804 🏇 R E L E N T L E S S ⛓

45.4K posts

804 🏇 R E L E N T L E S S ⛓ banner
804 🏇 R E L E N T L E S S ⛓

804 🏇 R E L E N T L E S S ⛓

@PelRelentless

Relentless 🐎 | Nemophilist | Tweets aren’t endorsements | Art 🖼 | Travel 🧳 | Foodies 🍱 | Fitness 🏃‍♂️| Explorer 🧭 | Culture | Architecture | Archaeology

Oxford, England انضم Aralık 2021
1.3K يتبع1.4K المتابعون
804 🏇 R E L E N T L E S S ⛓ أُعيد تغريده
PTI
PTI@PTIofficial·
”راولاکوٹ (پونچھ) میں امن و امان کی سنگین صورتحال، مظاہرین پر فائرنگ اور سی ایم ایچ (CMH) کے باہر پیش آنے والے افسوسناک واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتا ہوں۔ ریاست کا کام اپنے شہریوں کی جان و مال کا تحفظ کرنا ہوتا ہے، نہ کہ اپنے ہی عوام پر رات کے اندھیرے میں طاقت کا وحشیانہ استعمال کرنا. حکمران اور انتظامیہ یہ بات کیوں بھول جاتے ہیں کہ آزاد جموں و کشمیر ایک انتہائی نازک اور حساس سرحدی خطہ ہے۔ “- @AQayyumNiaziPTI صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر و سابق وزیرِ اعظم آزاد جموں و کشمیر
Sardar Abdul Qayyum Niazi@AQayyumNiaziPTI

راولاکوٹ (پونچھ) میں امن و امان کی سنگین صورتحال، مظاہرین پر فائرنگ اور سی ایم ایچ (CMH) کے باہر پیش آنے والے افسوسناک واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتا ہوں۔ ریاست کا کام اپنے شہریوں کی جان و مال کا تحفظ کرنا ہوتا ہے، نہ کہ اپنے ہی عوام پر رات کے اندھیرے میں طاقت کا وحشیانہ استعمال کرنا۔ اس کریک ڈاؤن کے نتیجے میں ہونے والی شہادتوں اور سینکڑوں افراد کے زخمی ہونے پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ راولاکوٹ کی گلیوں سے اٹھنے والے جنازے اور ہسپتالوں میں تڑپتے ہوئے سینکڑوں زخمی کسی ایک پارٹی یا قبیلے کے نہیں، وہ ہمارے اپنے بچے ہیں، ہمارے بھائی ہیں۔ اپنے بچوں کو سستی روٹی، بجلی اور روزگار دینے کے بجائے انہیں گولیاں اور لاشیں تحفے میں دینا کہاں کا انصاف ہے؟ عوامی ایکشن کمیٹی کے معاشی و آئینی مطالبات کو بندوق کے بجائے خالصتاً مذاکرات کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے تھا۔ حکمران اور انتظامیہ یہ بات کیوں بھول جاتے ہیں کہ آزاد جموں و کشمیر ایک انتہائی نازک اور حساس سرحدی خطہ ہے۔ یہاں کی اندرونی بدامنی اور سڑکوں پر بہتا ہوا اپنوں کا خون براہِ راست ہمارے مکار دشمن کو فائدہ پہنچاتا ہے۔ ہمارا دشمن (بھارت) ہمیشہ ایسے ہی حالات کا فائدہ اٹھانے اور تحریکِ آزادیِ کشمیر کو نقصان پہنچانے کی تاک میں رہتا ہے۔ اپنی ہی عوام پر گولی چلا کر اور خطے میں انتشار پیدا کر کے دشمن کے ناپاک پروپیگنڈے کو خود موقع فراہم کیا جا رہا ہے، جو کہ قومی سلامتی کے لیے انتہائی خطرناک ہے۔ میں انتظامیہ اور مقتدر حلقوں سے پرزور اپیل کرتا ہوں کہ حالات کو مزید بگاڑنے کے بجائے فوری طور پر حکمت، تدبر اور ہوشمندی کا مظاہرہ کیا جا

