Zareena Afridi🫅

78.9K posts

Zareena Afridi🫅 banner
Zareena Afridi🫅

Zareena Afridi🫅

@Purewzjo

Daughter of KPK, Defender of the Peace. Fighting the War on Terror Through Intellect. 🏔️⚔️

Manchester, England انضم Kasım 2023
8.1K يتبع8K المتابعون
تغريدة مثبتة
Zareena Afridi🫅
Zareena Afridi🫅@Purewzjo·
ہینڈ گرینیڈ پھٹ گیا💣 🤣 ضلع خیبر میں فتنہ الخوارج کے ایک دہشت گرد پر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے دوران ہینڈ گرینیڈ اس وقت پھٹا جب وہ اس سے کھیل رہا تھا جس کے نتیجے میں پاس کھڑے باقی خوارج بھی شدید زخمی ہو گئے۔ ہن سکون جے😅
اردو
11
17
132
44K
Zareena Afridi🫅
Zareena Afridi🫅@Purewzjo·
ایران امریکہ جنگ رکوانے اور دنیا کو بڑی جنگ سے بچانے کے پیچھے یہ 2 افراد ہیں۔
Zareena Afridi🫅 tweet media
اردو
0
0
0
11
Zareena Afridi🫅
Zareena Afridi🫅@Purewzjo·
فتنہ الہندوستان بی ایل اے کا خوارج حسنین شاہوانی (مقبول) سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں جہنم واصل۔
Zareena Afridi🫅 tweet media
اردو
0
0
0
17
Zareena Afridi🫅
Zareena Afridi🫅@Purewzjo·
@MarkhorFact نوٹ پلیز یہ اکاؤنٹ بھارت سے آپریٹ ہو رہا ہے اور مقصد پاکستان آرمی کے خلاف پروپیگنڈا کرنا
اردو
0
0
0
10
Markhor Fact
Markhor Fact@MarkhorFact·
🚨IMPORTANT Reports claim that Shahid Imtiaz Baig, a senior Kashmiri-origin officer in the Pakistan Army, has resigned in support of protesters. According to reports, he stepped down from his position and broke away from the army due to its actions against Kashmiri protesters.
Markhor Fact tweet media
English
1
0
2
74
Zareena Afridi🫅
Zareena Afridi🫅@Purewzjo·
خیبر پختونخوا کوہاٹ، پولیس اور سی ٹی ڈی (CTD) نے ناکہ بندی کے دوران مشکوک افراد کو روکنے کی کوشش کی۔ اس دوران مسلح افراد نے سی ٹی ڈی اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ سی ٹی ڈی نے مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے 3 فتنہ الہندوستان کو ہلاک کر دیا۔
Zareena Afridi🫅 tweet mediaZareena Afridi🫅 tweet mediaZareena Afridi🫅 tweet media
اردو
0
0
1
23
Zareena Afridi🫅
Zareena Afridi🫅@Purewzjo·
صحت، پانی کی فراہمی، سڑکوں اور انفراسٹرکچر کی ترقی کے لیے بھی بھاری فنڈز رکھے گئے ہیں۔ مہنگائی کا بوجھ کم کرنے کے لیے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے اور دیگر ریلیف اقدامات بھی بجٹ کا حصہ ہیں۔ بلوچستان میں ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کی طرف ایک مثبت قدم🇵🇰 #BalochistanBudget
اردو
0
0
0
25
Zareena Afridi🫅
Zareena Afridi🫅@Purewzjo·
بلوچستان حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے 12 کھرب روپے کا ٹیکس فری بجٹ فائنل کر لیا ہے، جس میں عوام پر کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا۔ تعلیم کو 150 ارب روپے سے زائد کی رقم کے ساتھ اولین ترجیح دی گئی ہے، جو صوبے کی تاریخ میں سب سے بڑی مختص رقم ہے۔
Zareena Afridi🫅 tweet media
اردو
1
0
0
40
Zareena Afridi🫅
Zareena Afridi🫅@Purewzjo·
ڈر سے زیادہ اس بندے کو شرمندگی محسوس ہو رہی ہے۔🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😂😂😂😂😂
اردو
2
1
0
41
Zareena Afridi🫅
Zareena Afridi🫅@Purewzjo·
افغان خوارج اپنے خوارج بھائیوں کو مسواک اور تسبیح بطور تحفہ پیش کرتے ہوئے۔ اللہ تعالٰی ان کو جہنم کا ایندھن بنائے آمین
اردو
1
0
2
45
Zareena Afridi🫅
Zareena Afridi🫅@Purewzjo·
منظور پشتین کا دوغلا پن کھل کر سامنے آ گیا۔ ایک طرف پشتونوں کو امن کا راگ سناتے ہیں اور دوسری طرف پسِ پردہ دہشت گردوں سے رشتے داریاں نبھا رہے ہیں اور ان کی سہولت کاری کر رہے ہیں۔
Zareena Afridi🫅 tweet media
اردو
