Mohammad Nasir Ali أُعيد تغريده
Mohammad Nasir Ali
9.6K posts

Mohammad Nasir Ali أُعيد تغريده
Mohammad Nasir Ali أُعيد تغريده

فسطائیت کے اس بدترین دور میں نہ خواتین محفوظ ہیں نہ بچے اور نہ بزرگ۔
فردوس رائے، فلک جاوید ، صنم جاویداور عالیہ حمزہ کوئی دہشتگرد نہیں پی ٹی آئی کی پڑھی لکھی سیاسی ورکرز ہیں لیکن ان کو دہشتگردی کی عدالتوں میں سزائیں سنا کر زندان میں محض اس لیے ڈالا گیا کہ انہوں نے عمران خان کے نظریے کو چھوڑنے سے انکار کردیا۔
چادر اور چار دیواری کے تقدس کی پامالی اور ان بیٹیوں کے حقوق کی سنگین خلاف ورزی کر کے ظلم کا جو باب رقم کیا جا رہا ہے، وہ تاریخ کا سیاہ ترین حصہ ہے۔ یہ خواتین بے جرم و خطا سلاخوں کے پیچھے ہیں، لیکن ان کا عزم یہ ثابت کر رہا ہے کہ جبر کتنا ہی شدید کیوں نہ ہو، حق کی آواز کو دبا نہیں سکتا۔

اردو
Mohammad Nasir Ali أُعيد تغريده
Mohammad Nasir Ali أُعيد تغريده
Mohammad Nasir Ali أُعيد تغريده

Imaan Mazari-Hazir and Hadi Ali Chattha were sentenced to 17 years under the draconian PECA laws for raising their voices against enforced disappearances. Their crime was supporting victims by offering pro bono legal services and representing them in court.
They have now been in prison for over 100 days.
#ReleaseImaanAndHadi

English
Mohammad Nasir Ali أُعيد تغريده
Mohammad Nasir Ali أُعيد تغريده

فلیٹ رکھنا کوئی غلط بات نہیں انسان کماتا ہی خرچ کرنے کے لیے ہے۔ مگر اس سارے کھیل میں اچھی بات یہ ہے کہ بہت کچھ کلیئر ہو گیا اور بہت سارے حقائق کا ایک اور گواہ مل گیا۔ منی لانڈرنگ، ملک پر قبضہ، عدلیہ پر دباؤ، ناانصافیاں، اختیارات کا غلط استعمال، بڑے صاحب یعنی (فیلڈ مارشل) کا کردار کتنے ہی پردے ایک بار پھر اتر گئے۔
اردو
Mohammad Nasir Ali أُعيد تغريده
Mohammad Nasir Ali أُعيد تغريده

عمران خان کے بلین ٹری سونامی پروجیکٹ پاکستان کے مستقبل اور سلامتی کے لیے ایک اہم منصوبہ تھا جس کی بنیاد انہوں نے 13 سال قبل رکھی تھی. عظیم لیڈر وہی ہوتے ہیں، جو اپنی آنے والی نسلوں کا سوچتے ہیں۔
دانا صوابی مائرہ، ہری پور میں بہار 2016 کے دوران بلین ٹری افارسٹیشن پراجیکٹ کے تحت قائم کی گئی شجرکاری آج ایک شاندار ماحولیاتی بحالی کی مثال بن چکی ہے۔ اس منصوبے کے تحت 91 ہیکٹر رقبے پر 97,520 پودے ( پھلائی اور شیشم وغیرہ) لگائے گئے، جو اب ایک گھنے اور سرسبز جنگلاتی علاقے کی شکل اختیار کر چکے ہیں۔
یہ کامیابی عمران خان کے عزم کی عکاسی ہے کہ ہم اپنی آنے والی نسلوں کے لیے ایک سرسبز، محفوظ اور خوشحال پاکستان چھوڑنا چاہتے ہیں۔

اردو
Mohammad Nasir Ali أُعيد تغريده
Mohammad Nasir Ali أُعيد تغريده
Mohammad Nasir Ali أُعيد تغريده

نو مئی فالس فلیگ آپریشن کا شکار گوجرانوالہ کا پڑھا لکھا نوجوان آصف اقبال جس کو عمران خان کو سپورٹ کرنے کے جرم میں بے گناہ زندان میں ڈال دیا گیا ۔
تین سال سے آصف پابند سلاسل ہے ، آصف کے جانے کے بعد گھر کے حالات بہت خراب ہوئے، کرائے پر رہتے ہیں ، میں گھر میں اکیلی عورت ہوں اس کے پیچھے سب کچھ اکیلا کرنا پڑ رہا ہے۔ شوہر کے بغیر زندگی کتنی مشکل ہو چکی ہے وہ میں جانتی اور میرا رب جانتا۔ شریک حیات آصف اقبال
#Gujranwala51
اردو
Mohammad Nasir Ali أُعيد تغريده