اردو
113
531
1.4K
23.8K
804 🏇 R E L E N T L E S S ⛓ أُعيد تغريده
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
گولی کیوں چلائی ،بابا جی ائیرپورٹ سے نکلتے ہوئے
اردو
33
2.8K
11.7K
205.7K
804 🏇 R E L E N T L E S S ⛓ أُعيد تغريده
PTI
PTI@PTIofficial·
ہر داؤ لگا دیا، ہر چال چل لی لیکن شوکت خانم کا بیٹا ہار نہیں مان رہا! #قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
اردو
40
1.7K
4.8K
29.9K
804 🏇 R E L E N T L E S S ⛓ أُعيد تغريده
PTI
PTI@PTIofficial·
عظیم لیڈر کی عظیم قوم نے بہادری کی ایک اور مثال قائم کر دی۔ شکریہ گلگت بلتستان کے دلیر اور محبِ وطن پاکستانیوں! آپ نے ثابت کر دیا کہ ظلم، جبر اور فسطائیت کے باوجود عوامی طاقت اور شعور کو شکست نہیں دی جا سکتی! #جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان #قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
اردو
55
2.4K
7.2K
54.7K
804 🏇 R E L E N T L E S S ⛓ أُعيد تغريده
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
تحریک انصاف کی لیڈرشپ کو GB میں اپنے مینڈیٹ کو بچانے کی بھرپور کوشش کرنی چاہئیے۔ کے پی حکومت اور لیڈرشپ کو کردار ادا کرنا چاہئیے۔ جیتی ہو نئی نشستیں چپ چاپ بیٹھ کر کھو دینا عوام اور عمران خان کے ساتھ زیادتی ہوگی۔ عوام نے ووٹ دیا۔ اب لیڈرشپ کا کام ہے توانا آواز اٹھائے
اردو
194
4.3K
13.8K
88.7K
804 🏇 R E L E N T L E S S ⛓ أُعيد تغريده
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
سلمان اکرم راجہ کی طرف سے وکٹری سپیچ کر دی گئی۔ سب کو فتح مبارک ہو۔ ہم اپنی فتح کا اعلان کرتے ہیں۔
اردو
73
2.9K
8.9K
54.6K
804 🏇 R E L E N T L E S S ⛓ أُعيد تغريده
PTI
PTI@PTIofficial·
”ہم اپنی فتح کا اعلان کرتے ہیں“ @salmanAraja پی ٹی آئی کی سپیس میں سلمان اکرم راجہ کی وکٹری سپیچ مبارک پاکستان! یہ ایک تاریخی جیت ہے۔ #جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان #قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
اردو
79
3.5K
9.3K
70.1K
804 🏇 R E L E N T L E S S ⛓ أُعيد تغريده
salman akram raja
salman akram raja@salmanAraja·
گلگت بلتستان کے عوام نے آج عمران خان کو ووٹ ڈالا۔ چار سال کے جھوٹ اور جبر کے باوجود قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے
اردو
197
3.1K
10.3K
72.6K
804 🏇 R E L E N T L E S S ⛓ أُعيد تغريده
Faiza Murad
Faiza Murad@fayezasays·
GB has spoken loud and clear! One nation, one voice, one leader Imran Ahmed Khan Niazi!!
English
13
879
3.5K
38.3K
804 🏇 R E L E N T L E S S ⛓ أُعيد تغريده
Meena Khan Afridi
Meena Khan Afridi@MeenakhanAfridi·
پشاور ایئرپورٹ سے براہِ راست!! پشاور ہائی کورٹ کے واضح حکم کے باوجود مجھے ایف آئی اے امیگریشن حکام نے پشاور ایئرپورٹ پر روک لیا۔ میں یونیورسٹی آف ٹوبنگن، جرمنی کی دعوت پر ایک اہم تعلیمی و تحقیقی دورے کے لیے روانہ ہو رہا تھا، جس کا مقصد خیبر پختونخوا کی جامعات اور نوجوانوں کے لیے نئے مواقع کو حتمی شکل دینا تھا۔ اس اقدام نے نہ صرف عدالتی احکامات کی کھلی خلاف ورزی کی ہے بلکہ صوبے کے نوجوانوں کے مستقبل سے جڑے ایک اہم موقع کو بھی متاثر کیا ہے۔
اردو
337
2.1K
6.9K
275.7K
804 🏇 R E L E N T L E S S ⛓ أُعيد تغريده
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
مورخ لکھے گا ۔ عمران خان دنیا کا پہلا سیاسی لیڈر ہے جس نے جیل کے اندر رہ کر بھی پہلے 8 فروری اور آج گلگت بلتستان کا الیکشن جیتا۔
اردو
30
1.9K
7.6K
47.7K
804 🏇 R E L E N T L E S S ⛓ أُعيد تغريده
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
تسلیم کرلیں، قیدی نمبر 804 ناقابل شکست ہے!
اردو
59
2.2K
10.7K
63.9K
804 🏇 R E L E N T L E S S ⛓ أُعيد تغريده
PTI
PTI@PTIofficial·
پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے مختلف حلقوں میں جاری بدترین انتخابی دھاندلی، نتائج میں ردوبدل کی کوششوں اور ریاستی مشینری کے کھلے استعمال کی شدید مذمت کرتی ہے۔ ابتدائی نتائج اور غیر سرکاری گنتی کے مطابق شام سات بجے تک پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار واضح برتری حاصل کیے ہوئے تھے۔ تاہم اس کے فوراً بعد مخصوص پولنگ اسٹیشنز کے نتائج سامنے آنا شروع ہوئے، جہاں غیر معمولی طور پر 80 فیصد سے زائد ٹرن آؤٹ دکھایا جا رہا ہے اور ایک بیلٹ باکس سے 700 سے 800 ووٹ نکلنا سنگین شکوک پیدا کر رہا ہے۔ یہ عمل انتخابی شفافیت پر بدنما داغ ہے۔ مزید برآں ہمارے پولنگ ایجنٹس کو فارم 46 فراہم کرنے سے انکار کیا جا رہا ہے، جو الیکشن قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے اور نتائج میں ردوبدل کے خدشات بڑھا رہا ہے۔ نگر سمیت مختلف علاقوں میں مخالف جماعت کے افراد کو جعلی بیلٹ پیپرز کے ساتھ پکڑا گیا۔ صبح کے وقت ہی کچھ عناصر رنگے ہاتھوں گرفتار ہوئے، جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ دھاندلی منظم منصوبہ بندی کے تحت کی جا رہی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف اس امر کو اجاگر کرتی ہے کہ یہ دھاندلی پولنگ ڈے تک محدود نہیں بلکہ پری پول رگنگ کے ذریعے پورا انتخابی عمل متنازع بنایا گیا۔ مخصوص حلقوں میں ووٹر لسٹوں میں ردوبدل، ایک ووٹر کو متعدد پولنگ اسٹیشنز میں شامل کرنا، پولیس اور انتظامیہ کے ذریعے حلقہ بندیوں اور پولنگ اسکیموں میں تبدیلیاں، اور مخالف امیدواروں و کارکنان کو ہراساں کرنا جیسے اقدامات کیے گئے۔ یہ تمام اقدامات اس بات کا ثبوت ہیں کہ فارم 47 کی پیداوار کرنے والی حکومت ایک بار پھر عوامی مینڈیٹ چرانے کے لیے ہر حد پار کر رہی ہے۔ ہم واضح کرتے ہیں کہ اگر نتائج میں ردوبدل کی گئی تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ پاکستان تحریک انصاف اپنے ووٹ کے تحفظ کے لیے ہر آئینی، قانونی اور جمہوری راستہ اختیار کرے گی۔ پاکستان تحریک انصاف مطالبہ کرتی ہے کہ تمام پولنگ اسٹیشنز کے مستند نتائج فوری جاری کیے جائیں، ہر امیدوار کو فارم 45 اور 46 بلا تاخیر فراہم کیے جائیں، مشکوک پولنگ اسٹیشنز کی فوری تحقیقات کر کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے اور الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے شفافیت یقینی بنائے۔ پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے عوام کو یقین دلاتی ہے کہ ان کے ووٹ کا ہر صورت تحفظ کیا جائے گا اور کسی کو عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
اردو
27
1.5K
4K
74.8K
804 🏇 R E L E N T L E S S ⛓ أُعيد تغريده
PTI
PTI@PTIofficial·
گلگت بلتستان میں جیت کا جشن #جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان #قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
اردو
27
954
3.4K
26.8K
804 🏇 R E L E N T L E S S ⛓ أُعيد تغريده
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
خالد خورشید خان عوام کے درمیان الیکشن کی فتح کا جشن مناتے ہوئے
اردو
21
2.1K
8.9K
56.5K
804 🏇 R E L E N T L E S S ⛓ أُعيد تغريده
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨دو ٹوک گفتگو گلگت بلتستان کے الیکشنز کی ساکھ خراب ہو چکی ہے، یہاں لیول پلئینگ فیلڈ تو کیا پی ٹی آئی کو پلئینگ فیلڈ بھی نہیں ملا، لیکن اس کے باوجود تحریک انصاف نے میدان مار لیا ہے، شفیع جان
اردو
7
2.4K
9.6K
74.1K
804 🏇 R E L E N T L E S S ⛓ أُعيد تغريده
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
پیپلزپارٹی، ن لیگ اور آئی پی پی کے پاس پورے دن کی ایک بھی ویڈیو نہیں جس سے وہ دکھا سکیں کہ ان کو جی بی کے کسی بھی حلقے میں ووٹ پڑا ہے ، یہ تینوں جماعتیں سرکاری نتائج کا انتظار کررہی ہیں ، جعلی سرکاری نتائج آتے ہی ن لیگ اور سوشل میڈیا اچانک حرکت میں آ جائیں گے
اردو
42
1.8K
5.8K
48.7K
804 🏇 R E L E N T L E S S ⛓ أُعيد تغريده
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
ہم اپنی فتح کا اعلان کرتے ہیں۔ سلمان اکرم راجہ
اردو
58
1.2K
5.6K
37.3K
804 🏇 R E L E N T L E S S ⛓ أُعيد تغريده
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
سہراب برکت کا قصور ایک محب وطن پاکستانی اور کشمیری ہونا ہے۔ کشمیر کا یہ بیٹا صرف اپنی پروفیشنل زمہ داریاں ہی تو ادا کر رہا ہے۔ پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کے مفاد کےخلاف بولا جانے والا ہر سچ اب جرم بنا دیا گیا ہے۔ #سہراب_برکت_کو_رہا_کرو
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
60
3.5K
9K
58.1K
804 🏇 R E L E N T L E S S ⛓ أُعيد تغريده
PTI
PTI@PTIofficial·
سکردو مرکزی کیمپ آفس میں پاکستان تحریک انصاف کی فتح پر جشن کا سما #جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
اردو
16
956
2.9K
23.4K