2
9
10
268
Zareena Afridi🫅
Zareena Afridi🫅@Purewzjo·
ضلع اٹک کی تحصیل جنڈ کے گاؤں منکور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے پنجاب کو بڑے حملوں سے بچا لیا گیا۔ خوارج سے خودکش جیکٹ 2 ہینڈ گرینیڈ 3 کلاشنکوف (SMGs) اور گولیاں برآمد
Zareena Afridi🫅 tweet media
اردو
0
9
10
317
Zareena Afridi🫅
Zareena Afridi🫅@Purewzjo·
ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد وہ مبینہ طور پر پولیس اسٹیشن پر حملے کی نیت سے آیا، جہاں شدید جھڑپ کے دوران وہ اپنے ساتھیوں سمیت مارا گیا۔
اردو
0
3
12
62
Zareena Afridi🫅
Zareena Afridi🫅@Purewzjo·
بنوں میں پولیس اور مقامی امن کمیٹی کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم ٹی ٹی پی (TTP) کا اہم کمانڈر محمد فتح عرف کاکا وزیر اپنے بیٹے اور بھتیجے سمیت ہلاک ہو گیا۔ امن کمیٹی نے کاکا وزیر کو میر علی چھوڑنے کے لیے 3 روز کی مہلت دی تھی، جس پر اس نے عمل نہیں کیا۔
Zareena Afridi🫅 tweet media
اردو
1
12
14
220
Zareena Afridi🫅
Zareena Afridi🫅@Purewzjo·
عقل سے عاری طال ب ان نے افغانستان کے شہر ہرات میں خواتین کا ایک پارلر کو تباہ کر دیا۔ یہ اخلاقیات نہیں، بلکہ افغان خواتین کے خلاف بربریت اور جہالت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
Zareena Afridi🫅 tweet media
اردو
1
14
16
172
Zareena Afridi🫅
Zareena Afridi🫅@Purewzjo·
فتنہ الہندوستان بی ایل اے والے بوکھلاہٹ کا شکار ہیں اس لیے وہ معصوم بلوچوں کو اپنی دہشت اور درندگی کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ بلوچستان بھر میں آپریشنز جاری بہت جلد پاک فوج ان کا صفایا کر دے گی۔
اردو
2
13
15
412
Zareena Afridi🫅
Zareena Afridi🫅@Purewzjo·
فتنہ الہندوستان ٹی ٹی پی کی خیبرپختونخوا میں ضلع کرم کے ایک گاؤں پر اندھا دھند فائرنگ سے گاؤں کے متعدد افراد زخمی اور ہلاک ہو گئے۔
اردو
0
11
11
98
Zareena Afridi🫅
Zareena Afridi🫅@Purewzjo·
بدخشاں افغانستان میں افغان خوارج کے ایک کمانڈر بہرام نے اپنی بیٹیوں کی عمر والی لڑکی کو زبردستی اٹھایا اور اس کمبخت کی حرکتیں ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
اردو
2
7
16
212
Khan123
Khan123@Khan123176366·
@Purewzjo آنٹی جی یہ تصویر پچھلے سال سے ہر کوئی شئیر کرتا آرہا ہے
اردو
1
0
2
12
Zareena Afridi🫅
Zareena Afridi🫅@Purewzjo·
Security Forces carried out an operation against Indian backed Khawarijs at Miran Shah in North Waziristan and eliminated 21 Khawarijs including key commanders Khalid, Maftoon, Musa and Imran. 🇵🇰 #PakistanArmy #NorthWaziristan #ISPR
Zareena Afridi🫅 tweet media
English
2
14
19
746
Zareena Afridi🫅
Zareena Afridi🫅@Purewzjo·
بلکہ بہترین پیس اسٹیکر اور بہترین ڈرائیور کے ایوارڈز بھی اپنے نام کر کے مکمل کلین سویپ کیا یہ عالمی کامیابی پاک فوج کی کڑی تربیت، اعلیٰ نظم و ضبط اور بین الاقوامی معیار کی پیشہ ورانہ مہارت کا واضع ثبوت ہے۔
اردو
0
3
15
123
Zareena Afridi🫅
Zareena Afridi🫅@Purewzjo·
اس باوقار ایونٹ میں مسلسل تیسری مرتبہ پہلی پوزیشن حاصل کر کے ہیٹ ٹرک مکمل پاکستانی جوانوں نے دنیا بھر کے 16 ممالک کی عسکری ٹیموں کے خلاف بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف مجموعی ٹیم ٹرافی جیتی
اردو
1
3
14
145
Zareena Afridi🫅
Zareena Afridi🫅@Purewzjo·
برطانیہ کی مشہور رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ میں منعقد ہونے والے سالانہ انٹرنیشنل پیس اسٹکنگ مقابلے 2 میں پاکستان آرمی کی ٹیم نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔پاکستان ملٹری اکیڈمی کی نمائندگی کرنے والے نو رکنی دستے نے، جس کی قیادت میجر حیدر گلزار کر رہے تھے،
Zareena Afridi🫅 tweet media
اردو
2
14
19
279