🅰️Ⓜ️ℹ️N🅰️
2.8K posts

🅰️Ⓜ️ℹ️N🅰️
@Syda37
Beautiful thoughts build a beautiful Soul.
Haparanda, Sverige Katılım Mayıs 2016
1.9K Takip Edilen1.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
🅰️Ⓜ️ℹ️N🅰️ retweetledi
🅰️Ⓜ️ℹ️N🅰️ retweetledi
🅰️Ⓜ️ℹ️N🅰️ retweetledi

رشتے داروں کی خیانت سے پریشان نہ ہوں تم سے پہلے یوسف علیہ السلام کو ان کے بھائیوں نے دھوکہ دیا تھا اور وہ نبیوں میں سے تھے۔
#BanTikTokSavePakistan
اردو

@RShahzaddk حق بات پہ تعصب سے بالاتر ھوکر ساتھ دینا چاھیے
#BanTikTokSavePakistan
اردو

الحمداللہ بیس ہزار ٹویٹ ٹرینڈ پر ہو چکے ہیں آپ سب کا میں بہت 🙏شکریہ ادا کرتا کہ کسی سیاسی جماعت کے ایجنڈے کے بجائے ایک مکمل عوامی مسلہ پر آپ نے اتنی کوشش کی
آپ سب کا بہت شکریہ #BanTikTokSavePakistan

اردو

تمام نقصانات کی تلافی کی جا سکتی ہے، ہر دکھ کا علاج ہو سکتا ہے، مگر جو زندگی کے ماہ و سال دوسروں کی خوشی کے لئے ضائع ہو جاتے ہیں ان کی واپسی ممکن نہیں۔
(خلیل جبران)
#BanTikTokSavePakistan
اردو

اللَّهُمَّ أَلْهِمْنِي رُشْدِي وَأَعِذْنِي مِنْ شَرِّ نَفْسِي
”اے اللہ! تو مجھے میری بھلائی کی باتیں سکھا دے، اور میرے نفس کے شر سے مجھے بچا لے“۔ (الترمذی:3483)
آمیــن یـا ربــــ العــالمیــن!
#BanTikTokSavePakistan
اردو

Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk
میں ڈاکٹر فرحان ورک ریاست پاکستان سے گزارش کرتا ہوں کہ ٹک ٹاک پر پابندی لگائی جائے۔ یہ پلیٹ فارم فحاشی، بے حیائی، جہالت، جعلی خبروں اور ملک میں فتنہ فساد کا باعث بن رہا ہے۔ آپ سب دوست بھی اپنا نام لکھ کر یہ پیغام شئیر کرتے جائیں، سلسلہ رکنا نہیں چاہئے #BanTiktokSavePakistan
QHT

ھم تمام پاکستانی ریاست پاکستان سے گزارش کرتے ہیں کہ ٹک ٹاک پر پابندی لگائی جائے۔
یہ پلیٹ فارم فحاشی، بے حیائی، جہالت، جعلی خبروں اور ملک میں فتنہ فساد کا باعث بن رہا ہے۔
آپ سب بھی اپنا نام لکھ کر یہ پیغام شئیر کرتے جائیں، سلسلہ رکنا نہیں چاہئے
#BanTiktokSavePakistan

اردو

میں نے سمجھا ہی نہیں تم کو مدمقابل اپنا
تم ایسے ہی بنے پھرتے ہو مخالف میرے۔
#BanTikTokSavePakistan
اردو

ہم یوسفِ زماں تھےابھی کل کی بات ہے
تم ہم پہ مہرباں تھےابھی کل کی بات ہے
کچھ حادثوں سے گر گئے محسن زمین پر
ہم رشکِ آسماں تھےابھی کل کی بات ہے
#BanTikTokSavePakistan
اردو

جن کے دلوں میں رحم . طبیعت میں سادگی احساس میں خلوص اور سوچوں میں سچائی ہے ایسے انسانوں کا وجود اللہ کی طرف سے مخلوق کے لیے نعمت ہے........ .
#BanTikTokSavePakistan
اردو

چیزیں جو خوف زدہ کر دیتی ہیں...!!
اونچی آواز ،
ڈھلتی شامیں ،
طوفانی راتیں ،
احساس سے عاری پتھر نما دل ،
مغلظات بکتی زبانیں ،
سخت آزمائش کے دن ،
اور...
منافقت میں لپٹے یقین کا قصیدہ پڑھتے انسان...!!!
#BanTikTokSavePakistan
اردو

RAShahzaddk@RShahzaddk
میں پاکستان کے بچوں کے لیے 2001سے کام کرتا رہا ہوں پاکستان میں بچوں کے حقوق کی تمام بڑی این جی اوز میں کام کر چکا ہوں بچوں کے حقوق کے عالمی معاہدے UNCRC کی ایک ایک شق جانتا سیف دی چلڈرن کا child protection adviser رہا ہوں اسی لیے کہہ رہا ٹک ٹاک بند کریں #BanTikTokSavePakistan
QHT

شریعت نے عورت کو اکیلے حج پر جانے کی اجازت نہیں دی۔تو پڑھائی کے نام پر بڑے بڑے موبائل دے کر کالج یونیورسٹی کی ہاسٹل میں رہنے کی اجازت کیسے ؟
والدین ہوش سے کام لیں
#BanTikTokSavePakistan

اردو


