تغريدة مثبتة
Mahi Shonu
47.2K posts


#NewProfilePic
دنیا بھی پیش آئی بہت بے رخی کے ساتھ.
ہم نے بھی زخم کھائے بڑی سادگی کے ساتھ.
تم راستے کی گرد نہ ہو جاؤ تو کہو…
دو چار گام چل کے تو دیکھو کسی کے ساتھ.
کوئی دھواں اٹھا نہ کوئی روشنی ہوئی…
جلتی رہی حیات بڑی خامشی کے ساتھ…
#ســـــاحـــــل

اردو

@Tareksaid12345 @Mostafa95845238 That is really amazing dear friend
English






















