Pak - Palestine Forum

3.1K posts

Pak - Palestine Forum banner
Pak - Palestine Forum

Pak - Palestine Forum

@Pak_PalForum

A nonpolitical, civilian led advocacy movement for Palestine in Pakistan

Katılım Kasım 2023
67 Takip Edilen16.8K Takipçiler
Pak - Palestine Forum retweetledi
Siraj ul Haq
Siraj ul Haq@SirajOfficial·
قابض صہیونیوں کی طرف سے فلسطینی قیدیوں کو سزائے موت دینے کے متنازع قانون کی منظوری ظلم و بربریت کی انتہا ہے۔یہ فاشسٹ قانون دراصل ایک مجرمانہ ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے جو خونریزی کی پیاسی ہے، انسانی حقوق اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ عالمی برادری، بالخصوص اقوام متحدہ اور او آئی سی فوری کردار ادا کریں اور فلسطینی قیدیوں کو تحفظ فراہم کریں۔ #Palestine #HumanRights
اردو
6
74
214
4.1K
Pak - Palestine Forum
Pak - Palestine Forum@Pak_PalForum·
مسجدِ اقصیٰ کی حرمت مسلسل پامال کی جا رہی ہے، اور معصوم جانیں بدستور شدید خطرات سے دوچار ہیں!!! ظلم کے سامنے ہم خاموش نہیں رہ سکتے، بلکہ یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم کھڑے ہوں، حق کی آواز بلند کریں اور غیر متزلزل یکجہتی کا مظاہرہ کریں۔ آئیے، انصاف، وقار اور فلسطین کی آزادی کے لیے اپنی آواز یکجا کریں!!!
اردو
0
24
41
349
Pak - Palestine Forum retweetledi
Tanzeem-e-Islami
Tanzeem-e-Islami@tanzeemorg·
30 مارچ کو اسرائیلی کنیسٹ نے روایتی اسلام دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک انتہائی امتیازی اور انسانیت سوز قانون منظور کیا ہے جس کے مطاںق جو فلسطینی ناجائز صہیونی ریاست اسرائیل کی جیلوں میں اسیر ہیں ان کو سزائے موت دینے کا عمل آسان بنا دیا جائے گا۔ قیدیوں کی بڑی تعداد عورتوں اور بچوں پر مشتمل ہے۔ یہ قانون 90 دن کے اندر پھانسی کو لازمی قرار دیتا ہے، اپیل کا حق محدود کرتا ہے، اور صرف فلسطینیوں پر لاگو ہوتا ہے، ان یہودی اسرائیلیوں پر نہیں جو فلسطینیوں کو شہید کرتے ہیں۔ یہ غزہ میں بے پناہ بمباری، لبنان پر حملوں، اور ایران کے خلاف جارحیت کے ایک وسیع تر یہودی رجحان کی عکاسی کرتا ہے جس کے پیچھے تالمود کی تحریف شدہ تعلیمات کار فرما ہیں جن کا نیتن یاہو سمیت ہر صہیونی شدت سے قائل ہے۔ اگر چہ اقوام متحدہ نے اسے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دیا ہے اور ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اسے "ظلم، امتیاز اور انسانی حقوق کی مکمل توہین" کہا ہے، لیکن زبانی جمع خرچ کے سوا مغرب کے ان غلام اداروں کی کیا اوقات ہے۔ اصل افسوس اور دکھ تو اس بات کا ہے کہ کسی مسلم ملک نے اس غیر انسانی اور خلاف اسلام اور مسلم مخالف قانون کے خلاف زوردار اواز بھی بلند نہیں چہ جائیکہ جائے کہ کوئی عملی قدم اٹھایا جاتا۔ ہم حکومت پاکستان اور دیگر مسلم ممالک سے اپیل کرتے ہیں کہ اس معاملے پر ناجائز ہونی ریاست اسرائیل کے خلاف عملی اقدامات کیے جائیں۔ 🇵🇸 #فلسطین
اردو
0
37
59
866
Pak - Palestine Forum retweetledi
Human Rights Watch
Israel’s parliament has passed a discriminatory death penalty bill that targets Palestinians. This bill aims to execute Palestinian detainees quickly and with limited scrutiny. The Israeli parliament should immediately repeal this discriminatory bill.
