گُل🍀
520 posts


@gl_7oct ہزار سجدے تو کر چکا ہوں
قضا تمہاری محبتوں میں
میں اب دکھاوے کا کوئی سجدہ
ادا کروں گا ، تو کیا کروں گا؟
بغیر پانی بھی کوئی مچھلی
بھلا کبھی رہ سکی ہے زندہ؟
میں تجھ کو کھو کر، کسی کا ہو کر
بتا کروں گا_____تو کیا کروں گا
𝓡𝓮𝓰𝓪𝓻𝓭𝓼,✍️
*🕊️⃝Happy🧸
اردو

اے اجنبی سے مہرباں
لیکن بہت اپنے
بہت دل کے سخی ہو تم
اے اجنبی اپنے۔۔
میرا آنچل نہیں اتنا
نئے خوابوں کی بکھری کرچیاں اس میں سمو پائیں
میری آنکھیں بہت بنجر۔۔
یہ اتنا رو نہ پائیں گی
کہ تازہ زخم دھو پائیں
مجھے تو راس ہے بس ایک ہی موسم
زیاں موسم۔۔۔خزاں موسم
۔یا شائد رائیگاں موسم
#گل
𝐇APpy𝆺𝅥⃝♥️@gul115m
♥️تیرے دل پہ حق میرا ہے♥️
اردو

@gl_7oct زندہ رہنے کی یہ ترکیب نکالی میں نے
اپنے ہونے کی خبر سب سے چھپا لی میں نے
جب زمیں ریت کی مانند سرکتی پائی
آسماں تھام لیا جان بچا لی میں نے
ایک لمحے کو تری سمت سے اٹھا بادل
اور بارش کی سی امید لگا لی میں نے
𝓡𝓮𝓰𝓪𝓻𝓭𝓼,✍️
*🕊️⃝Happy🧸
اردو
گُل🍀 أُعيد تغريده

@gl_7oct تم ہو جہاں وہیں پر
رہتا ہے دل یہ میرا
بس ایک خیال تیرا
کیا شام کیا سویرا
اردو

@MiltaInsan ایک لمحے کی توجہ نہیں حاصل اس کی
او یہ دل کہ اسے حد سے سوا چاہتا ہے
#گل
اردو

@gl_7oct ناجانے کونسی دولت ہے تیرے لہجے میں
تو بولتا ہے___ تو دنیا خرید لیتا ہے ...
Happy🩷
اردو
گُل🍀 أُعيد تغريده

@gl_7oct کیوں تو اچھا لگتا ہے وقت ملا تو سوچیں گے
تجھ میں کیا کیا دکھتا ہے وقت ملا تو سوچیں گے
سارا شہر شناسائی کا دعویدار تو ہے لیکن
کون ہمارا اپنا ہے وقت ملا تو سوچیں گے
ہم نے اس کو لکھا تھا کچھ ملنے کی تدبیر کرو
اس نے لکھ کر بھیجا ہے وقت ملا تو سوچیں گے
𝓡𝓮𝓰𝓪𝓻𝓭𝓼,✍️
*🕊️⃝Happy
اردو
گُل🍀 أُعيد تغريده














