمان ملکوں میں خانہ جنگی کروا ریے ہیں اور رجیم چینجز میں ملوث ہیں۔ لبیا یمن سوڈان سب ممالک میں جو قتل و غارت ہو رہی ہے اس میں اماراتی حکمران ملوث ہیں۔ پاکستان میں رجیم چینج کا منصوبہ لندن میں بنا تھا لیکن اس پر عملدرآمد دبئی میں ہوا۔ ساری ملاقاتیں وہاں ہوئیں۔ دبئی اور اس حکمران اسلامی دنیا کے لئے سرطان ہیں۔
اردو
51
512
2K
48.3K
Monib Raj أُعيد تغريده
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
اگر یہ اعلی حضرت نہ ہوتے تو پاکستانی قوم کو قیامت تک درج ذیل مسائل کا علم نہ ہوتا اور قوم جاہل رہتی - کیلا رکھنے کا مدنی طریقہ کھیرا کاٹنے کا مدنی طریقہ نمازی کے آگے سے گزرنے کا مدنی طریقہ جھاڑو رکھنے کا مدنی طریقہ قفلِ مدینہ مسواک لمبا ہو تو اس پہ شیطان بیٹھ جاتا ہے مسواک مٹھی بند کرنے سے بواسیر ہوتی ہے مدینہ کے کھجور میں سے کیڑا نکل آئے تو اسے واپس مدینہ چھوڑ کر آنا ہے سر میں درد ہو تو داتا صاحب کی گھوڑی پڑھنا ہے کھڑا ہو کر داڑھی میں کنگھی کرنے سے قرض چڑھتا ہے بیٹھ کر کرنے سے قرض اتر جاتا ہے روزے کی حالت میں استنجا سانس بند کرکے کرنا چاہیے ورنہ پانی معدے میں جانے سے روزہ فاسد ہوگا آنسو ناپاک ہیں ان سے وضو ٹوٹ جاتا ہے موٹر سائیکل میں ڈبل سواری کی صورت مدنی تکیہ کا استعمال ان مسائل کو سیکھنے اور سکھانے کیلئے سالانہ اربوں روپے کا چندا جمع ہوتا ہے،تاجر اپنی تجوریاں کھولتے ہیں غریب اپنا حصہ ڈالتے ہیں قوم کا جذبہ تو دیکھیں دعوت اسلامی کے ایک ایک مرکز کیلئے دو دو ارب کے چندے وار دیتے ہیں - ان مسائل سے آگہی کے بعد جو قوم تیار ہوگی دنیا کی کوئی قوم اس کے آگے ٹھر نہیں سکے گی۔ پھر کہتے مسلمانوں کو زوال کیوں ہؤا 🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
103
129
404
22.1K
Monib Raj أُعيد تغريده
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
میں نے یونیورسٹی سے ڈگری کی۔ پھر پیسے جمع کر کے ڈگری لی اور ڈگری پر کنٹرولر اور وائس چانسلر نے دستخط بھی کیے۔ اس کے بعد میں نے دوبارہ پیسے جمع کر کے ڈگری ان کو واپس بھیجی کہ اب یہ ویریفائی کر لو کہ آپ لوگوں نے مجھے جو ڈگری دی ہے وہ فیک تو نہیں ہے۔ بات یہاں پہ ختم نہیں ہوئی۔ اس کے بعد وہی ڈگری HEC کو بھیجی کہ آپ کے ساتھ جو یونیورسٹی Affiliated ہے اس نے یہ ڈگری جاری کی ہے اور ویریفائی بھی کی ہے۔ اب آپ بھی ویریفائی کر لے کہ کہی یہ ڈگری جعلی تو نہیں۔ آگے کی بات سنیے۔ پھر HEC کے بعد میں نے وہ ڈگری MOFA کو بھیجی اور ان سے کہا کہ یہ جو HEC نے سٹیمپ لگایا ہے اس کو چیک کرے کہ کہی یہ فیک تو نہیں ہے۔ اس پورے کام میں آپ کے ہزاروں روپے الگ سے ضائع ہو جاتے ہیں، ساتھ میں وقت بھی ضائع ہوتا ہے اور سب سے اہم بات وہ نمونے جو خود میٹرک فیل ہوتے ہیں ان کی باتیں بھی سننے کو ملتی ہے۔
Hania Batool tweet media
اردو
122
281
748
25.8K
Monib Raj أُعيد تغريده
چوہدری شاہد محمود
کیڑا لازم نہیں کہ امرود کے اندر ہو۔۔۔ او مسلیو چائے کی جگہ تیزاب ڈالو۔
اردو
66
63
525
151.2K
Monib Raj أُعيد تغريده
Claudia Webbe
Claudia Webbe@ClaudiaWebbe·
Imran Khan, the former Prime Minister of Pakistan, should be free.
