💕👈کیا یہ کم ہے میرے اللہ کریم نے مجھے اپنے محبوب کا امتی کر دیا 👉💕
﷽
🕊🌴 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ عَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ🌴🕊
السلام و علیکم
جمعہ مبارک
میرا گھر خاک پر اور تیری راہ گزر
سِدرةُ المُنتھیٰ......تُو کُجا من کُجا....!!!❤
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
انشاء اللہ ایک دن ہم بھی فجر روضہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے پڑھیں گے❤
ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