تغريدة مثبتة
MK⌚️
35K posts

MK⌚️
@Mya243
Be happy for this moment,this moment is your life! Alhamdulillah live & let live ✌🏻
Lala land انضم Temmuz 2011
949 يتبع7K المتابعون

لارنس انتھونی دنیا سے رخصت ہوئے، کسی نے اس بارے میں ہاتھیوں کو نہیں بتایا۔ وہ جنوبی افریقہ کے جنگلوں میں میلوں دور تھے۔ کوئی سگنل نہیں، کوئی فون کال نہیں اور جاننے کا بھی کوئی طریقہ نہیں ۔
12 گھنٹے بعد 20 جنگلی ہاتھی ان کے گھر پر نمودار ہوئے، لارنس نے انہیں برسوں پہلے مر نے سے بچایا تھا، کیونکہ خطرناک ہونے کی وجہ سے ان کو گو لی مار دیے جانے کے آرڈرز دئیے جا چکے تھے۔ لارنس ہر رات ان کی باڑ کے پاس بیٹھے اندھیرے میں ان سے باتیں کرتے تھے یہاں تک کہ ان ہاتھیوں نے لارنس پر پوری طرح سے بھروسہ کرنا شروع کر دیا۔ جب وہ 2012 میں دل کا دورہ پڑنے سے فوت ہوئے تو وہ سب رات بھر چلتے رہے۔ وہ 2 دن تک مکمل خاموشی سے ان کے گھر کے باہر کھڑے رہے۔ پھر وہ واپس چلے گئے۔ اور اب ہر سال ان کی برسی پر وہ لارنس کے گھر جا کر ان سے اپنی محبت کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ کسی نے انہیں ایسا کرنے کو نہیں کہا۔ وہ بس ایسا ہی کرتے ہیں۔
لیکن شاید یہاں اصل سوال یہ ہے کہ کیا ہم اپنی زندگی میں کسی سے ایسے پیار کرتے ہیں جیسے یہ ہاتھی اس آدمی سے پیار کرتے ہیں؟
اردو

کل رات میں کراچی کے ایک ریسٹورنٹ میں اپنے دوستوں کے ساتھ کھانا کھا رہا تھا جہاں یسٹورنٹ انتظامیہ نے 35000 روپے میں دنبہ سجی کا اعلان کر رکھا تھا۔..
میں نے گزارش کی کہ 40000 لے لو، زندہ دنبہ دے دو۔۔۔۔۔
وہ نہیں مانے ۔۔۔ کہہ رہے تھے کہ راستے میں اگر دنبہ بھونکنے لگا تو ہمارا کاروبار ہی “وڑ” جائے گا۔
احتیاط اپنی اپنی 🤨
اردو
MK⌚️ أُعيد تغريده

قیامت بتائے گی کہ قیامت کیوں ضروری تھی لاہور میں سگی بہن اپنے سگے بھائی کی معشوق نکلی۔ سگی بہن نے بھائی کے ساتھ ناجائز تعلقات بنائے اور شوہر کو بھائی کے ذریعے قتل کروایا، لاہور میں اب گرفتار سگے بہن بھائی نے اقبال جرم کیا۔ ایسے واقعات جب رو نما ہوتے ہیں تو پتا چلتا ہے کہ قیامت خود بتائے گی کہ قیامت کیوں ضروری تھی۔

اردو
























