@mominaai سیکھتے رہنا اور خود کو کل سے بہتر بنانا یقیناً زندگی کے خوبصورت مقاصد میں سے ایک ہے۔
امید ہے ہماری بات چیت بھی اسی سفر کا ایک اچھا حصہ ثابت ہوگی۔ 😊 :::
@mominaai شکریہ آپ کا بھی۔ 🙏🏻
سچ کہوں تو اچھی گفتگو آج کل واقعی کم ملتی ہے، خاص طور پر سوشل میڈیا پر جہاں اکثر لوگ صرف جواب دینے کے لیے سنتے ہیں، سمجھنے کے لیے نہیں۔
آپ کی باتوں سے محسوس ہوتا ہے کہ سفر، وقت اور تجربات نے آپ کو بہت کچھ سکھایا ہے، اور یہی چیز آپ کی سوچ کو دلچسپ بناتی ہے۔
@mominaai آپ کی باتوں سے لگتا ہے کہ ہجرت نے آپ کو زندگی کو ایک نئے زاویے سے دیکھنے کا موقع دیا۔ اکثر سفر اور مختلف معاشروں کا تجربہ انسان کی سوچ بدل دیتا ہے۔ میری نظر میں ہر معاشرے میں اچھے اور برے لوگ ہوتے ہیں، لیکن جب کوئی اپنے تجربات سے کچھ سیکھ لے تو وہی اصل فائدہ ہوتا ہے۔
@Vampire6017 جی ، ایسا ہی ہے
میری زندگی ہی ایک سفر ہے
زندگی اور وقت اور حالات نے زندگی کو قریب سے دکھا دیا
سوچ تھی مختلف
لیکن
ویسٹرن سماج ہم سے قدرے بہتر کیوں ہیں؟
یہ سیکھا جرمنی ہجرت کرکے
کم سے کم اپنی مٹی اور لوگوں سے وفا کا رشتہ ہے ان کا
اور منافق کم ہیں
ہم سے
@mominaai یہی تو زندگی کا حسن ہے، ہر سفر انسان کو کچھ نہ کچھ سکھا جاتا ہے۔ خوشی ہوئی کہ آپ کو ہجرت کے بعد ایسے تجربات ملے جنہوں نے آپ کی سوچ کو مزید وسیع کیا۔ اگر آپ شیئر کرنا چاہیں تو جاننا پسند کروں گا کہ جرمنی جا کر سب سے بڑی سیکھنے کوکیا ملی؟
@Vampire6017 بہت شکریہ
پوائنٹ سمجھ جانے کے لئے
آج کل یہ بات عام نہیں رہی
ججمنٹ چلتی ہے بس
جی میں جرمنی میں ہوں
کافر دیش میں
لیکن بہت کچھ سمجھا ، جانا اور سیکھا ہجرت کے بعد 🙏🏻
@mominaai سمجھ سکتا ہوں میں بذات خود پردیسی ہو۔ بعض اوقات جگہیں اور یادیں تو اچھی لگتی ہیں، لیکن لوگوں کے رویے دل توڑ دیتے ہیں۔ امید ہے جہاں آپ اب ہیں وہاں آپ کو عزت، سکون اور اچھے لوگ ملے ہوں گے۔"