Secularists Earthling أُعيد تغريده
Secularists Earthling
7.3K posts

Secularists Earthling
@SecularistsE
Listen to nature’s deep voice it’s screaming!
earth انضم Eylül 2022
765 يتبع150 المتابعون
Secularists Earthling أُعيد تغريده

دسویں کلاس کے ایک محنتی طالب علم کے ساتھ وہ ظلم ہوا جو کسی کے ساتھ نہیں ہونا چاہیے۔
یہ بچہ انگلش کا پہلا پیپر دینے جا رہا تھا کہ راستے میں اس کا ایکسیڈنٹ ہو گیا۔ شدید زخمی حالت میں بھی اس نے ہمت نہیں ہاری اور کسی طرح اپنے پیپر سینٹر پہنچ گیا... لیکن
وہاں اس کے ساتھ جو ہوا، وہ دل دہلا دینے والا ہے۔
بچہ صرف 30 منٹ لیٹ تھا۔
جب وہ سینٹر پہنچا تو ہیڈ ماسٹر صاحب اسے لے کر سپریڈنٹ عبدالمجید بخاری کے پاس گئے، لیکن سپریڈنٹ نے صاف انکار کر دیا کہ یہ لیٹ ہو گیا ہے، میں اسے پیپر میں
نہیں بٹھاؤں گا۔"
سوچیں... ایک زخمی بچہ جس کی حالت سب کے سامنے تھی، جس کا ایکسیڈنٹ ہو چکا تھا، پھر بھی اسے پیپر دینے کی اجازت نہ دی گئی۔
یہ بچہ گورنمنٹ ہائی اسکول DNB/35 کا طالب علم ہے جبکہ اس کا سینٹر گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول کھتڑی
بنگلہ میں تھا، جو پنجاب ایجوکیشن سسٹم کے تحت آتا ہے۔
کیا انسانیت ختم ہو چکی ہے؟ کیا ایک زخمی بچے کے لیے کوئی رعایت نہیں؟
یہ صرف ایک بچے کے ساتھ زیادتی نہیں بلکہ پورے نظام پر سوالیہ نشان ہے۔
والدین نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے اور انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خدارا اس آواز کو آگے پہنچائیں تاکہ اس بچے کو انصاف مل سکے۔

اردو
Secularists Earthling أُعيد تغريده

Steeling the Arowana baby fish from mother’s beak 👺So they can be bred separately and sold to be kept in tanks all over the world as pets which is a lifetime abuse. There is no end to the abusive animal exploitation #EndAnimalExploitation #AnimalJustice #AnimalRights #LiveVegan don’t abuse animals 🙏
English
Secularists Earthling أُعيد تغريده
Secularists Earthling أُعيد تغريده

یار کیسے کیسے نمونے پاکستان پر مسلط کیے گے ویڈیو دیکھو اور سن لو 👇🤣🤣
اس کی بعد کال ائی یہ تم ایک گدھا اٹھا لاے ہو 👇👇👇🤣
پٹواریو کہاں کہاں سے ڈھونڈ لیتے ہو
ویڈیو ڈھونڈاناں اور لگانا میرا کام .
اور ایک سچا پاکستانی ہونے کے نا طے مشہور کرنا آپ کا کام
جو امرن ڈو لنگڑا کا یار ہے وہ غدار ہے امرن ڈو کی من جی ٹھوک کے رکھو
امرن ڈو پاکستان کا غدار ہے
اردو
Secularists Earthling أُعيد تغريده
Secularists Earthling أُعيد تغريده
Secularists Earthling أُعيد تغريده

ایک نہیں دو پاکستان
یہ آج صبح کی ویڈیو ہے
ہمارے معزز پولیس اہلکار بغیر ہیلمٹ، بغیر نمبر پلیٹ
اللہ جانے کہ کس شہری کی برآمد شدہ موٹر سائیکل پولیس اہلکاروں کے ہتھے چڑھی ہوئی ہے۔
تاہم یاد رہے کہ قانون کا اطلاق صرف عام آدمیوں پر ہوتا ہے
@CMComplaintCell @OfficialDPRPP
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
Secularists Earthling أُعيد تغريده
Secularists Earthling أُعيد تغريده
Secularists Earthling أُعيد تغريده
Secularists Earthling أُعيد تغريده

At times like these, one can really just smile. Indians spent better part of two decades larping as various nations, spewing fake news and hate against Muslims unchecked targeted at every nation in the world. But when push comes to shove, they're the most hated ppl in world
Tyler Oliveira@tyleraloevera
I Exposed Texas' Indian Invasion...
English
Secularists Earthling أُعيد تغريده

