Saddam Hussain

2K posts

Saddam Hussain banner
Saddam Hussain

Saddam Hussain

@deitay15

university of the Punjab | student of law (LLB) 🧑‍🎓 | Chenabian

Lahore انضم Mayıs 2020
512 يتبع200 المتابعون
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
عرفات وکٹیں لے رہا تھا، آغا نے آؤٹ کیا تھا، سمجھ سے باہر ہے ان دونوں کو ہٹا کر شاداب سے کیوں مسلسل اوور کرائے؟؟؟ بلکہ ٹیپیے کو بھی اوور دیے گئے
Ahmad Warraich tweet media
Muhammad Zareef@muhammadzareef_

پاکستان کی ٹیم نےبہترین باؤلنگ کی، آسٹریلیا کو 170 پر بھی آؤٹ کیا جاسکتا تھا لیکن پھر رائٹ آرم فل ٹاس اسپنر شاداب خان کو لایا گیا اور آسٹریلیا نے 200رنز مکمل کرلیے ۔۔

اردو
11
29
208
7.2K
Saddam Hussain أُعيد تغريده
Muhammad Usman Warraich
Muhammad Usman Warraich@AdvUsmanWaraich·
ایک کو الیکشن مُہم میں شمولیت کی اِس لئے ضرورت نہیں کیونکہ اُن کی جماعت الیکشن مُہم کے بغیر الیکشن جیت جائے گی۔ دوسرے کو الیکشن مُہم چلانے کی اِس لئے ضرورت نہیں کیونکہ جتنا چاہے مُہم جوئی کر لیں الیکشن کا نتیجہ برخلاف ہی آئے گا۔۔۔ @KhSaad_Rafique @AsadQaiserPTI
Shiffa Z. Yousafzai@Shiffa_ZY

دو مشورے: @KhSaad_Rafique صاحب آپکو کیمپین کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔۔۔حکومت کو پیشگی بہت بہت مبارک باد۔ @AsadQaiserPTI صاحب آپکو بھی کیمپین کرنے کی کوئی ضرورت نہیں آپکے ساتھ اظہار افسوس۔ یہ الیکشن لڑے یا نہ لڑے، پی ٹی آئی کے لیے کچھ خاص بدلتا ہوا فی الحال نظر نہیں آرہا۔ لہذا التماس!!! کہ مسافروں کو اس گرمی میں کم از کم خوار نہ کرائیں حکومت سے دست بستہ گزارش ہے کہ انتخابات کے بغیر ہی نتیجہ جاری کر دیں اور اس مہنگائی کے دور میں عوام کے پیسے فلائٹیں مس کرنے جیسے از خود مسائل پر ضائع ہونے سے بچائیں۔ 🙏🏼

اردو
0
1
1
41
Saddam Hussain أُعيد تغريده
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
چند حقائق 33 ہزار وہ STIs اور CTIs جو آپ نے دیہاڑی پر رکھے ہیں جنہیں سردیوں, گرمیوں کی چھٹیوں میں 4 مہینے کی تنخواہ نہیں ملتی، وہ انٹرن شپ پروگرام ہے اور ان کو بھی گزشتہ تین ماہ سے تنخواہ نہیں ملی ہے۔ باقی 30 ہزار سکول ٹھیکیداروں نے جو 65 ہزار میٹرک پاس ٹیچرز رکھے ہیں انکو 8 ہزار سے دس ہزار فی کس ماہانہ تنخواہ ملتی ہے وہ بھی گرمی، سردی کی چھٹیاں نکال کر، مزدور کی تنخواہ کم ازکم 40 ہزار ہے۔ 6 ماہ، ایک سال کی انٹرن شپ کو ہم جاب کا نام کیسے دے سکتے ہیں؟
Muhammad Umair tweet media
Rana Sikandar Hayat@RanaSikandarH

FACT CHECK= Two Dept's Higher Education & School Education Have Created Over 100,000 Jobs Under Madam CM's Leadership in Two Years ! 1) STI's 25,000 2)CTI's 8,000 3) 30,000 Young entrepreneurs Now School OWNERS Creating Over 65,000 Teaching Jobs ( 13,000 Schools) 4) Universities 25,00

اردو
13
168
407
10.9K
Saddam Hussain أُعيد تغريده
iffi
iffi@iffiViews·
کوئی بھی یہ پنگا نہ لے۔ آوٹ ڈور دنوں میں فارغ ہو جائے گا نمی سے زنگ لگے گا۔ اس سے بہترین طریقہ یہ ہے کہ اس پر چھاوں کر دیں۔ باقی آوٹ ڈور بنے ہی اس لیے ہوتے کہ وہ آوٹ ہی رہیں ٹھنڈک کمرے میں ہونی ہے وہ کمرہ کس طرح کا ہے اس پر کولنگ بھی منحصر ہوتی ہے۔ اللہ ان سیانوں کو ہدایت دے۔ آمین
Muzamil@muzamil_45

پاکستانی بجلی کا بل کم کرنے کے لیے کیسے کیسے جگاڑ لگا رہے ہیں اے سی کے آؤٹ ڈور پر ائیر کولر لگا دیا تاکہ ٹھنڈی ہوا کی وجہ سے بجلی کم خرچ ھو

