Rana Kashif

9.9K posts

Rana Kashif banner
Rana Kashif

Rana Kashif

@ayank883

Don't be impressed by money, degrees, and looks. Be impressed by generosity, humility, and kindness.🙏🙏 ❤My Leadr Imran Khan❤ Old account suspend 20k @Rana8383

Punjab, Pakistan انضم Ekim 2022
1.4K يتبع1.7K المتابعون
تغريدة مثبتة
Rana Kashif
Rana Kashif@ayank883·
زندگی میں دو لوگوں پر تبصرہ نہ کرو 1. جس کو چن لو 2. جس کو چھوڑ دو #قومی_زبان
اردو
22
13
93
0
Rana Kashif
Rana Kashif@ayank883·
میرا سکون، اور سکون بھی روح کا دیکھ نا یار کتنا قیمتی ہے تو......... 🤓🤓 #قومی_زبان
اردو
0
6
8
239
Rana Kashif
Rana Kashif@ayank883·
ساہواں نال تھلے راکھ چھپی ہوندا اے پر درد ویلے بندہ کھلدا اے۔........ #قومی_زبان
اردو
0
5
9
213
Rana Kashif
Rana Kashif@ayank883·
دیوے بالیاں رات نئیں ٹلدی تے اکھاں میٹیاں دکھ نئیں جاندے #قومی_زبان
اردو
0
6
12
218
Rana Kashif
Rana Kashif@ayank883·
دُنیا میں نفرت کی آگ تو بجھائی جا سکتی ہے،حسد کی نہیں۔ #قومی_زبان
اردو
1
6
11
146
Rana Kashif
Rana Kashif@ayank883·
زندگی میں دو لوگوں پر تبصرہ نہ کرو 1. جس کو چن لو 2. جس کو چھوڑ دو #قومی_زبان
اردو
22
13
93
0
Rana Kashif
Rana Kashif@ayank883·
محفل میں گلے مل کر اُس نے دھیرے سے کہا یہ دنیا کی رسم ہے اسے محبت نہ سمجھ لینا #قومی_زبان
اردو
0
8
15
192
Fatima
Fatima@Iluvpakistan1·
یا اللہ اس نئے سال میں میرے وطن سے ظلم و جبر کا خاتمہ فرما۔🤲
اردو
1
0
1
28
Rana Kashif
Rana Kashif@ayank883·
اللہ رے یہ لمسِ محبت کی چھیڑ چھاڑ اِک موج جیسے اُٹھتی ہو تٙن مٙن کے آس پاس۔ موجِ نسیم، خوشبوئے گُل، مستیء بہار ہر چیز مِلتی ہے تری گردن کے آس پاس ! #قومی_زبان
اردو
0
6
10
114
Rana Kashif
Rana Kashif@ayank883·
یہ جنت مبارک رہے زاہدوں کو کہ میں آپ کا سامنا چاہتا ہوں #قومی_زبان
اردو
1
6
16
104
Rana Kashif
Rana Kashif@ayank883·
تیرے سینے میں دھڑکیں گے دل بن کے تجھے سنائی دیں گے کبھی جو چاہو گے ہم سے ملنا ہم ہو کے جلوہ دکھائی دیں گے تیرے تصور میں بسے رہیں گے نہ کسی صورت جدائی دیں گے اپنی بانہوں کی قید سے اے دلبر ہے قسم نہ تجھ کو رہائی دیں گے #قومی_زبان
اردو
0
6
12
115
Rana Kashif
Rana Kashif@ayank883·
ٹوٹ جاتا ہے واسطہ ___ خود سے تجھ سے جب رابطہ ___ نہیں ہوتا #قومی_زبان
اردو
0
6
10
133
Rana Kashif
Rana Kashif@ayank883·
ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد پھر بنیں گے آشنا کتنی ملاقاتوں کے بعد #قومی_زبان
اردو
0
7
12
161