🧵Part 2/n
“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا!
تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا!
جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا!
یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے! آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔
میں غلامی قبول کرنے پر موت کو ترجیح دیتا ہوں۔ یہ چاہے کچھ بھی کر لیں میں نہ ہی جھکوں گا اور نہ ہی ان کی بیعت کروں گا!
قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی، اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے!
میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں “یا موت یا آزادی” جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انہیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں!
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ “کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں”۔ ہمیں اس ظلم کے خلاف اپنے اور اپنے ملک کے بہتر مستقبل کے لیے خود کھڑا ہونا پڑے گا۔ اس لیے پوری قوم کا پیغام دیتا ہوں کہ تیاری پکڑیں!
میرا اپنی پوری قوم، اپنے کارکنان اور پارٹی قیادت کو پیغام ہے کہ آپ کا کپتان آج بھی سینہ تان کر کھڑا ہے، آپ نے گھبرانا نہیں ہے! میں قید و بند کی صعوبتیں اس لیے برداشت کر رہا ہوں تاکہ میری قوم کو آزادی مل سکے۔ ہم نے کسی بھی صورت ظلم اور جبر کے سامنے سر نہیں جھکانا۔ یاد رکھیں اندھیری رات جتنی بھی طویل ہو، اس کی صبح ضرور طلوع ہوتی ہے۔ اس ظلمت کی رات کا خاتمہ قریب ہے، انشاءاللّہ انصاف اور آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا!”
- پاکستان کے کپتان، حقیقی وزیراعظم عمران خان
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
#حق_كى_جيت_ہو_گى

اردو
Mohammad Nasir Ali أُعيد تغريده

🧵Part 1/n

ترکیہ کا میزبانی کے لیے شکریہ! لیکن اصل مسئلہ فلسطین کی آزادی ہے ۔اسرائیلی کی قید میں موجود 11 ہزار قیدیوں کی جان کو خطرہ ہے۔ اس لیے ترکیہ، پاکستان سمیت تمام عالم اسلام کو فلسطین کے اندر جاری قتل عام کو رکوانے کے لئے عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔
@gbsumudflotilla
@Pak_PalForum
اردو
Mohammad Nasir Ali أُعيد تغريده
Mohammad Nasir Ali أُعيد تغريده

مخصوص ٹاؤٹ پاکستان میں آج سے بیس سال پہلے ہونے والی غلطی کا ذمہ دار بھی عمران خان کو قرار دیتے ہیں-
اب عمران خان نے ایک اور غلطی بھی کر دی ہے، اس نے دیکھا دیا ہے کہ جیل کیسے کاٹی جاتی ہے، ورنہ تو سیاستدانوں کا وطیرہ تھا کہ جوں ہی جیل گئے تو کوئی پرانی بیماری پکڑ کر ہائے ہائے کرنے لگتے، اندرون خانہ منتیں ترلے شروع کر دیتے اور بلآخر پہلے ہسپتال جاتے اور پھر ڈیل لے کر ملک سے باہر-
عمران خان نے ڈٹ کر جیل کاٹی ہے، کبھی شکایت نہیں کی- اب آنکھ خراب ہوئی ہے تو جیل میں، جس کا مناسب علاج کروانا حکومت کی ذمہ داری ہے، مگر وہ ناکام رہی ہے-
#1000DaysKhanUnbroken #خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن

اردو
Mohammad Nasir Ali أُعيد تغريده

ایک سابق وزیر اعظم کو طبی سہولیات سے محروم رکھنا اور ان کی بینائی کے 85 فیصد ضائع ہونے کی خبریں قانون کی حکمرانی پر بڑا سوالیہ نشان ہیں۔ ان پر دباؤ ڈالنے کے لیے ان کی غیر سیاسی اہلیہ کے ساتھ بھی انسانیت سوز سلوک کیا جا رہا ہے۔ سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر دیکھا جائے تو کسی بھی قیدی کے ساتھ ایسا سلوک عالمی انسانی حقوق کے صریح خلاف ہے۔
#1000DaysKhanUnbroken

اردو
Mohammad Nasir Ali أُعيد تغريده