اردو
26
50
329
25.5K
Saddam Hussain أُعيد تغريده
Jalila Haider
Jalila Haider@Advjalila·
~ بیشک قصائی کی تین روزہ زندگی وکیل کی پچاس سالہ زندگی سے بہتر ہے 😂😂
اردو
15
7
130
8.1K
Saddam Hussain أُعيد تغريده
iffi
iffi@iffiViews·
iffi tweet media
ZXX
9
49
158
8.7K
Saddam Hussain أُعيد تغريده
رضوان حبیب سرویہ
زراعت پاکستانی معیشیت کی ریڑھ کی ہڈی ہے،عمران خان اپنی تمام تر تباہ کاریوں کے باوجود زراعت کو ایسے نقصان نہ پہنچا پایا جیسی کاری ضرب لیگی حکومت نے اس ریڑھ کی ہڈی پر لگائی ہے۔ کپتان کہتا تھا کہ انکے بچوں سے کوئی شادیاں نہیں کرے گا انہوں نے بچوں کو شادیوں کے قابل ہی نہیں چھوڑا
اردو
3
18
70
1.1K
Saddam Hussain أُعيد تغريده
iffi
iffi@iffiViews·
@Fifi_Mirza حقائق یہ ہیں نسلہ ٹاور کو راتوں رات گرا دیا گیا اور یہاں سب کو بچایا جا رہا ہے باقی آپ کہانیاں بنا لیں تو علیحدہ بات ہے۔
اردو
3
45
221
4.4K
Saddam Hussain أُعيد تغريده
Majid Nizami
Majid Nizami@majidsnizami·
روشن خیال بلاول بھٹو کا سندھ: محبت کی شادی کے جرم میں جیکب آباد کے پورے گاوں کو سزا۔ سرداروں کے جرگے نے گاؤں جلانے کا فیصلہ کیا، تھانہ صرف 2 کلومیٹر دور لیکن 68 گھر، پرائمری سکول سب جلا دیا گیا۔ حملہ آور گیس سلنڈروں سے چھتیں اڑاتے گئے۔مقدمہ صرف 32 کے خلاف، 10 گرفتار لیکن انکی بھی ضمانت ہو گئی۔ ریاض سہیل @RiazSangi کی دل دہلا دینے والی رپورٹ bbc.com/urdu/articles/…
اردو
13
315
606
22.6K
Saddam Hussain أُعيد تغريده
iffi
iffi@iffiViews·
اگر ون کانسٹی ٹیون پر آرڈر آ سکتے ہیں تو کچی آبادیوں پر بھی آ سکتے تھے غریبوں کو بے گھر کرنے میں حکومت انتظامیہ عدالتیں سب شامل ہو جاتی ہیں۔
اردو
30
385
1.2K
22.8K
Saddam Hussain أُعيد تغريده
Jalila Haider
Jalila Haider@Advjalila·
@Badass1ZQ1 Tu app ko kia takleef hay? Ur app ko malom hay muslmano may sirf ismaili hi wahid firqa hay jo bhoky nangy nai hay kion k un k imam nay apny qoom k liya kaam kia hay.. un parh jahil nai hay kion k apny qoom ko educate kia hay..
Filipino
8
4
64
2.9K
Saddam Hussain أُعيد تغريده
iffi
iffi@iffiViews·
پچھلے ایک ماہ سے میں نے تھوڑا ٹک ٹاک کو ایکسپلور کیا ہے تو میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں وہاں گنج پن کا تیل کے نام پر لوگوں کو بیوقوف بنایا جا رہا اور لوٹا جا رہا ہے۔ ہر تیسرا بندا بالوں کا کاریگر بنا ہوا ہے ۔ کسی پاس کو سرٹیفکیٹ نہیں ، لیب نہیں ، ایک بھائی گوجرانوالہ سے ہیں اس کے اپنے بال فرنٹ سے جڑھ رہے ہیں وہ بھی بالوں کا تیل بیچ رہا ہے۔ اگر ان تیل اور لوشن سے اگر بال دوبارہ اگ آتے تو امبانی تیرے نام کا رادھے موہن ہوتا اور میاں نواز شریف ساجن فلم کا سنجے دت۔
اردو
24
48
467
33.3K
Saddam Hussain أُعيد تغريده
iffi
iffi@iffiViews·
Agreement sign hone ka wait hai bus.
iffi tweet media
English
17
31
339
3.6K
Saddam Hussain أُعيد تغريده
iffi
iffi@iffiViews·
Kisan DAP khareedne k baad
iffi tweet media
हिन्दी
8
29
234
4.3K
Saddam Hussain أُعيد تغريده
Saeed Mashwani ™
Saeed Mashwani ™@Mashwani_Views·
بس کردو جان چھوڑدو اب چدھڑ اور مومنہ کی
اردو
3
1
11
944
Saddam Hussain أُعيد تغريده
TaNoLi عادی
TaNoLi عادی@_TaNoLii·
آنسہ گوگو فرما گئی ہیں۔ عمیری۔۔۔۔۔ میں گلاں وچ جلدی آ جاندی اں۔۔
اردو
10
10
86
3.6K
TaNoLi عادی
TaNoLi عادی@_TaNoLii·
ہم نے بہت تحائف وصول کیے۔ خود زندگی میں ایک منگل سوتر گفٹ کیا تھا جو کرماں آلی نے سات آٹھ سال بعد واپس کیا تو اسکے منکے اترے ہوئے رنگ کالا ہو گیا تھا۔
اردو
6
2
55
3.3K