👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑

2.3K posts

👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑 banner
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑

👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑

@Muskan725

𝑴𝒖𝒔𝒌𝒂𝒏 𝑵𝒂𝒒𝒗𝒊 𝑴𝒚 𝒍𝒐𝒗𝒆 𝒊𝒔 𝒐𝒏𝒍𝒚 𝒇𝒐𝒓 𝑴𝒚 𝑨𝑳𝑳𝑨𝑯❤️❤️ 💞💞💞🍂💞🍂💞🍂💞🍂💞🍂💞🍂💞🍂💞🍂💞🍂💞🍂💞🍂💞🍂💞🍂💞🍂💞🍂💞🍂💞🍂

Pakistan انضم Ocak 2024
1.7K يتبع1.4K المتابعون
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑 أُعيد تغريده
Malik Nazar Nawab
Malik Nazar Nawab@MalikNazarNawa2·
Our leaders battles are our battles Lets fight alongside them, shoulder to shoulder. #ذرا_ہٹکر_قیادت_نشہ_میں_ہے @LegacyLeavers_
Malik Nazar Nawab tweet media
English
0
11
3
141
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑 أُعيد تغريده
Malik Nazar Nawab
Malik Nazar Nawab@MalikNazarNawa2·
Leadership isnt about titles its about courage. Lets be courageous and stand by our leader in their time of need. #ذرا_ہٹکر_قیادت_نشہ_میں_ہے @LegacyLeavers_
Malik Nazar Nawab tweet media
English
0
15
4
139
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
کسی مشن کو کامیابی تک پہنچانے کے لیے بہت گہرا شعور اور بہت بڑا دل درکار ہوتا ہے۔جن لوگوں کے اندر یہ صلاحیت نہ ہو ، وہ صرف تاریخ کے کوڑا خانہ میں جگہ پائیں گے ، خواہ دیواری پوسٹروں میں وہ اپنے آپ کو تاریخ ساز کیوں نہ لکھتے رہیں۔ #ذرا_ہٹکر_قیادت_نشہ_میں_ہے @LegacyLeavers_
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑 tweet media
اردو
0
8
4
62
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
کسی عمل کے درست ہونے کے لیے صرف یہ کافی نہیں کہ بظاہر وہ ایک اچھے مقصد کے لیے شروع کیا گیا ہو۔ اسی کے ساتھ لازمی طورپر یہ دیکھنا ہوگا کہ اصلاح کے نام پر کی جانے والی سرگرمیاں کس قسم کا نتیجہ پیدا کرتی ہیں۔ @MalikNazarNawa2 #ذرا_ہٹکر_قیادت_نشہ_میں_ہے @LegacyLeavers_
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑 tweet media
اردو
0
9
4
72
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑 أُعيد تغريده
sadaf irfan
sadaf irfan@sadafirfan20·
دنیا کا سب سے بڑا گناہ جہالت ہے؟ آگاہی صحیح کیا ہے؟ ایک چھوٹا لڑکا بھاگتا ھوا "شیوانا" (قبل از اسلام ایران کا ایک مفکّر) کے پاس آیا اور کہنے لگا.. "میری ماں نے فیصلہ کیا ھے کہ معبد کے کاھن کے کہنے پر عظیم بُت کے قدموں پر میری چھوٹی معصوم سی بہن کو قربان کر دے.. آپ مہربانی کرکے اُس کی جان بچا دیں.." شیوانا لڑکے کے ساتھ فوراً معبد میں پہنچا اور کیا دیکھتا ھے کہ عورت نے بچی کے ھاتھ پاؤں رسیوں سے جکڑ لیے ھیں اور چھری ھاتھ میں پکڑے آنکھ بند کئے کچھ پڑھ رھی ھے.. بہت سے لوگ اُس عورت کے گرد جمع تھے . اور بُت خانے کا کاھن بڑے فخر سے بُت کے قریب ایک بڑے پتّھر پر بیٹھا یہ سب دیکھ رھا تھا.. شیوانا جب عورت کے قریب پہنچا تو دیکھا کہ اُسے اپنی بیٹی سے بے پناہ محبّت ھے اور وہ بار بار اُس کو گلے لگا کر والہانہ چوم رھی ھے. مگر اِس کے باوجود معبد کدے کے بُت کی خوشنودی کے لئے اُس کی قربانی بھی دینا چاھتی ھے. شیوانا نے اُس سے پوچھا کہ وہ کیوں اپنی بیٹی کو قربان کرنا چاہ رھی ھے.. عورت نے جواب دیا.. "کاھن نے مجھے ھدایت کی ھے کہ میں معبد کے بُت کی خوشنودی کے لئے اپنی عزیز ترین ھستی کو قربان کر دوں تا کہ میری زندگی کی مشکلات ھمیشہ کے لئے ختم ھو جائیں.." شیوانا نے مسکرا کر کہا.. "مگر یہ بچّی تمہاری عزیز ترین ھستی تھوڑی ھے..؟ اِسے تو تم نے ھلاک کرنے کا ارداہ کیا ھے.. تمہاری جو ھستی سب سے زیادہ عزیز ھے وہ تو پتّھر پر بیٹھا یہ کاھن ھے کہ جس کے کہنے پر تم ایک پھول سی معصوم بچّی کی جان لینے پر تُل گئی ھو.. یہ بُت احمق نہیں ھے.. وہ تمہاری عزیز ترین ھستی کی قربانی چاھتا ھے.. تم نے اگر کاھن کی بجائے غلطی سے اپنی بیٹی قربان کر دی تو یہ نہ ھو کہ بُت تم سے مزید خفا ھو جائے اور تمہاری زندگی کو جہنّم بنا دے.." عورت نے تھوڑی دیر سوچنے کے بعد بچّی کے ھاتھ پاؤں کھول دیئے اور چھری ھاتھ میں لے کر کاھن کی طرف دوڑی مگر وہ پہلے ھی وھاں سے جا چکا تھا.. کہتے ھیں کہ اُس دن کے بعد سے وہ کاھن اُس علاقے میں پھر کبھی نظر نہ آیا.. دنیا میں صرف آگاھی کو فضیلت حاصل ھے اور واحد گناہ جہالت ھے.. جس دن ہم اپنے "کاہنوں" کو پہچان گئے ہمارے مسائل حل ہو جائیں گے !! #PTI_Folllowers
sadaf irfan tweet media
اردو
36
22
28
440