TanvirAChaudhery أُعيد تغريده

شیخوپورہ اس باپ کی کون فریاد سنے گا یہ اس کے ساتھ ظلم ہوا اس کی 15 سالہ بچی اغوا کی گئی لیکن ابھی پولیس والوں کی ٹال مٹول جاری وزیراعلی مریم نواز کے ویژن کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں
@CMComplaintCell @sargodhapolice
@punjab_women @SaimaFarooq @AmirHQureshi
اردو





























