Muhammad Yousaf

4.3K posts

Muhammad Yousaf

Muhammad Yousaf

@MuhammadYo90639

Al Ahmady City, Kuwait انضم Aralık 2024
178 يتبع147 المتابعون
Muhammad Yousaf أُعيد تغريده
Yousaf Siddiqui-The Writer
Yousaf Siddiqui-The Writer@YousafSiddiquii·
مَیں سیر و تفریح کے لیے انڈیا نہیں جانا چاہتی، کیونکہ انڈیا عورتوں کے لیے محفوظ ملک نہیں ہے میں سیر و تفریح کے لیے پاکستان جانا چاہتی ہوں کیونکہ پاکستان کے لوگ محبت دیتے ہیں پاکستان میں امن ہے،پاکستان سیاحوں کے لیے جنت ہے ۔۔ایک تاجکستانی لڑکی کے خیالات
اردو
9
250
759
9.4K
Muhammad Yousaf أُعيد تغريده
بانکے میاں
بانکے میاں@bankay_mian62·
آسٹریلوی اداکار ہیری کُک ایک 10 سالہ بچے کو اس کے خاندان سے جدا کیے جانے اور بعد میں اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں ق،،،،،تل ہوتے دیکھ کر رو پڑا آسٹریلوی اداکار ہیری کک کا کہنا ہے کہ جب بھی اس طرح کی ویڈیوز سامنے آتی ہیں، آنسو بے اختیار بہہ نکلتے ہیں۔ 7 اکتوبر 2023 کے بعد 18 مہینے گزر جانے کے بعد میں شکر گزار ہوں کہ میری انسانیت اور میرا ضمیر ابھی بھی زندہ ہے، یہ بلاشبہ ایک ایسی سطح کا غلط کام ہے جو معاف نہیں کیا جا سکتا ہے۔ اپنی انسانیت کو کبھی مت بھولنا۔
اردو
10
645
867
11.1K
Muhammad Yousaf أُعيد تغريده
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
What else can he do? A year ago he lost a war and was badly beaten — bruised forever Alhamdolillah . Now he’s become irrelevant on the diplomatic front, a nobody. Under his stewardship, Shining India has lost whatever shine it had. Modi, with his Hindutva, has dragged India down the drain.
Ashok Swain@ashoswai

It is not Hormuz strait, it is Hooghly river: While Indian vessels are being shot in the Strait of Hormuz, Manipur is burning, Modi is having fun with a boat ride in Hooghly River. Hooghly water comes from the Ganges River, as India diverts it from Bangladesh at Farakka Barrage.