English
713
4.9K
19.4K
465.1K
Monib Raj أُعيد تغريده
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
پاکستانی میڈیا نیتن یاہو کو دکھا سکتا ہے عمران خان کو نہیں۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
480
7.8K
22K
233.1K
Monib Raj أُعيد تغريده
Jemima Goldsmith
Jemima Goldsmith@Jemima_Khan·
Imran Khan’s son says father kept in ‘death cell’ as he files UN appeal alleging torture: ‘No one is safe’ | The Independent independent.co.uk/asia/south-asi…
English
1.2K
21.2K
38.8K
495.8K
Monib Raj أُعيد تغريده
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“The leaked Commonwealth report about the elections of February 8th (2024) has once again revealed the brazen electoral fraud used to shamelessly steal our mandate. According to the Commonwealth, this report had already been officially submitted to the Government of Pakistan, yet individuals like Sikandar Sultan Raja, who are utterly devoid of conscience, played a central role not only in facilitating electoral theft but also in concealing it. The law in Pakistan prescribes severe punishment for election fraud: Article 6 of the Constitution applies. However, every law in our country is currently rendered meaningless, except the ‘Asim Law’. Individuals like Liaquat Chattha are commendable who prioritized the voice of their conscience over jobs and titles. After this theft, a massacre was perpetrated, and the 26th Constitutional Amendment was imposed. The judges who spoke up against the amendment also deserve to be appreciated. The time for accepting a government that originated from a rigged election as legitimate is over. That is why resignations from the Senate and parliamentary committees have been tendered. My message to my party's parliamentarians is to neither fear the ‘Asim Law’ imposed upon the country, nor the prospect of imprisonment. A single individual seeks to crush you merely to satisfy his own lust for power. The more you fear them, the more they will suppress you. You are standing on the side of truth, and truth gives man courage. Victory belongs only to the truth.” Former Prime Minister Imran Khan’s Conversation with Family Members in Adiala Jail (September 15, 2025) 1/3
English
484
18.6K
28.2K
369.7K
Monib Raj أُعيد تغريده
The Telegraph
The Telegraph@Telegraph·
🇵🇰 The Commonwealth has been accused of colluding with Pakistan’s military-backed government to cover up widespread election rigging telegraph.co.uk/world-news/202…
English
591
7.7K
11.7K
727.8K
Monib Raj أُعيد تغريده
Khalid Yousaf Chaudry
Khalid Yousaf Chaudry@KhalidYChaudry·
30 اگست 2023 کو جیل میں پہلی ملاقات ہوئی تھی جس میں سائفر کیس کی پہلی باقاعدہ سماعت تھی۔ اس کے بعد عمران خان کی جیل میں جتنی سماعت ہوئیں سب میں پیش ہوا ہوں اس طرح عمران خان سے سائفر کیس کی سماعت کے دوران 41 ملاقاتیں ، نکاح عدت کیس کے دوران 11 ملاقاتیں ، القادر کیس کے دوران 87ملاقاتیں ، توشہ خانہ ٹو کیس کے دوران 24 ملاقاتیں ، جی ایچ کیو حملہ کیس کے دوران 7 ملاقاتیں ، منگل وکلاء ملاقاتوں میں 4 ملاقاتیں اور یہ کل ملا کہ 174 سے زائد ملاقاتیں رہی ہیں ۔ عمران خان سے ان کی فیملی کے بعد وکلاء میں سب سے زیادہ میری ملاقاتیں ہی رہی ہیں۔ جن میں صبح نو بجے سے رات ساڑھے بارہ بجے تک جیل میں ان کے ساتھ موجود رہا ہوں۔ عمران خان میں اللہ پاک کی ذات پر توکل ، بھروسہ اور یقین اپنی انتہا کی حد تک ہے۔ عمران خان کو تکالیف میں رکھا گیا مگر 26 نومبر کا سن کہ پہلی بار میں ان کے چہرے پر شدید کرب اور دکھ دیکھا۔ عمران خان کا مؤقف پتھر پر لکیر کی طرح ایک ہی جیسا رہا ہے اس میں کبھی بدلاؤ نہیں محسوس کیا۔ عمران خان نے آج تک جو کہا ، بتایا میں نے باہر ویسا ہی دیکھا۔ قوم ، ملک ، عوام ، آئین ، قانون ، طاقتور قانون کے نیچے ، رول آف لاء ، یوتھ ، ملک کا مستقبل ایسے الفاظ ان کی گفتگو کا عام حصہ ہوتے ہیں۔ جب بھی جیل کورٹ روم میں داخل ہوتے ہیں ہمیشہ مسکراتے ہوئے اور متحرک ہوتے ہیں اور آتے ہی گفتگو کا آغاز فرماتے ہیں (وعظ فرماتے ہیں)۔ ہمیشہ ٹی شرٹ ، ٹراؤزر اور جاگرز اور سردیوں میں اوپر جیکٹ یا کوٹ پہنتے ہیں۔ ذاتی تکالیف کا ذکر کبھی نہیں کرتے ہیں البتہ اخبار ، ٹی وی ، ڈاکٹر ، بچوں سے بات اور ملاقاتوں کی درخواست دائر کی ہدایت دیتے ہیں اور ان کی ہدایت پر 90 سے زائد درخواستیں اس موضوع پر میں نے دائر کی اور پیروی کی۔ عموما کورٹ روم میں ان کا ہی راج ہوتا ہے۔ جس طرف وہ مڑتے ہیں سب ادھر ہی متوجہ رہتے ہیں۔
Ehtsham Kiani@ehtshamkiani

چوہدری صاحب دو سالوں میں آپکی عمران خان سے اندازاً کتنی ملاقاتیں ہو چکی ہوں گی؟ دو سال میں اُنکے موقف وغیرہ میں کوئی واضح تبدیلی آئی ہے یا نہیں؟

اردو
55
446
1.7K
86.1K
Monib Raj أُعيد تغريده
cassie 🇻🇦
cassie 🇻🇦@CatholicCassie·
Cardinal Zuppi read the names of every child who died in Gaza. It took him 7 hours.
cassie 🇻🇦 tweet media
English
919
33.6K
266.4K
15.8M
Monib Raj أُعيد تغريده
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“میں تمام عمر بھی جیل میں رہنے کو تیار ہوں لیکن ظلم و جبر کے آگے جھکنے کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔ پاکستانی قوم کو بھی یہی پیغام دیتا ہوں کہ کسی صورت جبر کے اس نظام کے سامنے نہ جھکیں۔ مذاکرات کا وقت اب گزر چکا ہے، اب صرف قوم کے احتجاج کا وقت ہے۔ پچھلے کچھ روز سے جیل میں مجھ پر سختیاں مزید بڑھا دی گئی ہیں۔ میری اہلیہ بشرٰی بیگم پر بھی سختی کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا ہے۔ ان کے سیل میں جو ٹی وی موجود تھا وہ بھی بند کروا دیا گیا ہے۔ میرے اور میری اہلیہ کے تمام انسانی اور قیدیوں کو دئیے جانے والے حقوق معطل ہیں- جس کا حساب ہونا چاہیئے۔ مجھے معلوم ہے کہ ایک کرنل اور جیل سپرنٹنڈنٹ انجم، یہ سب کچھ عاصم منیر کے کہنے پر کروا رہے ہیں۔ اپنی پارٹی کو واضح ہدایت کرتا ہوں کہ اگر مجھے جیل میں کچھ ہوا تو اس کا حساب عاصم منیر سے لیا جائے۔ بشری بیگم پر ظلم اس لیے کیا جا رہا ہے کیونکہ میرے دور میں جب عاصم منیر کو عہدے سے ہٹایا گیا تو انہوں نے زلفی بخاری کے ذریعے بشرٰی بیگم کو ملاقات کا پیغام بھیجا تھا، جسے بشریٰ بیگم نے ٹھکرا دیا تھا۔ اسی لیے عاصم منیر نے ان پر سختیاں رکھی ہوئی ہیں۔ شروع دن سے ہی ان کی کوشش ہے کہ بشری بیگم پر سختی کر کے مجھے توڑا جا سکے۔ جس جیل میں مجھے رکھا ہوا ہے وہاں سینکڑوں پاکستانیوں کے قاتل اور دہشتگرد بھی مجھ سے بہتر حالت میں رہ رہے ہیں- ایک فوجی رضوان کو شان و شوکت سے رکھا ہوا ہے لیکن مجھ پر ہر طرح کا ظلم جاری ہے۔ یہ جو بھی کر لیں اس ظلم کے آگے نہ میں پہلے جھکا تھا نہ ہی اب جھکوں گا۔ پنجاب میں پچھلے دو سال سے مریم نواز اور محسن نقوی کے زیر سایہ جبر و فسطائیت کا جو ماحول ہے اس نے جمہوریت اور سیاسی سرگرمیوں کا خاتمہ کر رکھا ہے۔ تمام ممبران اسمبلی کا قافلے کی صورت میں پنجاب آ کر سیاسی اجتماع کرنا خوش آئیند ہے- اس وقت مجھ سمیت کئی افراد سخت ترین جیلیں کاٹ رہے ہیں اس لیے پارٹی کا ہر شخص اپنے ذاتی اختلافات کو مکمل طور پر نظر انداز کرے، میڈیا کے سامنے اپنے ذاتی اور اندرونی معاملات کو زیر گفتگو لانا کسی طور قابل قبول نہیں ہے۔ میری سختی سے ہدایات ہیں کہ پارٹی میں بڑے سے بڑا عہدیدار یا چھوٹے سے چھوٹا رکن یا ذمہ دار سوشل میڈیا، الیکٹرانک میڈیا، پرنٹ میڈیا یا کسی بھی اور فورم پر پارٹی کے اندرونی معاملات یا اختلافات کا اظہار مت کرے۔ اپنی ساری توجہ صرف اور صرف احتجاجی تحریک پر رکھیں تاکہ ملک میں انسانی حقوق کی بحالی ممکن ہو سکے۔ اگر کسی ذمہ دار نے اس احتجاجی تحریک میں حصہ نہ لیا پھر اس کا فیصلہ میں جیل سے خود کروں گا۔ تمام پارٹی ممبران اور عہدیداران کو ہدایت کرتا ہوں میرے ٹوئیٹر پیغامات کو خود ریٹویٹ بھی کریں اور زیادہ سے زیادہ افراد تک میرے یہ پیغامات پہنچائیں- سینیٹ کی ٹکٹوں کے حوالے سے پارٹی باہمی مشاورت سے فیصلہ کرے۔” سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلاء اور اہل خانہ سے گفتگو (15 جولائی 2025)
اردو
5.2K
45.2K
62.5K
2.8M
Monib Raj أُعيد تغريده
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
Urgent Attention Needed - World Leaders, Human Rights Activists and Media, Please check the following note by @ImranKhanPTI’s sister Aleema Khan “Imran Khan is Isolated! Over the past 8 months, Imran Khan has been subjected to increasing isolation in Adiala Jail. 1. Imran Khan has not been allowed to speak to his sons for the past six months, despite jail regulations allowing weekly calls. This continued denial is both inhumane and unlawful. 2. Over the past month, the jail authorities have refused to provide him the books we submitted , a clear attempt to cut him off intellectually and spiritually. 3. For the past eight months, as head of the largest political party in Pakistan, Imran Khan has been barred from meeting his party members. He is being denied his constitutional right to political consultation and leadership. 4. Imran Khan has been denied proper access to his legal team for several weeks. On Tuesday, July 1, his lawyer Zaheer Abbas was granted only 95 seconds to consult with him , an utter mockery of due process. 5. Our family has been blocked from meeting Imran Khan for several months. For the past three months, my sisters and I arrive at Adiala, only to be stopped several kilometers before the prison by Punjab Police. Volunteers stand with us at these roadblocks. We then walk 1.5 km to the next blockade. After hours of waiting, only Dr. Uzma Khan and Noreen Niazi are allowed to briefly see their brother. What used to be a half-hour visit has now been reduced to just 15 minutes , for the past four Tuesdays. 6. For the past ten months, Imran Khan’s doctors ( Dr. Faisal Sultan and Dr. Aasim Yusaf ) have not been allowed to examine him. His health is being put at risk by the continued denial of essential medical care.” cc @AJEnglish @trtworld @TheEconomist @guardian @piersmorgan @Jemima_Khan @YusufCatStevens @UNHumanRights @EU_Commission @MarioNawfal @mehdirhasan @cjwerleman @EmbJournalist @JohnReedwrites @CordeliaSkyNews @antonioguterres @mperelman @pmillerinfo @jamesdalyMP
English
173
4.2K
6.5K
168.9K
Monib Raj أُعيد تغريده
Khamenei.ir
Khamenei.ir@khamenei_ir·
We must give a strong response to the terrorist Zionist regime. We will show the Zionists no mercy.
English
13.3K
19.2K
167.3K
17.4M
Monib Raj
Monib Raj@Monibism·
Some Pakistanis really need to do a better job of hiding their sectarian issues with Iran right now. You're either in solidarity or you're not. If you are, then shut up about all your other stupid grudges for a moment. #IranIsraelConflict
English
0
0
2
551