English
217
631
1.1K
29.7K
Pak - Palestine Forum retweetledi
TRT World
TRT World@trtworld·
The new Israeli legislation on death penalty for Palestinian prisoners is the extension of a broader body of laws designed to ensure unequal rights along racial and ethnic lines, experts say trt.world/c1zw
TRT World tweet media
English
14
135
241
3.6K
Pak - Palestine Forum retweetledi
Mushahid Hussain Sayed
Trump’s speech was an incoherent, confused address of a failed warmonger: 3 key takeaways: 1) no Strategic Clarity on how & when to end War, 2) Trump remains hostage to Netanyahu/Israeli Lobby; 3) surrendered to Iran on control of Strait of Hormuz, saying it’ll ‘open naturally’! Speech had 2 targets: American people, who won’t be reassured, & Iran, which won’t be impressed by Trump’s threats! @TuckerCarlson
Mushahid Hussain Sayed tweet media
English
75
519
1.4K
54.2K
Pak - Palestine Forum retweetledi
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام مسجد اقصی کے تحفظ کیلئے خط۔۔۔۔ مشرقی بیت المقدس اور مسجدِ اقصیٰ میں مسلمانوں کی عبادت/مسجد اقصی کو سیل کرنے پر اسرائیلی پابندیاں بین الاقوامی قوانین اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔ عالمی قانون کے مطابق اسرائیل فلسطینیوں کے جینوسائیڈ کے مرتکب ایک قابض قوت ہے،جس نے مسجد اقصی کے انہدام کو اپنا واضح ہدف رکھا ہے،مقبوضہ علاقے کی مذہبی آزادیوں اور مقدس مقامات کے تقدس کو برقرار رکھنے کا پابند ہونا چاہیے۔ رمضان اور عید جیسے اہم مواقع پر مسجد اقصی کو سیل کرنا،عبادت گزاروں کو روکنا انسانی حقوق کے چارٹر اور جنیوا کنونشن کے منافی ہے۔ لہٰذا، اقوام متحدہ اپنی ذمہ داری پوری کرتے ہوئے ان غیر قانونی پابندیوں کو فوری ختم کروائے اور فلسطینیوں کے بنیادی حقوق کا تحفظ یقینی بنائے۔ مسجد اقصی کے تحفظ کو یقینی بنائے،عالمی امن کو درپیش اس خطرے کے پیشِ نظر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر کے عالمی قوانین پر عملدرآمد کروایا جائے۔
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان tweet mediaSenator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان tweet mediaSenator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان tweet media
اردو
13
454
1.1K
8.6K
Pak - Palestine Forum
Pak - Palestine Forum@Pak_PalForum·
📢Our Patron Mushtaq Ahmed Khan’s message for all the Activists🇵🇸 Please be there, please show up. Let’s together break the silence🙌 See you all on 🗓️ Friday, 3rd April ⏰ 2:30pm 📍at Press Club Lahore Get your placards ready, let’s stand together for Palestine🪧 @SenatorMushtaq
English
1
49
70
12.8K
Pak - Palestine Forum
Pak - Palestine Forum@Pak_PalForum·
Pakistanis March For G@za | جہلم پاک فلسطین فورم مرکزی ٹیم کا جہلم میں طلبہ تنظیموں کے مقامی نمائندگان سے ملاقات۔ ملاقات میں پاکستانیز مارچ فار غ زہ کی تیاریوں کے متعلق تفصیلی گفتگو اور ہر جماعتی و مسلکی تفریق سے بالاتر ہو کر الاقصیٰ و فلسطین کے لیے ہونے والے مارچ کی بھرپور حمایت۔ مارچ کے لیے رجسٹر کرنے کے لیے دیے گیے لنک پر کلک کریں: bit.ly/3OSyVkA برائے رابطہ: 03325000418
Pak - Palestine Forum tweet media
اردو
1
6
15
232
Pak - Palestine Forum retweetledi
‏Martyrs of Gaza
‏Martyrs of Gaza@GazaMartyrs·
🚨Urgent | Immediate execution order for Palestinian hostages Dr. Hossam Abu Safiya and thousands of Palestinian hostages including women and children are on an approved list for immediate execution. Silence is not an option! Act now to save Palestinian hostages.