English
385
955
4.7K
147.5K
Muhammad Yousaf أُعيد تغريده
Inspired Analyst
Inspired Analyst@inspirdanalyst·
🚀 Pakistan shines globally! 🇵🇰 Ranked #16 out of 193 in the 2026 Global Outsourcing Talent Index — top 9% worldwide. Ahead of China, Vietnam, the UK, Spain, France, and Germany. The future is ours! 🔥
English
21
35
279
7.4K
Muhammad Yousaf أُعيد تغريده
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
گوجرانوالہ سے سمبڑیال موٹروے پر چڑھنے سے پہلے سمبڑیال شہر کا خوبصورت نظارہ دل خوش کر گیا ❤️ پورا پنجاب لاہور بنتا جا رہا ہے مریم نواز ہر جگہ اپنا وعدہ پورا کرتی نظر آ رہی ہیں
اردو
14
82
469
8.4K
Muhammad Yousaf أُعيد تغريده
Arshad Babar🇵🇰
Arshad Babar🇵🇰@Pmlnpunjab44·
پنجاب میں 500 ارب روپے سے زائد لاگت کا بڑا انفراسٹرکچر منصوبہ شروع کیا جا رہا ہے جو آئندہ 25 سال کی ضروریات کو مدنظر رکھ کر تیار کیا گیا ہے۔ اس میں تقریباً 3,497 کلومیٹر سیوریج نیٹ ورک، 2,500 کلومیٹر فٹ پاتھ، زیرِ زمین واٹر ٹینکس، ہزاروں مین ہول کورز، سٹریٹ لائٹس
اردو
0
21
31
259
Muhammad Yousaf أُعيد تغريده
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن
ڈولفن 🐬 ایک نوجوان کے ارد گرد جمع ہو گئیں جو سمندر میں قرآن پڑھ رہا تھا۔ سبحان اللّٰہ
اردو
3
204
1.2K
8.1K
Mumtaz Bhatti
Mumtaz Bhatti@MumtazBhattiDin·
صدربننےکےبعدامریکی صدرٹرمپ کی مصروفیت کاجائزہ لیاجائےتوسب سےزیادہ وقت وائٹ ہاوس نامہ نگاروں کیساتھ بات چیت کرتےہوئےیاسوشل میڈیاپرٹویٹ یاٹروتھ سوشل میڈیاکےاستعمال پربنتاہےشائد معیشت جنگ یاامن وامان بارےاجلاسوں یامشاورت پرصرف کیاگیاوقت اس سے کہیں کم ہےجو میڈیاپرضائع کردیا۔
اردو
9
17
79
1.3K
Inspired Analyst
Inspired Analyst@inspirdanalyst·
Pakistan me kon zada successfull hai ilm waly Skills waly
English
116
2
74
12.7K
Muhammad Yousaf أُعيد تغريده
Yousaf Siddiqui-The Writer
Yousaf Siddiqui-The Writer@YousafSiddiquii·
ایک اور بہادر بیٹا، ایک ایسا سپاہی جس نے اپنی جوانی، اپنی خواہشیں، اپنا کل، سب کچھ وطن عزیز پر قربان کر دیا۔ جنوبی وزیرستان کے علاقہ وانا کے محاذ پر اس نے جس جرات، بہادری اور وفاداری کا مظاہرہ کیا، وہ صرف ایک سپاہی نہیں بلکہ ایک سچے عاشقِ وطن کی پہچان ہے۔
Yousaf Siddiqui-The Writer tweet media
اردو
18
90
435
3.1K
Muhammad Yousaf أُعيد تغريده
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
کیمیکلزکی مدد سے مصنوعی ماحول میں اگائی گئی سٹرابیری صحت کے لئے نقصان دہ ہوتی ہے، میرے تے ڈائریکٹ گردوں میں تکلیف کرتی ہے۔ اس لئے سٹرابیری کا بائیکاٹ چل رہا ہے۔ اب آپ کچھ اور نہ سمجھ لیجئے گا
اردو
62
147
770
11.2K
Muhammad Yousaf أُعيد تغريده
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن
انڈیا میں ایک محمد نام کے لڑکے نے گجرات میں دریا کے قریب اپنے ہاتھوں سے اکیلے ہی پورے حصے کو صاف کیا۔ اس لڑکے کا کہنا تھا "صفائی نصف ایمان ہے"
اردو
1
219
1.7K
42K
Irum💞
Irum💞@Irumchaudhary20·
جب تم سکون کی نیند سوتے تھے وہ تنہائی میں جا کر قوم کیلئے روتا تھا🥹
Irum💞 tweet media
اردو
66
24
201
2.9K
Muhammad Yousaf أُعيد تغريده
Dr. Adnan Khan
Dr. Adnan Khan@Dr_Khan·
Nawaz Sharif Institute of Cancer Treatment & Research (NSICTR), Lahore, Pakistan. #Hospital4All
English
5
213
513
7.9K
Muhammad Yousaf أُعيد تغريده
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
جناب اوریا مقبول جان نے "لشکر خراسان" کا چورن، دیوبندی حضرات کو بیچنے اور ان کے بچے مروانے کے بعد اب اہل تشیعہ کو بیچنا شروع کر دیا ہے۔ یعنی اس بابے کے پاس ایک ہی سودا ہے۔ جو بھی گلی ہو، یہ ایک ہی آواز لگاتا ہے۔
اردو
31
282
1.1K
13.5K
Kamran Tessori
Kamran Tessori@KamranTessoriPk·
ہماری والدہ کے ایصال ثواب اور بلندی درجات کے لیئے دعائے مغفرت اور میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا انعقاد کیا گیا ، اس حوالے سے قبلہ پیر نقیب الرحمن صاحب اور صاحبزادہ پیر حسان حسیب الرحمن صاحب کا بہت شکریہ جو برطانیہ سے ایصال ثواب اور پرسے کے لیئے تشریف لائے
Kamran Tessori tweet mediaKamran Tessori tweet mediaKamran Tessori tweet media
اردو
67
78
326
24K
Irum💞
Irum💞@Irumchaudhary20·
روح کی چاہ کہ سکون کا اک جہان ملے دل یہ کہے کہ خود کو ہی دوبارہ خرید لوں
Irum💞 tweet media
اردو
16
7
95
894
Muhammad Yousaf أُعيد تغريده
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
جناب بلال صاحب رحیم یار خان سے گذشتہ کئی سالوں سے آم بھجواتے ہیں، گذشتہ سال لنگڑے آم کی فرمائش کی تو فرمانے لگے کہ زیادہ تر لوگوں نے لنگڑے کو پیوند لگا لی ہے اور اب خالص لنگڑا آم باقی نہیں رہا، زیادہ تر سندھڑی ہو چکا۔ عرض کیا کھپ تو بہت سنی ہے فرمانے لگے کھپ اپنی جگہ تا ہم زمینی حقائق مطابق لنگڑے کی موت واقع ہو چکی ہے۔ آپ نے لنگڑا آم ہی سمجھنا ہے آہو
اردو
70
219
1.2K
27.3K