تغريدة مثبتة
HyperMax
11K posts

HyperMax
@Talib522
ھے رام کے وجود پہ ھندوستاں کو ناز اھل نظر سمجھنے ھیں اس کو امام ھند
انضم Kasım 2011
3.1K يتبع1.3K المتابعون
HyperMax أُعيد تغريده

پہلے منی پور کے عوام بھارتی سرکار کیخلاف سڑکوں پر ہیں اور اب بھارت کی قبائلی عوام بھی غربت سے پریشان ہو کر بھارت کیخلاف نکل آئی
اور سوشل میڈیا پر یہی بھارتی پاکستان کو غربت کے طعنے دے رہے ہوتے👇
#FieldMarshalAvoidedWW3 #FieldMarshalSavedWorld
اردو
HyperMax أُعيد تغريده
HyperMax أُعيد تغريده
HyperMax أُعيد تغريده
HyperMax أُعيد تغريده
HyperMax أُعيد تغريده
HyperMax أُعيد تغريده

ہم آج ماں کی دعاؤں کے حصار سے محروم ہوگئے ،
وہ احباب جو اس کڑے وقت میں ساتھ رہے جنہوں نے دعائیں کیں میری والدہ صاحبہ کی مزاج پرسی کی ، عیادت کی پھر تعزیت کی تشریف لائے کاندھا دیا پرسہ دلاسہ دیا ، ان تمام احباب کی ٹیسوری فیملی تہہ دل سے مشکور ہے۔ بہت مشکل وقت ہے ٹیسوری فیملی کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں




اردو
HyperMax أُعيد تغريده
HyperMax أُعيد تغريده
HyperMax أُعيد تغريده
HyperMax أُعيد تغريده

@narendramodi Pakistan again extended the ban on Indian aircraft using its airspace. Pakistan has kept its airspace closed to Indian aircraft since April 2025. India continues to suffer militarily, diplomatically, and financially for Modi's Operation Sindoor.
Become true hindo. Stop pak air
English

Remembering the innocent lives lost in the gruesome Pahalgam terror attack on this day last year. They will never be forgotten. My thoughts are also with the bereaved families as they cope with this loss.
As a nation, we stand united in grief and resolve. India will never bow to any form of terror. The heinous designs of terrorists will never succeed.
English

@narendramodi Pakistan again extended the ban on Indian aircraft using its airspace. Pakistan has kept its airspace closed to Indian aircraft since April 2025. India continues to suffer militarily, diplomatically, and financially for Modi's Operation Sindoor.
Why use pakistani airspace
English

@nawazsforce جو ملک کسی پاکستانی سیاستدان کے کہنے پر ایسی حرکت کرے گا۔۔۔۔اس ملک کا اللہ ھی حافظ ھے۔۔۔۔
اردو
HyperMax أُعيد تغريده
HyperMax أُعيد تغريده
HyperMax أُعيد تغريده

صبر کے علاوہ کوئی اور ایسا عمل دکھائیے جس پر بیک وقت یہ انعامات ملتے ہوں:
1: اللہ تعالی کی محبت ۔ ارشاد فرمایا:
وَ اللّٰهُ یُحِبُّ الصّٰبِرِیْنَ
اور اللہ صبر کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔ (سورت آل عمران: 146)
2: اللہ تعالی کی نصرت و معیت۔ ارشاد فرمایا:
اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِیْنَ
بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ (سورت بقرہ: 153)
3: جنت کے بالا خانے۔ ارشاد فرمایا:
اُولٰٓىٕكَ یُجْزَوْنَ الْغُرْفَةَ بِمَا صَبَرُوْا
یہ لوگ ہیں جنہیں ان کے صبر کے بدلے جنت کے بالا خانے عطا ہوں گے۔ (سورت فرقان: 75)
4: بے حساب اجر ۔ ارشاد فرمایا:
اِنَّمَا یُوَفَّى الصّٰبِرُوْنَ اَجْرَهُمْ بِغَیْرِ حِسَابٍ
جو لوگ صبر سے کام لیتے ہیں ، ان کا ثواب انہیں بے حساب دیا جائے گا۔ (سورت زمر: 10)
5: ربِ محبت کی طرف سے بشارت۔ ارشاد فرمایا:
وَ بَشِّرِ الصّٰبِرِیْنَۙ
اور خوشخبری سنا دو ان صبر کرنے والوں کو۔ (سورت بقرہ: 155)
6: اللہ تعالی کی رحمت خاصہ۔ ارشاد فرمایا:
اُولٰٓىٕكَ عَلَیْهِمْ صَلَوٰتٌ مِّنْ رَّبِّهِمْ
یہ وہ لوگ ہیں جن پر ان کے رب کی طرف سے خصوصی عنایتیں ہیں۔ (سورت بقرہ: 157)
7: اللہ تعالی کی رحمتِ عامہ۔ ارشاد فرمایا:
وَ رَحْمَةٌ-
اور رحمت ہے۔
8: سیدھے راستے کی ہدایت۔ ارشاد فرمایا:
وَ اُولٰٓىٕكَ هُمُ الْمُهْتَدُوْنَ
اور یہی لوگ ہیں جو ہدایت پر ہیں۔ (سورت بقرہ: 157)
9: سلامتی۔ ارشاد فرمایا:
سَلٰمٌ عَلَیْكُمْ بِمَا صَبَرْتُمْ
سلامتی ہو تم پر اس صبر کے بدلے جو تم نے (دنیا میں) کیا۔ (سورت رعد: 24)
میرے محدود مطالعے کے مطابق ایسا کوئی عمل نہیں ہے جو اپنے اندر اتنے عظیم انعامات رکھتا ہو۔ یہ صرف صابرین ہیں جن کے ٹوٹے دلوں کو ربِ محبت نے مختلف الفاظ و انعامات کے ساتھ جوڑا ہے۔ اور یہ صبر ہی ہے جو تمام صفات عالیہ کی بنیاد ہے۔ اگر آپ صابر بن جائیں تو اخلاق فاضلہ کے جامع بن جائیں گے۔
محمد اکبر
21 اپریل 2026ء

اردو














