tishnagi 🪡 عنایہ

5.6K posts

tishnagi 🪡 عنایہ banner
tishnagi 🪡 عنایہ

tishnagi 🪡 عنایہ

@_5Anu

خاموشی خطیبِ اعظم ہے، اس کا خطبہ بہرے کو بھی سنائی دیتا ہے 🔥

Where are you now انضم Mart 2025
228 يتبع232 المتابعون
tishnagi 🪡 عنایہ أُعيد تغريده
AtikaIram
AtikaIram@AtikaIram175·
ہم ہیں یکسانیت کے مارے لوگ ہم کہاں اپنا ڈھب بدلتے ہیں آ تو جاؤں مگر تمہارے خط اہل کوفہ سے ملتے جلتے ہیں #اردو_زبان
اردو
0
5
7
129
tishnagi 🪡 عنایہ أُعيد تغريده
Nasir Mehmood💗
اپنی زندگی کے بدترین وقت سے سب سے اچھی چیز جو آپ سیکھتے ہیں وہ یہ ہے کہ آپ کو ہر ایک کے حقیقی رنگ دیکھنے کو ملتے ہیں۔۔ #اردو_زبان
اردو
0
1
2
45
tishnagi 🪡 عنایہ أُعيد تغريده
Aslam Mangrio
Aslam Mangrio@As26230Mangrio·
تم بھلا کیا نئی منزل کی بشارت دو گے تم تو رستہ نہیں دیتے ہمیں چلنے کے لئے #اردو_زبان
Aslam Mangrio tweet media
اردو
0
3
3
8
tishnagi 🪡 عنایہ أُعيد تغريده
Imran Mashhadi
Imran Mashhadi@Mashhadi5000·
آئینہ صفت لوگوں کے نام۔۔۔۔ بھلا ہوا کہ۔کوئی اور مل گیا تم سا ۔۔۔ وگرنہ ہم۔بھی کسی دن تمہیں بھلا دیتے۔۔۔ شاعر: خلیل۔الرحمن عظمی #قومی_زبان
اردو
0
10
4
70
tishnagi 🪡 عنایہ أُعيد تغريده
M A Bhatti
M A Bhatti@MAyubBhatti·
ترے بدن سے جو چھو کر ادھر بھی آتا ہے مثال رنگ وہ جھونکا نظر بھی آتا ہے وہ مجھ کو ٹوٹ کے چاہے گا چھوڑ جائے گا مجھے خبر تھی اسے یہ ہنر بھی آتا ہے اجاڑ بن میں اترتا ہے ایک جگنو بھی ہوا کے ساتھ کوئی ہم سفر بھی آتا ہے #اردو_زبان
#اردو_زبان@urdu_zuban

السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #آباد ، #اجاڑ ، #ویران آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔

