دل غلطی کر بیٹھا ہے

17.1K posts

دل غلطی کر بیٹھا ہے banner
دل غلطی کر بیٹھا ہے

دل غلطی کر بیٹھا ہے

@_Rain_fall_

ہم ایک شب کا فسانہ تھے بس تمام ہوئے۔۔۔ 🥀

اس دنیا فانی کے کسی گوشے میں انضم Ağustos 2021
1.8K يتبع3.1K المتابعون
تغريدة مثبتة
دل غلطی کر بیٹھا ہے
وَمَن يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَل لَّهُ مَخْرَجًا" "اور جو کوئی اللہ سے ڈرتا ہے، اللہ اس کے لیے (مشکلات سے) نکلنے کا راستہ بنا دیتا ہے۔" (سورہ الطلاق، آیت 2)
اردو
2
2
15
4.9K
دل غلطی کر بیٹھا ہے
بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا
اردو
0
0
2
30
دل غلطی کر بیٹھا ہے
حلقۂ چشم مرا سوچ کے نم ہوتا ہے جانے اب کس پہ ترا دستِ کرم ہوتا ہے پھول دیتے ہوئے لوگوں کو بتائے کوئی یہ خسارے کی طرف پہلا قدم ہوتا ہے مہر فام 🥀
اردو
0
0
1
25
دل غلطی کر بیٹھا ہے
یہی جگہ جہاں ہم آج مل کے بیٹھے ہیں اسی جگہ پہ خدا جانے کل کو کیا ہوگا ریاض مجید
اردو
0
0
3
33
دل غلطی کر بیٹھا ہے
بَزم کی بَزم بھی، تنہائی کی تنہائی بھی میرے ہر دُکھ کا مَداوا مِرے لاہور میں ہے احمد ندیم قاسمی
اردو
0
0
2
29
دل غلطی کر بیٹھا ہے
اس کے پہلو سے لگ کے چلتے ہیں ہم کہیں ٹالنے سے ٹلتے ہیں بند ہے مے کدوں کے دروازے ہم تو بس یوں ہی چل نکلتے ہیں میں اسی طرح تو بہلتا ہوں اور سب جس طرح بہلتے ہیں جون ایلیا
اردو
0
0
5
36
دل غلطی کر بیٹھا ہے
وہ تـو ســوال پـوچھ ڪے آگـے نڪـل گیـا اٹکی ہوئی ہوں میں مگر اُسکے سوال میں ہمانشی بابرہ
اردو
1
0
3
33
دل غلطی کر بیٹھا ہے
یادیں کچھ اس طرح سے سماعت پہ چھا گئیں پِچھلی رفاقتوں کے سوا ، کچھ نہیں رہا خالد شریف
اردو
0
0
2
69
دل غلطی کر بیٹھا ہے
جنگ ایسی ہے جسے جیت نہیں سکتے ہم اور اَنا ایسی کہ ہارے بھی نہیں آئیں گے ! کیا کریں غیر کا افسوس کہ ہم جانتے ہیں ہم پہ آئی تو، ہمارے بھی نہیں آئیں گے !
اردو
0
0
2
34
دل غلطی کر بیٹھا ہے
کب تک رھے محکومیِ انجُم ميں مِری خاک ؟ يا ميں نَھیں ، يا گردشِ افلاک نَھیں ھے ! حضرت سیّدنا علّامہ مُحمّد اقبال رحمہ اللہ
اردو
0
0
8
101
دل غلطی کر بیٹھا ہے
ندامت کے چراغوں سے بدل جاتی ہیں تقدیریں اندھیری رات کے آنسو خدا سے بات کرتے ہیں (ن م)راشد
اردو
0
1
4
55
دل غلطی کر بیٹھا ہے
آواز دے رہا ہوں تو آتا نہیں کوئی کیوں کر خفا رہو کہ مناتا نہیں کوئی حمزہ حسام
اردو
1
0
7
96
دل غلطی کر بیٹھا ہے
اب تری یاد کا مرہم ہے نہ آواز کا لمس ایسی غربت تو پسِ مرگ سنا کرتے تھے
اردو
0
1
9
108
دل غلطی کر بیٹھا ہے
یہ غم کیا دل کی عادت ہے نہیں تو کسی سے کچھ شکایت ہے نہیں تو
اردو
1
2
16
146
دل غلطی کر بیٹھا ہے
ہمیں پتہ ہے کہاں ڈگمگائے گی یہ لو چراغ ہاتھ میں لے کر بڑے ہوئے ہیں ھم بلقیس خان
اردو
0
0
2
40
دل غلطی کر بیٹھا ہے
تمام عمر ہم ایک دوسرے سے لڑتے رہے مرے تو جا کر برابر میں لیٹ گئے منور رانا
اردو
0
1
6
132
دل غلطی کر بیٹھا ہے
تو جو بھی بول مگر ہمکلام رہ مجھ سے تو جانتا ہے مجھے چپ سنائی دیتی ہے!
اردو
0
3
9
109
دل غلطی کر بیٹھا ہے
اور پھر چھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھا کون بدبخت تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے ڈاکٹر ساجد رحیم
اردو
1
2
4
77