ZAINAB

189K posts

ZAINAB banner
ZAINAB

ZAINAB

@ZAI_9499

❤My Love Pakistan Army ❤ Love Nawaz Sharif🐅

Pakistan انضم Ekim 2020
3.9K يتبع21.8K المتابعون
تغريدة مثبتة
ZAINAB
ZAINAB@ZAI_9499·
سر ایسے خنزیروں کو کب پٹہ ڈالیں گے خدا کے واسطے اس آگ کو پھیلنے سے روکیں ورنہ یہ یو ٹیوبر اس معاشرے کو تباہ کر دیں گے ڈالروں کی بھوک میں خدارا سوچیں اللہ رسول کا واسطہ ہے ملک کا سوچ لیں بہت ہو گئی آزادی صحافت😡
اردو
36
208
440
29.9K
ZAINAB أُعيد تغريده
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
کے دور میں سعودی عرب نے گوادر پورٹ پر 20 ارب ڈالرز کی انویسٹمنٹ کی اناؤسمنٹ کی تھی لیکن اس کو وہ عملی جامہ نہ پہنا سکے اگر اب یہ منصوبہ کامیاب ہو جاتا ہے تو اس وقت بھی پاکستان کو بہت ذیادہ فائدہ ہو سکتا تھا ہم سب دعا گو ہیں اللہ کرے کہ ایسے ہی ہو 12/12
اردو
0
6
8
108
ZAINAB أُعيد تغريده
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
زیادہ تجارت اپنے روٹ اور گوادر پر منتقل کر سکتا ہے اگر یہ منصوبہ کامیاب ہو جاتا ہے تو پاکستان ایران اور عمان کے ساتھ ساتھ ایک چوتھا ملک سعودی عرب بھی اس میں شامل ہو سکتا ہے اور ممکنہ طور پر سعودی عرب اپنی انویسٹمنٹ دوبارہ پاکستان میں بحال کر سکتا ہے سابق وزیراعظم عمران خان 11/12
اردو
1
6
9
166
ZAINAB أُعيد تغريده
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
بہت بڑا عرصہ لگ سکتا ہے جس کی وجہ سے یہ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ایران کی یو اے ای کے ذریعے ہونے والی 43 ارب ڈالرز کی تجارت یو اے ای سے نکل سکتی ہیں اب اگر پاکستان ایران کے ساتھ کوئی معاہدہ کر لیتا ہے تو یہ 45 ارب ڈالرز جو کہ پابندیوں کے دوران کی تجارت سے اس سے بھی 10/12
اردو
1
5
4
78
ZAINAB أُعيد تغريده
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
ٹریڈ کر رہا تھا ایران امریکہ جنگ میں ایران نے تقریبا 2800 میزائلز اور ٹرانز متحدہ عرب امارات کی سرزمین پر داغے یو اے ای کے پریزیڈنٹ کے مشیر انور کاشکار کا کہنا ہے ایران کی جانب سے اتنے زیادہ میزائلز اور ڈرونز مارنے کے بعد ایران اور یو اے ای کے تعلقات کو ٹھیک ہونے میں 9/12
اردو
1
6
7
78
ZAINAB أُعيد تغريده
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
تمام تر بزنس گوادر پر شفٹ کر سکتا ہے کیونکہ ایران عالمی پابندیوں کی وجہ سے اپنی چیزیں براہ راست دنیا میں فروخت نہیں کر سکتا اسی لیے ایران نے اپنی چیزیں باہر بھیجنے کے لیے مختلف شیل کمپنیاں دبئی میں بنائی ہوئی تھیں اور ایک اندازے کے مطابق یہ دبئی کے ذریعے 45 ارب ڈالرز کی 8/12
اردو
1
6
6
79
ZAINAB أُعيد تغريده
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
زبردست پیس لے کر پوری دنیا کے سامنے ایا ہے اگر ہماری خارجہ پالیسی کا یہی تسلسل رہا تو پاکستان اپنے آ پ کو سفارتی اور تجارتی سطح پر منوانے میں کامیاب ہو گیا تو پاکستان کا مستقبل انتہائی تابناک ہوگا کیونکہ بین الاقوامی ماہرین کے مطابق گوادر کورٹ کا پوٹینشل 20 ارب ڈالر سے 6/12
اردو
1
5
6
47
ZAINAB أُعيد تغريده
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
بھی زائد ہے یعنی یہ 20 ارب ڈالرز پاکستان کی معیشیت میں سالانہ ایڈ ہو سکتے ہیں جس سے پاکستان کی سسکتی ہوئی معشیت کو اکسیجن ملے گی اور دنیا کی تیز ترین ابھرتی ہوئی مشیعتوں میں سے پاکستان ایک بڑی معشیت ہو سکتا ہے دوسرا پاکستان کو اس کا فائدہ یہ ہو سکتا ہے کہ یہ ایران کا 7/12