اردو
0
6
5
20
tishnagi 🪡 عنایہ أُعيد تغريده
Aslam Mangrio
Aslam Mangrio@As26230Mangrio·
دل تینوں دے دتا میں تاں سوہنیاں جان تیرے قدماں چ رکھی ہوئی اے مرنا میں تیریاں بانہاں چ چن وے!!!! سَونہہ تیرے پیار دی میں چکی ہوئی اے۔ #اردو_زبان
Aslam Mangrio tweet media
اردو
0
2
2
2
tishnagi 🪡 عنایہ أُعيد تغريده
Aslam Mangrio
Aslam Mangrio@As26230Mangrio·
ایک عمر کے بعد دوست کم ہوتے جائیں گے! پسندیدہ لگنے والے لوگ یکدم عام ہوتے جائیں گے۔ تمام خواہشات ختم ہو جائیں گی۔ جسم سے زیادہ ذہن تھکنے لگے گا۔ تنہائی اچھی لگے گی۔ بس یہی زندگی ہے۔ #اردو_زبان
Aslam Mangrio tweet media
اردو
0
1
1
4
tishnagi 🪡 عنایہ أُعيد تغريده
M A Bhatti
M A Bhatti@MAyubBhatti·
مرے طلسم سے آزاد بھی نہیں لیکن وہ پھول پہلی نظر میں ہوا نہ تھا میرا وہ میرے پاس رہے یا کہیں چلا جائے رہے گا اس کے خیالوں سے سلسلہ میرا یقیں نہیں ہے مگر نقش ہے مرے دل پر کہ اک پری نے بنایا ہے زائچہ میرا وہ بار بار پلٹتا ہے دور جا جا کر سو ٹوٹ ٹوٹ کےجڑتا ہے رابطہ میرا #اردو_زبان
اردو
0
7
7
26
tishnagi 🪡 عنایہ أُعيد تغريده
Abdul Razzaq
Abdul Razzaq@ab_zz1·
🌹 اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ❤️ صبح بخیر زندگی ❤️ صبح سویرے اٹھنا، اللہ کو یاد کرنا اس کا شکر ادا کرنا اور اپنے پیاروں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا افضل ہے اللہ ہم سب کے ایمان، عزت، جان، مال، آل، اور اعمال، کی حفاظت فرمائے دونوں جہان کی بھلائیاں اور خیر عطا فرمائے اور ہمارے مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے🥀 آمین یا رب العالمین 🤲
Abdul Razzaq tweet media
اردو
71
27
87
851
tishnagi 🪡 عنایہ أُعيد تغريده
چاچا-ڈپٹی
چاچا-ڈپٹی@chacha_deputy·
سانس بھی ___ تیری ادا لگتی ہے . جا کے پھر سینے سے _____ آ لگتی ہے کیا غضب ہے یہ ____محبت کی نماز پڑھ کے اٹھو تو _____قضا لگتی ہے #اردو_زبان
چاچا-ڈپٹی tweet media
اردو
1
4
4
64
tishnagi 🪡 عنایہ أُعيد تغريده
🍂Aآrzoo Eمaan 🍂
اللہ تعالیٰ ہمیں ایسی بصیرت عطا فرمائے کہ ہم ہر حال میں خیر کو پہچانیں، ایسا دل دے جو معاف کرنا جانتا ہو، ایسی سوچ دے جو نفرتوں سے پاک رہے، اور ایسی روح عطا فرمائے جو محبتِ الٰہی، محبتِ رسول ﷺ اور ایمان کی روشنی سے ہمیشہ منور رہے۔ آمین یا رب العالمین #اردو_زبان
🍂Aآrzoo Eمaan 🍂 tweet media
اردو
7
13
22
156
tishnagi 🪡 عنایہ أُعيد تغريده
اہل ہجر
اہل ہجر@ehlehljar24·
❤️ صبح بخیر جمعہ مبارک ❤️ سیّد نے کربلا میں وعدے نبھا دیئے ہیں دینِ محمدیﷺ کے گلشن کھلا دیئے ہیں بولے حسین مولا، تیری رضا کی خاطر اک ایک کر کے میں نے ہیرے لٹا دیئے ہیں #اردو_زبان
اردو
1
10
9
89
tishnagi 🪡 عنایہ أُعيد تغريده
M A Bhatti
M A Bhatti@MAyubBhatti·
بارشوں کا موسم ہے روح کی فضاؤں میں غمزدہ ہوائیں ہیں بے سبب اُداسی ہے اس عجیب موسم میں بے قرار راتوں کی بے شمار باتیں ہیں ان گنت فسانے ہیں جو بہت خموشی سے دل پہ سہتے پھرتے ہیں اور بہ امر مجبوری سب سے کہتے پھرتے ہیں آج موسم اچھا ہے آج ہم بہت خوش ہیں #اردو_زبان
اردو
0
4
6
18
tishnagi 🪡 عنایہ أُعيد تغريده
پیارے أفضل
#سیمی #قومی_زبان کوئی ایسا اسم اعظم پڑھ !!!!! جو اشک بہا دے سجدوں میں !! اور جیسے تیرا دعوی ہے !!!!!!!!!! محبوب ہو میرے قدموں میں !! پر عامل رک!! اک بات کہوں..!!!!! یہ قدموں والی بات ہے کیا..؟؟؟ محبوب تو ہے سر آنکھوں پر !!! مجھ !! پتھر کی, اوقات ہے کیا.؟؟
ruقyہ@RukayaYousuf2

