تغريدة مثبتة
SHELLER
12.6K posts

SHELLER
@ShellerLive
INDEPENDENT 🔥 - ANTISEMITIC 🤬 - ANTI-PATWARI 💩 - FUCK ZIONISTS 🖕 - FUCK PISSRAEL 🇮🇱 - FUCK GAANDUSTAN 🇮🇳 - RTs ARE SERIOUS ENDORSEMENTS
🇵🇰 انضم Mayıs 2025
213 يتبع50 المتابعون
SHELLER أُعيد تغريده
SHELLER أُعيد تغريده

ایف آئی اے والے نے پیشگوئی کی کہ 'یہ جواد احمد جیسا بن جائے گا'؛ اقرار الحسن نے وہیں اس کی پیشگوئی سچ کر دکھائی — یہ ہوتا ہے ویژن! آصف خان احمدانی
@Asifspeaks2
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan

اردو
SHELLER أُعيد تغريده

یہ اُن ممالک کی لسٹ جہاں امریکہ نے 75 سال میں حملے کیے یا مداخلت کی، اس لسٹ میں دو انتہائی اہم نکتے نوٹ کرنے والے ہیں
۱- اس لسٹ میں پاکستان کا ذکر نہیں ہے، شاید اُسکی وجہ یہ ہے کہ لسٹ میں وہ ممالک شامل نہیں ہیں جہاں امریکی ہدایت یا حکم ایک سائفر سے بھیجا جاتا ہے اور انتہائی آسانی سے سائفر پر عمل درآمد ہو جاتا ہے اور رجیم چینج ہو جاتا ہے، اسلئے پاکستان کو امریکہ سے نا کل کوئ خطرہ تھا اور نا آئندہ ہوگا، پاکستان امریکہ کا پچھلے 78 سال میں سب سے قابل اعتماد اتحادی ہے، اور کوئ نامناسب مطالبہ بھی نہیں کرتا، امریکی مقاصد کا مستقل محافظ ہے، چاہے اس سے پاکستان کو نقصان بھی ہو، اسلئے جو بھی پاکستان کو اگلا نشانہ سمجھتا ہے، وہ غلط ہے، جبتک پاکستان میں امریکی فرینڈلی رجیم موجود ہے، پاکستان کبھی اگلا نشانہ نہیں بنے گا
۲- دوسرا بہت اہم نکتہ کہ 1991 میں سویت یونین کے ٹوٹنے کے بعد رجیم چینج والے تمام ممالک صرف اسلامی ممالک ہیں کیونکہ 1991 تک زیادہ تر اسلامی ممالک کا اتحادی سویت یونین تھا، سوویت یونین کا ٹوٹنا اسلامی دُنیا کیلئے بہت بڑا سانحہ ثابت ہوا جسنے امریکہ کو دُنیا کا واحد بدمعاش بنا دیا اور امریکہ نے 1991 کے بعد اسلامی دُنیا پر دھاوا بول دیا، امریکہ نے سویت یونین کو توڑنے کیلئے پاکستان کو اس جنگ میں جہاد کا منصوبہ بنا کردیاجسنے اگلے 35 سال تک اسلامی دُنیا کو امریکہ کا غلام بنا دیا جسے ہم شائستگی سے امریکہ کے اتحادی کہتے ہیں
افغانستان سے امریکی انخلا اصل میں امریکی شکست نہیں تھی بلکہ امریکہ نے 20 سال تک دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نام پر ایک درجن اسلامی ممالک کا استحصال کیا، اپنے مقاصد حاصل کیے، رجیم چینج کیے اور ایسی دُنیا بنا لی جہاں صرف امریکہ کے فرینڈلی رجیم کو حکومت کرنے کا اختیار ہے، جو بھی امریکی ایجنڈے کے خلاف جاتا ہے، وہاں رجیم بدل دیا جاتا ہے اور جب مقاصد مکمل ہو گئے، اُسامہ بن لادن کو مارنے کا ڈرامہ کیا، اور افغانستان سے نکل گئے، اور معمول کے مطابق 20 سال کا گند صاف کرنے کی ذمہ داری پاکستان کے حوالے کی گئی اور پاکستان آج بھی دہشت گردی کی جنگ لڑ رہا ہے
امریکہ کو 35 سال بعد پہلی شکست ایران سے ہوئ ہے، اگرچہ جنگ ابھی جاری ہے، ایران ابھی بھی خطرات میں گھرا ہوا ہے، لیکن پوری ایرانی قوم متحد ہے، لیڈرشپ عوام سے پہلے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہی ہے، ایران کی ڈپلومیسی، جنگی مہارت، جرات، بہادری، ذہانت اور ٹیکنالوجی کا راج ہے، اور ایران کے بارے دُنیا کا تاثر بدل رہا ہے، دنیا ایران کا احترام کرنا شروع کر چکی ہے، اور امریکہ کا خوف ختم ہو رہا ہے، اسلامی دُنیا کو 100 سال بعد اُمید کی کرن نظر آئ ہے،
دونوں امریکہ اور اسرائیل نے جنگ شروع کی اور یکطرفہ طور پر جنگ بند کرنے پر مجبور ہوۓ،
Everyone can see horizon, few can see beyond
Stay Tuned on International Affairs
Beyond The Horizon with Ahmad Jawad