اب سمجھ آئی خیبرپختونخوا کے لوگ پنجاب اسلام آباد کے ہسپتالوں میں علاج کروانے کیوں آتے ہیں اور 15 سالوں میں صوبے کا قرضہ کیسے 1000 ارب کے قریب پہنچ گیا
خیبرپختونخوا میں صرف صحت کے شعبے میں 100 ارب کی کرپشن کی گئی اور یہ باتیں تحریک انصاف کا ایم این اے ہی بتا رہا ہے اور اس کرپشن کے لئے عمران نیازی کے کزن کے لیے نیا قانون بھی بنایا گیا تاکہ اس کو کوئی پوچھنے والا نہ ہو
اردو
Secularists Earthling أُعيد تغريده
Secularists Earthling أُعيد تغريده
Secularists Earthling أُعيد تغريده

میں سالوں سے یہ آواز اٹھا رہا ہوں کہ ہسپتالوں میں کرپشن ہو رہی ہے، اس لیے حکومت کو چاہیے کہ ان کا باقاعدہ آڈٹ کرے تاکہ ہمارے سینئر ڈاکٹرز، جو ہسپتالوں کے سربراہ ہیں، کی کرپشن بے نقاب ہو۔ مگر افسوس کہ پچھلے 11 سالوں سے کسی بھی MTI ہسپتال کا آڈٹ نہیں ہوا۔
دوسری بات یہ ہے کہ صحت کارڈ میں بھی کرپشن بہت زیادہ ہے، اس پر بھی انکوائری اور آڈٹ کیا جانا چاہیے۔
تیسری بات یہ ہے کہ ہر ضلع کے ہسپتال کو اس طرح سہولیات دی جائیں کہ کسی مریض کو پشاور نہ آنا پڑے۔ لیکن حکومت کے کچھ اپنے ڈاکٹرز مسلسل یہ تاثر دیتے ہیں کہ سسٹم بالکل ٹھیک چل رہا ہے، جبکہ یہی لوگ مراعات لے رہے ہیں، جس کی وجہ سے نظام درہم برہم ہے۔
میں سہیل آفریدی صاحب سے درخواست کرتا ہوں کہ ان معاملات پر فوری نوٹس لیں، اور اگر سسٹم کو بہتر کرنے کے لیے ہماری ضرورت ہو تو ہم ہر وقت تیار ہیں۔
اردو
Secularists Earthling أُعيد تغريده
Secularists Earthling أُعيد تغريده
Secularists Earthling أُعيد تغريده

معزز پولیس افسران سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ ایک ٹک ٹاکر جس کا نام "مزدیگرائ " ہے، سوشل میڈیا پر نہایت نامناسب اور غیر اخلاقی ویڈیوز بنا رہا ہے۔ مذکورہ شخص گندی اور ناشائستہ زبان استعمال کرتا ہے اور عوامی جذبات کو مجروح کر رہا ہے۔
کال اس نے ایک قبرستان کے ساتھ ڈانس ویڈیو بنا کر اس مقدس جگہ کی بے حرمتی کی ہے، جو کہ قابلِ مذمت عمل ہے۔
لہٰذا معزز پولیس افسران سے درخواست ہے کہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے اور مذکورہ شخص کے خلاف مناسب قانونی کارروائی کی جائے تاکہ ایسے غیر اخلاقی مواد کی روک تھام ہو سکے۔

اردو

بلوچستان جنوبی پشتونخواہ کے ضلع چمن میں ایک بدنام زمانہ ڈی ایس پی اور بلوچستان کے باوردی غنڈی ایف سی والے اور پولیس کی نفری ایک گھر میں گھس گئے ہیں اور عورتوں کے درمیان بدمعاشی کر رئے ہیں یہ قبائلی علاقوں کے گھروں میں داخل ہوکر چادر و چار دیواری کی پامالی کرنے اور خواتین کے درمیان داخل ہونے کی حالت تشویشناک اور قابل مذمت ہیں۔ یہ عمل نہ صرف ملکی قانون بلکہ پشتون و بلوچ روایات کی کھلی خلاف ورزی ہے، جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا۔
یہ وردی میں قانون نافظ کرنے والے نہیں بلکہ وردی میں چور غنڈے اور بدمعاش کہلانے کے مترادف ہیں ۔
کیونکہ ان کو خود معلوم نہیں کہ قانون کیسے لاگو ہوتا ہیں اور قانون ایک مرد کو ایک گھر میں گھس کر عورتوں کے درمیان مردانگی دیکھانے والوں کیا سبق دیتا ہیں اب یہ بات کرینگے ۔
اردو