‏Martyrs of Gaza tweet media
English
691
21.2K
29K
311.1K
Pak - Palestine Forum
Pak - Palestine Forum@Pak_PalForum·
ناجائز ریاست اسرائیل کی پارلیمینٹ کنیسیٹ میں جاری کردہ بل کے تحت فلسطینیوں کو قتل کرنے اور پھانسی دینے کے عزائم کو باقاعدہ شکل دی جارہی ہے۔ یہ بل اس بات کو بھی واضح کرتا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں سے کس قدر خوف زدہ ہے جنہوں نے طوفان الاقصیٰ کے بعد اسرائیل کا سارا رعب مٹی میں ملا دیا. ایک طرف تو کاغذی اور زبانی حد تک کی گئی جنگ بندی کے بعد بھی فلسطینیوں کی نسل کشی اور نا کا قتلِ عام جاری ہے اور دوسری طرف اس بل کے ذریعے اس نسل کشی کو قانونی طور پر محفوظ کیا جارہے۔ یہ سب ٹرمپ کے پیس بورڈ کی موجودگی میں کیا جارہا ہے۔ یہ بل جہاں بین الاقوامی انسانی حقوق اور قوانین کے خلاف ہے، وہیں یہ چوتھی جینوا کنونشن کی بھی خلاف ورزی کرتا ہے جس کے تحت فلسطینی قیدیوں کو فئیر ٹرائل کا حق نہ دینا اور مقبوضہ علاقے یعنی مغربی کنارے کے قوانین کو بدلنا اور وہاں کی فلسطینی عوام پر کسی اور قانون کو لاگو کرنا غیر قانونی ہے۔ سوال یہ ہے کہ پاکستان ایک طرف تو ٹرمپ پیس بورڈ میں شامل ہو اور دوسری طرف ایران اور امریکہ میں ثالثی کررہا ہے۔ اس سب کے باوجود پاکستان فلسطینی معاملے میں خاموش کیوں ہے؟؟؟ پاکستان نے فلسطین کو مسلم اقوام میں اکیلا کیوں چھوڑا ہوا ہے؟؟؟ جنگ کی آڑ میں پہلے مسجدِ اقصیٰ بند کردی گئی اور اب یہ فلسطینیوں کا قانونی قتل نامہ!!! پیس بورڈ میں شامل ہونا اور ایران-امریکہ جنگ میں ثالث بننا صرف اس لیے کہ صدر ٹرمپ کی چاپلوسی کی جائے اور فلسطینیوں کے لیے کچھ نہ کرنا صرف اس لیے کہ ٹرمپ ناراض نہ ہو جائیں؟؟؟ پاک فلسطین فورم اس غیر قانونی اور غیر انسانی بل کی واضح مذمت کرتا ہے اور یہ مطالبہ کرتا ہے کہ پاکستان اس بل کو مسترد کرے اور اس کے ساتھ عالمی ایوانوں میں دہشت گرد اسرائیل کی نام نہاد پارلیمنٹ کنیسیٹ اور ان ناجائز قوانین کے خلاف ٹھوس اقدام لے!!! اسی طرح پاکستانی عوام اور ہر طبقہ تمام پلیٹ فارمز پر اس مقصد کے لیے منظم، واضح پر امن جدوجہد کریں اور اس کے لیے پاک فلسطین فورم اور دیگر فارمز کا ساتھ بھی دے! @SenatorMushtaq
Pak - Palestine Forum tweet media
اردو
2
42
50
1.9K
Pak - Palestine Forum retweetledi
Quds News Network
Quds News Network@QudsNen·
On this day, April 1, in both 2024 and 2025, the Gaza Strip endured profound pain under Israel's ongoing onslaught. The day was marked by loss, widespread destruction, and a deep humanitarian crisis across the besieged enclave.
English
2
171
212
6.1K
Pak - Palestine Forum retweetledi
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
🚨 اسرائیلی پارلیمنٹ میں سزائے موت کا قانون پاس . ظلم کو باقاعدہ قانونی شکل دے دی گئی صیہونی ریاست نے ایک اور خطرناک حد پار کر لی۔ Itamar Ben-Gvir اور اس کے ساتھیوں نے نہ صرف فلسطینی قیدیوں کے لیے سزائے موت کا بل آگے بڑھایا بلکہ اسے پاس کروا کر ایوان میں جشن بھی منایا۔ یہ محض ایک قانون نہیں، بلکہ ایک واضح پیغام ہے: اب جیلوں کے اندر موجود ہزاروں فلسطینی قیدیوں کی زندگیاں بھی مکمل طور پر اس ریاست کی مرضی پر چھوڑ دی گئی ہیں۔ جسے چاہیں “دہشتگرد” قرار دے کر موت کے گھاٹ اتار دیں . اور دنیا خاموش تماشائی بنی رہے۔انسانی حقوق کی بات کرنے والی عالمی طاقتیں کہاں ہیں؟ وہ ادارے کہاں ہیں جو چھوٹے ممالک پر پابندیاں لگانے میں لمحہ نہیں لگاتے؟ آج جب ایک پوری قوم کے قیدیوں کے لیے اجتماعی سزائے موت کا راستہ کھولا جا رہا ہے، تو وہی دنیا مکمل خاموشی اختیار کیے ہوئے ہے۔یہ قانون دراصل اس جاری ظلم کا تسلسل ہے جو پہلے ہی غزہ، مغربی کنارے اور جیلوں کے اندر جاری ہے۔ پہلے بمباری میں قتل عام، پھر گرفتاریوں کا سلسلہ، اور اب باقاعدہ قانونی اجازت کہ قیدیوں کو بھی ختم کر دیا جائے۔سب سے افسوسناک پہلو یہ ہے کہ اس ظلم پر نہ صرف عمل ہو رہا ہے بلکہ اسے جشن بنا دیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ کے اندر بیٹھے لوگ، جو خود کو مہذب دنیا کے نمائندے کہتے ہیں، معصوم جانوں کے خاتمے کے قانون پر تالیاں بجا رہے ہیں۔یہ صرف ایک بل نہیں یہ اس بات کا اعلان ہے کہ فلسطینیوں کے لیے انصاف کا دروازہ مزید بند کر دیا گیا ہے، اور ظلم کو اب کھلے عام قانون کا تحفظ حاصل ہو چکا ہے۔
اردو
24
843
1.5K
26.5K
Pak - Palestine Forum
Pak - Palestine Forum@Pak_PalForum·
youtu.be/Mm2ld6erWs8?si… The Role of Toofan ul-Aqsa (7-Oct) in the origin of the Iran war and how the ZIONISTS want to drag the USA deeper into the Iran quagmire as a first step toward setting the whole Muslim world from Pakistan to Morocco aflame! Listen to latest appearance by Dr Hassaan Bukhari (Research Mentor - Pak Pal Forum) with Eon podcast
YouTube video
YouTube
English
0
9
13
386
Pak - Palestine Forum retweetledi
Dr. Omar Suleiman
Dr. Omar Suleiman@omarsuleiman·
I don’t think people get it yet. These psychopaths are hellbent on taking Al-Aqsa in the fog of war that they’ve started and dragged the world into. Christians being barred from their sites, and Al-Aqsa in their sight for removal while Muslims remain forbidden from it. This week I will be strategizing with Muslim and Christian leaders from the holy land as to how to raise more awareness and exert pressure in any way that we possibly can to stop this madness. But for now a reminder to us all to just wake up to the gravity of this situation.
Dr. Omar Suleiman tweet media
English
112
3.1K
8.3K
113K
Pak - Palestine Forum retweetledi
Dr. Omar Suleiman
Dr. Omar Suleiman@omarsuleiman·
The death penalty by hanging for Palestinians only. Default hanging in military courts for Palestinians convicted of "terror", while Israeli settlers are immune. Murdering Palestinians used to be labeled collateral and extrajudicial, now it's just official policy.
Dr. Omar Suleiman tweet media
English
108
2.4K
4.5K
49.9K
Pak - Palestine Forum retweetledi
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
غزہ پیس بورڈ میں شہباز شریف اور ان کے سرپرستوں کی شمولیت کا ایک اور نتیجہ۔۔۔۔۔۔۔ فلسطینی قیدیوں کو قید کے بجائے پھانسی کی سزا۔۔۔ دہشتگرد اسرائیل نے فلسطینی قیدیوں کو پھانسی دینے/قتل کرنے کا قانون اپنے پارلیمنٹ سے پاس کرلیا۔ اب جیل میں فلسطینی قیدیوں کو باقاعدہ پھانسی/قتل کرنے کا سلسلہ بھی یہ درندے شروع کردینگے۔ یااللہ رحم! غزہ میں جینوسائیڈ، ایران پر حملہ، لبنان پر حملہ، مسجد اقصی سیل،مغربی کنارہ سٹیٹ پراپرٹی اور قیدیوں کو پھانسی کی سزا کا قانون۔۔۔۔ کہاں ہیں مسلم حکمران؟؟؟ کہاں ہیں مسلم جرنیل؟؟؟
اردو
41
1.5K
3.3K
35.5K
Pak - Palestine Forum retweetledi
Siraj ul Haq
Siraj ul Haq@SirajOfficial·
ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگی پاگل پن سے صرف مسلمان نہیں بلکہ دنیا بھر میں تمام انسان متاثر ہو رہے ہیں، کل سری لنکا میں چار لیٹر پٹرول ذخیرہ کرنے پر رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کیا گیا، اس پاگل پن کا مقابلہ کرنے کیلئے دنیا کو متحد ہونا پڑے گا خود امریکہ میں لاکھوں افراد سڑکوں پر سراپا احتجاج ہیں
اردو
22
123
511
7.8K