اردو
SHELLER أُعيد تغريده

اعلیٰ و ایلیمنٹری تعلیم اور ترقیاتی بجٹ کم کر کے اور لوگوں گو خیراتی پیسے دینے یا سبسڈی دینے سے کیا ترقی ممکن ہو سکے گی؟ آپ ضرور لوگوں کو سبسڈی دیں لیکن جو طریقہ آپ نے اپنایا ہوا ہے اس سے ہر سال غریبوں کی تعداد اور سبسیڈی کی اہلیت والے لوگوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا رہے گا۔ اس سال پاکستان کا اعلیٰ تعلیم کا بجٹ تقریباً 40 ارب روپے ہے جبکہ پاکستان کو تمام یونیورسٹیوں کو بغیر کسی بخران کو چلانے کے 120 ارب روپے چاہئے۔ تقریباً تمام یونیورسٹیوں میں ترقیاتی کام، ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز بند ہو چکے ہیں یونیورسٹیوں میں صرف وہی پروگرام چلا رہے ہیں جن سے یونیورسٹیوں کو پیسے مل رہے ہیں نہ کہ وہ پروگرام جس سے ملک اور انڈسٹری ترقی کر سکے۔ اسی طرح پاکستان کا کل ترقیاتی بجٹ اس سال 1000 ارب روپے تھے جو کہ فیول سبسڈی اور میاں صاحبان کی اشتہاری پروگرام کی نظر ہو گیا ہے۔ اس سال کی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پر حکومت 800 ارب روپے سے زیادہ خرچ کر چکی ہے۔ ( صوبائی حکومتیں بھی اسی طرح کے پروگراموں پر ہزاروں ارب روپے خرچ کر چکی ہیں)۔ اس سال حکومتی قرضوں پر سود کی ادائیگیوں پر 8000 ارب روپے سے زیادہ خرچ ہو چکے ہیں۔ مزید پاور سیکٹر کپیسٹی پیمنٹس پر تقریباً 3000 ارب روپے اس سال خرچ ہو چکے ہیں۔ اس بحرانی کیفیت میں جو سب سے خطرناک بات ہےکہ پاکستان کے قرضوں میں پچھلے چار سال میں تقریباً 35000 ارب روپے کا اضافہ ہو چکا ہے جسکی وجہ سے 2030 تک پاکستان کی قرضوں پر سود کی ادائیگیاں 10000 ہزار ارب روپے سے تجاوز کر جائینگی۔ اس صورتحال میں غربت میں مزید اضافہ ہو گا اور ٹیکس دینے کی لوگوں کی صلاحیت مزید کم ہو جائے گی۔ اس بحرانی کیفیت میں اصل بات ٹیکس وصولیوں میں اضافہ کرنا ہے لیکن اگر فیکٹریاں بند ہونگی اور جی ڈی پی میں اضافہ نہیں ہو گا ( جیسا کہ 4 سال سے ہے) تو ٹیکس کون دے گا؟ کیا سرکاری ملازمین اپنی تنخواہیں ساری ٹیکس میں دینے کے لئے تیار ہیں؟ اگر ٹیکس میں اضافہ کرنا ہے تو پہلے ٹیکس بیس میں اضافہ کرنا ہو گا اسکے لئے معاشی شعبوں کی ڈاکومنٹیش کرنا ہو گی اور ایسے اقدامات کرنا پڑیں گے جس سے جی ڈی پی اور ٹیکس وصولی میں اضافی ہو۔ کم از کم ترقیاتی بجٹ پر 5000 ارب روپے فیڈرل حکومت اور 5000 ارب روپے ہی صوبائی حکومتوں کر خرچنے ہو نگے اور اعلیٰ اور فنی تعلیم کے لئے بجٹ کم از 200 ارب روپے فیڈرل حکومت اور کم و بیش اتنے ہی صوبائی حکومتوں کو خرچ کرنے ہونگے۔ مزید یہ کی 10 سالہ ترقیاتی منصوبہ بنانا چاہئے اور ترقیاتی منصوبوں کو میرٹ اور افادیت کی بنیاد پر سیلکٹ کرنا چاہئے نہ کہ سیاسی فائدوں کے لئے۔
ڈاکٹر نصیر شہزادہ
ایسوسیٹ پروفیسر آف اکنامکس گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مانسہرہ۔

