Muhammad usama
453 posts

Muhammad usama أُعيد تغريده
Muhammad usama أُعيد تغريده
Muhammad usama أُعيد تغريده

آزمائشیں چاہے جتنی بھی طویل ہوں
صبر کا صلہ ہمیشہ خوبصورت ہوتا ہے ❤️
@7nStar_
#داستان_دل #قومی_زبان

اردو

اس سے زیادہ تکلیف دہ چیز اور کوئی نہیں ہوتی کہ جس سے آپ محبت کرتے ہوں
وہ آپ کو نا پسند کرتا ہو
آپ کو دیکھتا تک نہ ہو۔۔۔ 🙂🥀
@Saif_pit
#داستان_دل #قومی_زبان

اردو
Muhammad usama أُعيد تغريده
Muhammad usama أُعيد تغريده

عشاق کی مانند کئی اہل ہوس بھی
پاگل تو نظر آتے ہیں پاگل نہیں ہوتے
#اردو_زبان
#داستان_دل

ναĆ𝕀𝓗α Z𝐚ƒε𝕣@wajizafar
تو بس گنتا جا زمانے کا ہر عیب ہوں میں ۔۔۔ #اردو_زبان #داستان_دل
اردو
Muhammad usama أُعيد تغريده
Muhammad usama أُعيد تغريده

مستقل کون رہتا ہے روایت ہے چھوڑ جانا۔
#اردو_زبان
#داستان_دل

ναĆ𝕀𝓗α Z𝐚ƒε𝕣@wajizafar
تو بس گنتا جا زمانے کا ہر عیب ہوں میں ۔۔۔ #اردو_زبان #داستان_دل
اردو
Muhammad usama أُعيد تغريده

Muhammad usama أُعيد تغريده

Muhammad usama أُعيد تغريده

@AafiIfaaaafi جو شُمار میں تھا شُمار میں نہیں آ سکا
وہ سِمَٹ گیا تو حِصار میں نہیں آسکا
کوئی آہ تھی جو کبھی بھری نہیں جا سکی
کوئی نام تھا جو پُکار میں نہیں آ سکا ♡
#قومی_زبان #داستان_دل
اردو
Muhammad usama أُعيد تغريده

@AhsanRaja43 جی بلکل ایسا ہی ہے
ہر ایک چیز کی حد ہوتی ہے برداشتکی حد ناقدری سہنے کی حد وفاداری کی حد انسان صبر کرتا ہے لیکن ایک وقت تک اسکے بعد اسکے صبر کا باند ٹٹ جاتا ہے اور جب وہ ابھرتا ہے پتھر دل بن جاتا تب کہتے ہیں یہ بدل گیا ہے اپنے رویے کا ملاحظہ نہیں کرتےکہ وجہ آپ ہی ہیں
#داستان_دل
اردو
Muhammad usama أُعيد تغريده
Muhammad usama أُعيد تغريده
















