TLP Trends
25 posts

TLP Trends
@TrendsOrg92
آفیشل اکاؤنٹ • تحریک لبّیک پاکستان # ٹرینڈز
Chowk Yateem Khana, Lahore انضم Mayıs 2026
3 يتبع581 المتابعون

اہم اعلان برائے 𝕏 ٹرینڈ
اسرائیل نوازی اور نام نہاد ”ابراہم معاہدے“ کے خلاف مرکزِ تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے 31 مئی بروز اتوار ایک اہم ترین #X ٹرینڈ چلایا جائے گا۔

اردو

تحریکِ لبیک پاکستان کے وہ کارکنان جنہوں نے دن رات کی پرواہ کیے بغیر #X ٹرینڈ پر کام کیا اور اسے کامیاب بنایا، ہم آپ کے جذبے کو سلام پیش کرتے ہیں۔
الحمد للہ، ہمارے ٹرینڈ
#مسجدرحمت_للعالمین_کھولو
کی Potential Reach چار کروڑ تک پہنچ چکی ہے۔ 🚀

اردو

#مسجدرحمت_للعالمین_کھولو
We are now trending worldwide on #X at No. 8 🌍
Keep posting and reposting 🚀

English

آپ احباب کے شاندار جذبے اور مسلسل محنت کی بدولت ہمارا ہیش ٹیگ مسلسل #Pakistan میں ٹرینڈ کر رہا ہے۔
#مسجدرحمت_للعالمین_کھولو
We Stand With TLP 🇵🇰



اردو

ٹویٹر #X کے رولز نئے ہوں یا پرانے، بابا جی رحمۃ اللہ علیہ کے وفاداروں کے جذبے ہمیشہ تروتازہ رہیں گے، إن شاء اللہ
Potential Reach: 12.9 Million 📊
#مسجدرحمت_للعالمین_کھولو

اردو

الحمد للہ، ایکس #X کے نئے رول کے باوجود ایک لاکھ سے زائد ٹویٹس، جو انتہائی قابلِ تحسین ہے۔
جن احباب نے اس میں حصہ ڈالا، اللہ تعالیٰ ان سب کو سلامت رکھے۔ یہ آپ کا جذبہ ہے۔
اسی جذبے کے ساتھ ہمیں رکنا نہیں ہے، بلکہ کام جاری رکھنا ہے۔
#مسجدرحمت_للعالمین_کھولو

اردو

📢 اہم ہدایت
ٹویٹر #X کے نئے رول کے مطابق ہر اکاؤنٹ پر محدود پوسٹس کی اجازت ہے، اس لیے اپنی ہر پوسٹ سوچ سمجھ کر کریں۔
آپ کی 50 پوسٹس عام نہیں بلکہ بہترین، مؤثر اور معیاری ہونی چاہئیں۔
لمیٹڈ پوسٹ کریں، مگر مضبوط پوسٹ کریں۔
اور زیادہ سے زیادہ ریپوسٹ کریں۔
#مسجدرحمت_للعالمین_کھولو
اردو