اردو

@AbhiBorah798057 @Gabbar0099 In India, Muslims are allowed to sacrifice cow on Eid al-Adha?
English

@Gabbar0099 1.In Qatar, non-Muslims are not allowed to participate in public religious expressions.
2.In Saudi Arabia, the public practice of non-Islamic religions (including Hinduism) is not allowed.
English
SHELLER أُعيد تغريده

UAE Hindus population : 7%
UAE Muslims population : 76%
Hindus are SAFE there.
Saudi Hindus population : 1.5%
Saudi Muslims population : 93%
Hindus are SAFE there.
Qatar Hindus population : 13%
Qatar Muslims population : 67%
Hindus are SAFE there.
Then how is India with 80% Hindu population and 15% Muslim population not safe for Hindus?
'Hindu Khatre Me Hai' is just a political slogan for votes.
English
SHELLER أُعيد تغريده

پچھلے چالیس پچاس برسوں میں جب کبھی بھی یورپ میں توہین رسالت کی گئی تو خطہ عرب بالکل خاموش رہا۔ اس توہین کے خلاف پاکستان اور ایران سمیت کئی ملکوں میں احتجاج ہوا مگر عرب ملکوں میں احتجاج بھی نہ ہوسکا،عرب حکمران بھی چپ رہے،سلمان رشدی کے خلاف فتویٰ امام خمینی نے دیا۔رب کائنات نے پاکستان کو توفیق دی کہ اُس کا ایک حکمران اسلامو فوبیا پر کھل کر بولا،اُس نے اقوام متحدہ میں اپنے خطاب میں دنیا کو بتایا کہ جب نبی پاک کی توہین ہوتی ہے تو ہمارے دلوں کو تکلیف ہوتی ہے ، ہم اس توہین کو برداشت نہیں کرسکتے۔دنیا حیران تھی کہ پاکستان کا حکمران ایک ایسا شخص بن گیا ہے جو مدینے کی گلیوں میں ننگے پاؤں گھومتا ہے،آج کی دنیا میں ایسا عاشق جو مدینے جوتے اس لئے نہیں پہنتا کہ کہیں ادب میں کمی نہ ہوجائے۔ بس پھر اسی لئے اُس کے دنیا میں ایک نہیں کئی دشمن بن گئے۔مدینے میں ننگے پاؤں گھومنے والا آج پس دیوار زنداں ہے کہ عشق میں اس طرح کے امتحان آتے ہیں،وہ نہیں جھکے گا،وہ نہیں بکے گا،وہ فتح یاب ہوکر آئے گا،وہ حقیقی آزادی کا محور و مرکز ثابت ہوگا،پاکستان میں حقیقی آزادی کا سورج ضرور طلوع ہوگا
اردو
SHELLER أُعيد تغريده

یہ بہت بڑی خبر ہے لیکن پاکستان میں اس پر بہت ہی کم بات ہو رہی ہے۔
امریکی میڈیا AXIOS کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے ساتھ جنگ کے دوران اسرائیل نے اپنا جدید ترین آئرن ڈوم دفاعی سسٹم متحدہ عرب امارات میں تعینات کیا۔
رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیل نے اس دفاعی نظام کو آپریٹ کرنے کے لیے اپنے فوجی اہلکار بھی وہاں تعینات کیے ہیں۔
یہ پہلی بار ہے کہ اسرائیل نے اپنا حساس دفاعی نظام کسی دوسرے ملک کو فراہم کیا ہے۔

اردو
SHELLER أُعيد تغريده

بھارت تو خیر خطے میں سب سے آگے ہے، دنیا کی 5ویں بڑی معیشت سے معاشی مقابلہ بنتا ہی نہیں، حیران کن ہے ایران پر 47 سال سے پابندیاں ہیں، وہاں ماہانہ اوسط آمدن پاکستان سے 3 گنا زیادہ ہے: احمد وڑائچ
@ahmadwaraichh
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan

اردو
SHELLER أُعيد تغريده

According to the World Bank, fuel prices across South Asia are broadly similar in dollar terms, but affordability differs sharply.
Pakistan faces the highest burden relative to income, with petrol around $1.41 per litre while per capita income remains the lowest in the region. In contrast, India, Bangladesh, and Sri Lanka have higher income levels, easing fuel cost pressures.
This gap makes Pakistani households more vulnerable to rising fuel prices and inflation. Without stronger income growth, fuel expenses will continue to strain consumers compared to regional peers.
Disclaimer: This content is informational purposes only and based on available reports. Image is AI generated and just for reference
#PakistanEconomy #FuelPrices #SouthAsia #Inflation #WorldBank #CostOfLiving #EnergyCrisis

English
SHELLER أُعيد تغريده
SHELLER أُعيد تغريده
SHELLER أُعيد تغريده
SHELLER أُعيد تغريده
SHELLER أُعيد تغريده

صحت اور تعلیم کا بجٹ کم کر دیا جبکہ 50 ایکڑ پر لاہور میں فلم سٹی بنا رہے ہیں۔عدنان عادل
@adnanaadil
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan

اردو
SHELLER أُعيد تغريده

مالی کا انقلاب، فرانسیسی غلامی سے حقیقی آزادی تک کا سفر
فرانسیسی فوج کو دھکے دے کر نکالنے والا افریقی لیڈر عاصمی گوئتا نے مالی کو فرانس کے چنگل سے کیسے چھڑایا؟
آئیے سمجھتے ہیں ۔
اگست 2020 میں عاصمی گوئتا نے اس وقت کے منتخب صدر ابراہیم بوبکر کیتا کا تختہ الٹا۔
جو فرانس کا ٹاؤٹ تھا ۔
انہوں نے فرانس کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے خلاف برکینا فاسو اور نائجر کے ساتھ مل کر الائنس آف ساحل اسٹیٹس تشکیل دیا۔
نومبر 2022 میں ان تمام این جی اوز پر پابندی لگا دی گئی جنہیں فرانس کی حکومت مالی معاونت فراہم کرتی تھی۔
روس کے ساتھ سکیورٹی معاہدے کیے اور روسی نجی فوجی کمپنی ویگنر گروپ کو دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز کے لیے بلایا۔
جون 2023 فرانسیسی زبان کو مالی کی سرکاری زبان کے درجے سے ہٹا کر صرف ایک کام کاج کی زبان قرار دے دیا۔ اس کے بجائے مقامی زبانوں کو قومی زبان کا درجہ دیا گیا تاکہ نوآبادیاتی شناخت کو ختم کیا جا سکے۔
ستمبر 2023 میں انہوں نے ایک نیا قانون نافذ کیا جس کے تحت سونے کی کان کنی کے منصوبوں میں حکومت کا حصہ 20 فیصد سے بڑھا کر 35 فیصد تک کر دیا گیا ہے۔
فرانسیسی فوجیوں کو ملک سے نکلنے پر مجبور کیا۔ جنرل عاصمی گوئتا نے الزام لگایا کہ فرانسیسی افواج دہشت گردی ختم کرنے کے بجائے اسے طول دے رہی ہیں اور ملک کی جاسوسی کر رہی ہیں۔
فرانسیسی اور مغربی افواج کو ملک سے نکال کر روس اور چین کے ساتھ دفاعی تعلقات کو غیر معمولی طور پر مضبوط کیا ہے۔
جولائی 2025 میں روس کے ساتھ ایک تزویراتی معاہدہ کیا گیا ہے جس کے تحت مالی نیوکلیئر پاور پلانٹ تعمیر کیا جائے گا تاکہ ملک کو توانائی کے شعبے میں خود کفیل بنایا جا سکے
اب دہشگردوں کے خلاف جنگ میں
روس اور مالی فوج نے مالی میں 1,000 سے زائد دہشت گرد ہلاک اور ان کے 100 سے زائد گاڑیاں سامان سمیت تباہ کر دیا ہے
القاعدہ کا جے این آئی ایم ،طوارق علیحدگی پسندوں کا آزاد لبریشن فرنٹ اور داعش مالی فوج کے خلاف سرگرم ہے ،فرانس اور دیگر مغربی ممالک خفیہ طور پر ان گروہوں کو معلوماتی اور لاجسٹک سپورٹ فراہم کر رہے ہیں تاکہ آزاد خودمختار مالی کا خواب دفن ہوسکے اور خطے میں روس کا اثر و رسوخ ختم کیا جائے۔
عاصمی کے فیصلوں کا رخ معاشی قوم پرستی کی طرف ہے، جہاں وہ غیر ملکی انحصار کم کر کے ملکی وسائل پر مقامی کنٹرول بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
مالی نے فرانسیسی فوج کو نکالا، فرانسیسی زبان بدلی، سونے کے ذخائر پر قبضہ کیا اور روس کے ساتھ نیوکلیئر معاہدہ کر کے اپنی حقیقی آزادی کا اعلان کر دیا۔ مغرب کی مداخلت ختم، مالی کا دور شروع ہوا۔
روس اور ایران مغربی سامراجی نظام کے خلاف پوری دنیا میں جہا د کررہے ہیں۔
انشاء اللہ پاکستان میں بھی ایک دن ایسا آئے گا



