PHP Multan Region Official
1.4K posts

PHP Multan Region Official
@PhpMultan
This account highlights the performance and activities of Punjab Highway Patrol Multan Region


پنجاب پولیس نے نگران وزیر اعلی پنجاب سید محسن رضا نقوی کی طرف سے پولیس فورس میں ریکارڈ سٹرکچرل ریفارمز، پروموشنز، انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ اور ویلفئر اقدامات پر خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ویڈیو جاری کر دی، نگران وزیر اعلی پنجاب کے ایک سالہ دور حکومت میں پنجاب پولیس کی ٹرانسفرمیشن کے لئے کیے گئے تاریخی اور مثالی اقدامات کو اجاگر کیا گیا ہے، @GovtofPunjabPK @MohsinnaqviC42


پنجاب پولیس کے افسران اور جوانوں کے لیئے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی طرف سے سال 2024ء کا پہلا تحفہ۔۔ پنجاب پولیس اور یو ایم ٹی کے درمیان باہمی تعاون بڑھانے بارے ایم او یو پر دستخط کئے گئے ۔ایم او یو کے تحت پنجاب پولیس کے ملازمین کو ماسٹرز، ایم فل اور پی ایچ ڈی کے پروگرام میں %90 سکالرشپس دی جائے گی، یو ایم ٹی کی طرف سے 05 کروڑ روپے سے زائد کے سکالرشپ پنجاب پولیس کے افسران کے لئے مختص۔۔ شفافیت کو یقینی بنانے کے لیئے درخواستیں ویلفئر برانچ میں جمع ہوں گی جہاں میرٹ پر ان سکالرشپ میں نام دیئے جائیں گے۔ یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی میں پولیس افسران و بچے مختلف شعبوں میں اعلی تعلیم اور شارٹ کورسز بھی کر سکیں گے جس کے لیئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ جانئیے اس سلسلے میں افسران اور جوانوں کے لئے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا خصوصی پیغام اس ویڈیو میں: #PunjabPolice #Punjab #Police #Welfare #Education #Scholarships #MOU #UMT #IGP #CPO @UMTOfficial

تھانوں کی عمارتیں اور تحفظ مراکز ہی نہیں بلکہ پنجاب پولیس نے صحیح معنوں میں عوام کو تحفظ فراہم کر کے دیکھایا ہے۔ ہر واردات کا پرچہ درج کیا، صرف ایک لاکھ تیتس ہزار پرچے پچھلے سالوں کے درج کیئے۔ ان اقدامات کا نتیجہ یہ نکلا کہ عوام میں تحفظ کی فضا قائم ہوئی، جس کا ثبوت ایمرجنسی 15 پر موصول ہونے والی کالز کے اعدادوشمار ہیں۔ یہ اعداد و شمار کیا ہیں اور کس طرح پولیس کی بہتر کارکردگی کے مظہر ہیں، جانئیے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی اس ویڈیو میں : #PunjabPolice #BuildingSaferTomorrow #SIPS #IGP