@tnw3 اتنی ملتی ہے میری غزلوں سے صورت تیری لوگ تجھ کو میرا محبوب سمجھتے ہوں گے

اردو
0
8
3
42
tishnagi 🪡 عنایہ أُعيد تغريده
🍂Aآrzoo Eمaan 🍂
🍂Aآrzoo Eمaan 🍂@Sabby58872·
وہ دستیاب مجھ کو بڑی دیر تک رہا ۔ میں اس کا انتخاب بڑی دیر تک رہا ۔ پہلے پہل تو عشق کے آداب یہ بھی تھے ۔ میں آپ وہ جناب بڑی دیر تک رہا ۔ اور اک عمر تک میں اس کو بہت قیمتی رہا۔ میں اہم تھا ، یہ وہم تھا ، بڑی دیر تک رہا۔ #اردو_زبان
اردو
3
7
10
132
tishnagi 🪡 عنایہ أُعيد تغريده
🍂Aآrzoo Eمaan 🍂
🍂Aآrzoo Eمaan 🍂@Sabby58872·
اب وہ منظر نہ وہ چہرے ہی نظر آتے ہیں مجھ کو معلوم نہ تھا، خواب بھی مر جاتے ہیں جانے کس حال میں ہم ہیں کہ ہمیں دیکھ کے سب ایک پل کے لئے رکتے ہیں، گزرجاتے ہیں جیسے تجدید ِ تعلق کی بھی رت ہو کوئی زخم بھرتے ہیں تو غمخوار بھی آجاتے ہیں #اردو_زبان
اردو
0
12
18
100
tishnagi 🪡 عنایہ أُعيد تغريده
Yousra Butt
Yousra Butt@yousra_butt·
اللّٰہ اپنے حد سے بڑھنے والے بندوں کو “يا عبادي” کہہ کر پکارتا ہے، اور انہیں “لا تقنطوا” کے ذریعے امید دیتا ہے، پھر انہیں یہ خوشخبری دیتا ہے: “بے شک اللّٰہ تمام گناہ معاف کر دیتا ہے۔” تو پھر ان لوگوں کے ساتھ اس کی رحمت کیسی ہوگی جو اس کی طرف رجوع کرتے ہیں؟ ❤️‍🩹 #اردو_زبان
اردو
4
15
24
148
tishnagi 🪡 عنایہ أُعيد تغريده
مرادِ حیات....♡⁠
اپـنـی بُـھـوک پـر اِتـنـا قـابُـو رکـھـیـں کـہ دُوسـروں کـی خُـوشـیاں کـھانـے کـی نـوبـت نـہ آئـے 💯💔 #اردو_زبان
مرادِ حیات....♡⁠ tweet media
اردو
0
7
6
34
tishnagi 🪡 عنایہ أُعيد تغريده
ضمرہ
ضمرہ@Zamra88·
دکھاتا ایسے ہے جیسے اسے میری پرواہ ہی نہیں چھپ چھپ کے مجھے دیکھتا ہے جیسے میں جانتی ہی نہیں کہ وہ میرے آس پاس ہی گھومتا ہے #اردو_زبان
ضمرہ tweet media
اردو
13
21
61
579
tishnagi 🪡 عنایہ أُعيد تغريده
Imran Mashhadi
Imran Mashhadi@Mashhadi5000·
آئینہ صفت لوگوں کے نام۔۔۔ کچھ دیر اس کا ہاتھ میرے ہاتھ میں رہا ۔۔۔ کچھ دیر کائنات میرے ہاتھ میں رہئ ۔۔۔۔۔۔۔۔ #قومی_زبان
اردو
0
11
3
95