اردو
SHELLER أُعيد تغريده
SHELLER أُعيد تغريده

۱: خان نے پیغام بھیجا ہے کہ بیرسٹر گوبر پارٹی میں اب تک کیا کر رہا ہے اس کو نکالو
۲: خان نے MNAs کے لئے پیغام بھیجا ہے کہ اگر میری بہنوں سے ملاقات کرانے کے لئے اڈیالہ پریشر نہیں ڈالتے تو یہ سب استعفی دیں
۳: خان نے سہیل خان آفریدی کو بھی سخت وارننگ پہنچا دی ہے کہ اگر MNAs ملاقات کرانے میں ناکام ہوتے ہیں نکام ہوتے ہیں تو تم صوبہ بند کرو ورنہ اسمبلی توڑ کر دفع ہو جاؤ
۴: خان نے سلمان اکرم راجہ کے لئے بھی سخت پیغام پہنچایا ہے ، پارٹی کو تحریک پر متحرک نہیں کر سکتے تو استعفیٰ دو
ℹ️ یاد رہے پاکستانی عوام لیڈر مانگتی ہے جو کہ ایک بدقسمتی بھی ہے اور سچ بھی 😔 ہم کوشش کر رہے ہیں لیڈر لیس موومنٹ کی اور بہت وقت درکار ہے جو بہت مشکل سے مل رہا ہے ۔ اس لئے خان کی بہنوں کا اس تحریک کو لیڈ کرنا بہت ضروری ہے ۔ ہمیں یہ بھی پتہ ہے بہنوں کو نظربند بھی کیا جا سکتا ہے مگر اگر بہنیں ایک دفعہ اس عسکری پی ٹی آئی کو ایکسپوز کر کے نظریاتی پی ٹی آئی کا آئیڈیا ہی لانچ کر گئیں تو پھر عوام اور کارکن صرف نظریاتی پی ٹی ائی پر ہی توجو دیں گے اور کارکن خود سے گروپس بنائیں گے اورعوام سے مل کر مزاحمت کردیں گے ۔
*یہ بھی یاد رہے نظریاتی پی ٹی آئی کا آئیڈیا ہوا میں نہیں آیا بلکے یہ #KRBTThinkTank کی مسلسل گراؤنڈ کے کارکنوں سے میٹنگوں کا نتیجہ ہے ۔ گراؤنڈ کے نظریاتی کارکن عسکری پی ٹی آئی کو بہت پہلے سے جان چُکے اور وہ ان کے گندے ارادوں کو بھی بھانپ چُکے ۔ نظریاتی کارکنوں کی دیرینہ خواہش اور متفق موقف ہے کہ خان کا اپنا خون ان کی بہنیں خان کی رہائی کی تحریک کو لیڈ کرسکتیں ہیں۔ اور نظریاتی پی ٹی آئی ہی وہ تحریک ہے ✊
اس لئے ہم پھر بہنوں سے ہی درخواست کریں گے کہ پلیز جلد نظریاتی پی ٹی آئی کا اعلان کر دیں 🙏
ہم #KRBT والے اپنی پوری سپورٹ دیں گے ✊
@ImranKhanPTI
@TELZO212
@Shazzyy1447
#پی_ٹی_آئی_نظریاتی
#PTINazriyati
#KRBTThinkTank

اردو
SHELLER أُعيد تغريده











