Sabitlenmiş Tweet
پیارے أفضل
32.4K posts

پیارے أفضل
@tnw3
حاصل ہو جائے تو خاک برابر #پیارے_أفضل میں فرح کو ڈیزروو نہیں کرتا مگر فرح سے محبت کرنے کا حق ہے مجھے ( ایڈمن #سیمی ) https://t.co/jz2zJMc5EI
پاکستان Katılım Kasım 2010
3.4K Takip Edilen1.6K Takipçiler

#سیمی #اردو_زبان
میں جو رہتا ہوں دن بھر ہجوم میں
کتنا تنہا ہوں یہ آج میں نے جانا ہے
Shaist.ul.Amber@Mrsusma10526484
ہجوم سب سے کمزور لوگوں کے جمع ہونے کی جگہ ہے حقیقی تخلیق ایک تنہا عمل ہے۔.. #قومی_زبان 🥀
اردو

#سیمی #اردو_زبان
کس قدر خانہ خراب ہوں میں
لکھنے بیٹھوں تو ایک کتاب ہوں میں
میری بربادیوں پہ مت جاؤ
اُن نگاہوں کا انتخاب ہوں میں
رومیسہ💫@oye_romaysa
خود کو برباد کر لیا اور اُس کو قدر تک نہیں ہوئی💔
اردو





