Vision Point

56.7K posts

Vision Point banner
Vision Point

Vision Point

@VisionPointPK

Vision Point Where you can watch daily updates, covering the latest in current affairs, insightful podcasts, captivating digital stories

انضم Haziran 2024
1 يتبع2.4K المتابعون
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے میں سی این این کے عملے کو حراست میں لے لیا، اور واقعے کے دوران ایک صحافی کا گلا بھی گھونٹا گیا۔
اردو
0
0
0
2
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
آزاد کشمیر میں فائیو جی ٹرائل شروع ہوگا جبکہ اگلے 6 ماہ میں اے جے کے اور گلگت بلتستان میں سپیکٹرم عمل مکمل کیا جائے گا۔
Vision Point tweet media
اردو
0
0
0
7
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
جاپان کے شہر ٹوکیو میں فلسطین کے حق میں اور جاپانی وزیر اعظم کے خلاف احتجاجی ریلی
اردو
0
0
0
9
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
ریس کے دوران گاڑی پر آگ لگنے کے فوراٰ بعد ہی باپ اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر جلتی ہوئی ریس کار سے اپنے بیٹے کو بچانے کے لیے ٹریک پر دوڑ پڑا ۔۔ اور باحفاظت بیٹے کو بچا لیا۔۔
اردو
0
0
0
15
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
جاپان عوام کا وزیر اعظم سانائے ٹاکائچی سے استعفے کا مطالبہ ۔ امریکی صدر ٹرمپ کے سامنے جاپان کی توہین پر عوام غصہ
اردو
0
0
0
11
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
چین کے شہر چونگ چنگ میں “ووشان گاڈیس ایسکلیٹر” منصوبہ شروع کیا گیا ہے، جس کے ذریعے پہاڑی علاقوں کا ایک گھنٹے کا سفر اب صرف 20 منٹ میں مکمل کیا جا سکتا ہے۔
Vision Point tweet media
اردو
0
0
0
5
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
ایران۔امریکہ کشیدگی میں جنگ بندی کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششیں تیز!! مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبد العاطی اسلام آباد پہنچ گئے
اردو
0
0
0
11
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
ایران سے وابستہ گروپ نے امریکی ایف بی آئی ڈائریکٹر کا ای میل ہیک کر لیا، اہم دستاویزات لیک کردیں visionpointpk.com/57250/
Vision Point tweet media
اردو
0
0
0
5
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
ترکیہ کے وزیر خارجہ حکان فدان اسلام آباد پہنچ گئے!! اسلام آباد آمد پر ایڈیشنل فارن سیکرٹری برائے افغانستان و مغربی ایشیا سید علی اسد گیلانی نے ان کا استقبال کیا۔ اسلام آباد میں منعقد ہونے والے چار فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے، جس میں خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
اردو
0
0
1
19
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
پی ٹی آئی کےبیرون ملک ڈالر خور بھگوڑے پاکستان دشمن کے ہاتھوں استعمال ہو رہے ہیں پی ٹی آئی کی تمام تحریکیں ناکام ہوئیںپاکستانی باشعور عوام کی اکثریت انکا ساتھ نہیں دیتی ڈیجیٹل دہشتگردوںکی تعداد کم ہے لیکن انکا پھیلایا گیا زہرملک کو بہت زیادہ نقصان پہنچا رہا ہے ، تجزیہ کار طارق چودھری @tariqchaaj @DrSidraSadozai youtu.be/vz5fzATgi54 #Pakistan #DigitalPropaganda #InformationWarfare #Geopolitics #IndiaPakistan #Afghanistan #BreakingNews #CyberWar
YouTube video
YouTube
اردو
0
1
1
54
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
دیدار کی جانب سے ریشم پر سخت الزامات، عید اسپیشل شو میں دیے گئے بیان کے بعد شوبز انڈسٹری میں نئی بحث چھڑ گئی، ذاتی تعلقات اور تلخ تجربات کا انکشاف۔ #Showbiz #Pakistan #Celebrities #Entertainment
Vision Point tweet media
اردو
0
0
1
34
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
غدار وطن ملک دشمنوں سے زیادہ خطر ناک ہوتے ہیں پی ٹی آئی کی حکومت آئین کے تحت ختم ہوئی ان پر کوئی شب خون نہیں مارا گیا یہ پاکستان میں رہتے ہوئے پاکستان دشمنی کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے خطے کے سارے سیاستدان گرفتار ہوئے ہیں لیکن ملک دشمنی کی ایسی انتہا کسی نے نہیں کی ، تجزیہ کار طارق چودھری @tariqchaaj @DrSidraSadozai youtu.be/vz5fzATgi54 #Pakistan #DigitalPropaganda #InformationWarfare #Geopolitics #IndiaPakistan #Afghanistan #BreakingNews #CyberWar
YouTube video
YouTube
اردو
0
1
1
52
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
اے آئی سے تیار جدید روبوٹس کا کمال، شدید نقصان کے باوجود خود کو بحال کر کے کام جاری رکھنے کی حیران کن صلاحیت، سائنسی دنیا میں نئی پیش رفت۔ #AI #Robotics #Technology #Innovation
Vision Point tweet media
اردو
0
0
2
9
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی 4فریقی اجلاس میں شرکت کےلئے اسلام آباد پہنچ گئے
Vision Point tweet media
اردو
0
0
0
18
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی لیٹر قیمت نئی بلند سطح پر پہنچ گئی، عوام پر مہنگائی کا دباؤ بڑھ گیا۔ #PetrolPrices #Pakistan #Inflation #Fuel
Vision Point tweet media
اردو
0
0
1
21
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا، 1.2 ارب ڈالر ملیں گے visionpointpk.com/57197/
Vision Point tweet media
اردو
0
0
1
11
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، انسولین سمیت اہم دوائیں کئی گنا مہنگی، مریضوں پر اضافی بوجھ بڑھ گیا۔ #MedicinePrices #Pakistan #Health #Inflation
Vision Point tweet media
اردو
0
0
0
20
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
خدانخواستہ پاکستان کا جی ایس پی سٹیٹس ختم ہوا تو بیس لاکھ لوگ بیروز گار ہونگے بانی کو عدالتوںسے بڑا ریلیف ملا بانی کے بیٹے اپنے مفاد کی خاطر ملک کا نقصان کرنے پر تلے ہوئے ہیںدنیا ہمارے فیلڈ مارشل کو پروٹو کول دیتی ہے مگر پی ٹی آئی فیلڈ مارشل کی بیرون ملک موجود گی میں انکے خلاف جلوس نکالتی ہے ، تجزیہ کار طارق چودھری @tariqchaaj @DrSidraSadozai youtu.be/vz5fzATgi54 #Pakistan #DigitalPropaganda #InformationWarfare #Geopolitics #IndiaPakistan #Afghanistan #BreakingNews #CyberWar
YouTube video
YouTube
اردو
0
1
2
112
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
ٹک ٹاکر ندیم مبارک کو آن لائن جوا ایپ پرموشن کیس میں کلین چٹ، نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی سفارش۔ #TikTok #Pakistan #FIA #News
Vision Point tweet media
اردو
0
0
1
23