اردو
1
6
7
67
ZAINAB أُعيد تغريده
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
جس سے الٹیمیٹلی گوادر ٹرانسپورٹ کا حب بن جائے گا پاکستان ایران اور عمان کے درمیان اس منصوبے پر بات چیت چل رہی ہے اگر امریکہ ایران جنگ ختم ہو جاتی ہے جس کا الٹیمیٹلی فائدہ پاکستان کو ہوگا یہ پاکستان کے لیے بہت بڑی اپرچونٹی ہے حالیہ ایران امریکہ جنگ میں پاکستان ایک بڑا 5/12
اردو
1
6
6
62
ZAINAB أُعيد تغريده
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
گوادر کو قدرتی طور پر گہری بندر گاہ بنایا ہے جس میں جہاز اس بندرگاہ کے بالکل ساتھ لنگر انداز ہو سکتا ہے یہی وجہ ہے کہ بڑے بحری جہاز گوادر آ ئیں گے اپنا سامان یہاں چھوڑیں گے اور یہاں سے چھوٹے بحری جہازوں کے ذریعے سامان کو دنیا کے دوسرے ممالک تک پہنچایا جائے گا 4/12
اردو
1
5
6
66
ZAINAB أُعيد تغريده
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
سامان بڑے پہلی جہازوں میں گوادر کی بندرگاہ پر لایا جائے گا اور پھر یہاں سے دوسرے ممالک میں سامان چھوٹے پہلی جہازوں کے ذریعے بھیجا جائے گا بحری جہاز گہرے پانیوں والی بندرگاہوں میں لنگر انداز ہوتے ہیں وہ کم گہرائی والی بندرگاہوں میں لنگر انداز نہیں ہو سکتے اللہ تعالی نے 3/12
اردو
1
6
6
81
ZAINAB أُعيد تغريده
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
یعنی ایران اور عمان کی بندرگاہوں سے سامان پاکستان کی بندرگاہ گوادر آ ئے گا اور اس کے بعد اس کو دیگر ممالک میں سپلائی کیا جائے گا یہ ایسے ہی ہوگا جیسے یو اے ای کی دو بڑی بندرگاہیں فجیرہ اور جبل علی ہیں کیونکہ دونوں کی بڑی حب ہیں پاکستان ایران اور عمان کیس بلاک ٹریڈ میں 2/12
اردو
1
6
7
197
ZAINAB أُعيد تغريده
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
پاکستان ایران اور عمان کے ساتھ مل کر ایک تجارتی بلاک بنانے جا رہا ہے وہ اس تجارتی بلاک کو بنانے کا مقصد یہ ہے کہ ایران اور عمان کی بندرگاہوں کو پاکستان کی بندرگاہ گوادر کے ساتھ منسلک کر دیا جائے اور گوادر کو ٹرانس شپمنٹس کا حب بنا دیا جائے 1/12
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet media
اردو
2
30
43
444
ZAINAB أُعيد تغريده
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
کتنا خوبصورت اور ذہین کتا ہے۔ ❤️
اردو
2
6
10
288
ZAINAB أُعيد تغريده
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن اگر مسلط کی گئی تو دشمن کو ایسا جواب دیں گے ہ تاریخ میں مثال بن جائے گا۔ ہم صرف سرحدوں کے محافظ نہیں بلکه 23 کروڑ دلوں کا اعتماد ہیں۔
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet media
اردو
2
11
17
125
ZAINAB أُعيد تغريده
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
پنجاب والو آپ کو اپنے وزیراعلی کی قدر نہیں ہے آپ اپنے وزیراعلی پر سوشل میڈیا پر جس طرح کے جملے کستے ہیں آپ کبھی سندھ آکر دیکھیں ہمارے حالات دیکھیں تو آپکو قدر ہوگی احساس ہوگا، اپنے پنجاب کے وزیراعلی ہمیں دے دو اور ہمارے وزیراعلی آپ پنجاب والے لے لو پھر آپکو پتہ چلے گا @realrazidada
اردو
1
11
15
169
ZAINAB أُعيد تغريده
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
بھارت کو پھر خارش ہورہی ہے، اس بار کوئی ایڈوینچر بھارت کیلئے ڈراؤنا خواب بن جائے گا۔ بھارت کا نقشہ تاریخ کے کتابوں میں بھی نہیں ملے گا۔
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet media
اردو
0
31
37
263