JF17-Thunder🇵🇰
23.8K posts

JF17-Thunder🇵🇰
@Pak_Pak_Fsd
A firm believer of Civilian rule in 🇵🇰



الٹی گنتی شروع: صدر ٹرمپ کا ایران کو 48 گھنٹے کا فائنل الٹی میٹم — 🚨🇺🇸🔥🇮🇷 بڑی خبر! صدر ٹرمپ نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ انہوں نے اعلان کیا ہے کہ اگر اگلے 48 گھنٹوں کے اندر آبنائے ہرمز (Strait of Hormuz) کو نہ کھولا گیا، تو ایران پر وہ "جہنم" برسے گی جو تاریخ نے کبھی نہیں دیکھی۔



رحم الله سالم إبراهيم السامان النعيمي وأسكنه فسيح جناته. أحد رجالات التجارة والاقتصاد والثقافة من الرعيل الأول في دولة الإمارات. عاصر مرحلة التأسيس وعمل بإخلاص مع الشيخ زايد، رحمه الله، وأسهم في مسيرة التحول الاقتصادي في الدولة. خالص العزاء والمواساة لأسرته الكريمة داعياً الله تعالى أن يلهم أهله وذويه الصبر والسلوان.

میں حنیف عباسی کی اس بات سے متفق ہوں کہ انی دیوں ایرانیوں کی قیادت ساری کی ساری جانوں کے نذرانے پیش کر رہی ہے اور تم سے پیٹرول برداشت نہیں ہو رہا ہے ؟ 😆😆 یہ بات ہزار فیصد صدیق جان پر پورا اترتی ہیں سب سے زیادہ چیخیں بھی یہی مار رہا تھا

قسم بالله أنت تستحق كل هذا الاحترام العالمي والحب العظيم من العالم ❤️ أنت حكيم العرب . أنت رجل السلام . أنت قائد الإنسانية . رحمك الله والدنا الشيخ زايد بن سلطان آل نهيان 🤲

جب ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی پاکستان کے حق میں بیان جاری کرتے اور پاکستان زندہ آباد کی ٹویٹ کرتے ہیں تو ہم پاکستانی جھوم جھوم جاتے ہیں مگر آپ سوچیے یہ ٹویٹس اور بیانات پڑھ کر ٹرمپ ، نیتن یا ہو اور ان کے ساتھی کیا سوچتے ہونگے ؟ ٹرمپ آنکھیں پھیرتے وقت نہیں لگاتے ایسا ہوا تو ایران کا تو پتہ نہیں پاکستان پتھر کے دور میں ضرور دھکیلا جائے گا ۔ But let us hope for the best

الرباعي الباكستاني التركي السعودي المصري الذي اجتمع في إسلام أباد هذا الأسبوع وراهن عليه البعض كمحور سني، فشل في اول بروز له، وفشل هذا الرباعي هو فشل للصين التي تنطعت لدعمه سياسيا ودبلوماسيا نكاية بامريكا التي وجهت ضربة قاضية لهذا المحور الذي ولد ليموت.


اگر یو اے ای نے پاکستانی حکمرانو کی دوبئی میں جائیدادیں ضبط کر لی تو؟



