☆⃝⃕MURش𝐇ẫDヅ

5.1K posts

☆⃝⃕MURش𝐇ẫDヅ

☆⃝⃕MURش𝐇ẫDヅ

@ich_07

میرے الفاظوں سے میری شخصیت کو جانچنے کی کوشش نہ کریں کیونکہ میں جذبات لکھتا ہوں اور آپ الفاظ پڑھتے ہیں۔ Follow me & Follow back

Mirpur, Pakistan انضم Ocak 2020
689 يتبع412 المتابعون
☆⃝⃕MURش𝐇ẫDヅ
Ap ki Snapchat I'd mil jati to Eid snaps dekhne mein Asaani ho jati.. 🥹❤
हिन्दी
0
0
0
48
☆⃝⃕MURش𝐇ẫDヅ
خود کو کبھی بھی دوسروں کے لیے مت بدلیں 🥰 آپ جیسے ہو، لوگوں کو ویسا ہی accept کرنے دو 💕 اور اس سب کے لیے Be dheet, more dheet and most dheet 🥀🌿🌺 آ پبلک سروس میسج فرام "MURSHAD"
اردو
0
0
0
28
☆⃝⃕MURش𝐇ẫDヅ
ایک دن آپ پیچھے مڑ کے دیکھیں گے اور محسوس کریں گے کہ آپ بالکل غیر ضروری چیزوں کے لئے حد سے زیادہ پریشان رہے اور بہت سارے وہ لوگ آپکی زندگی کا حصہ تک نہیں رہے ، جو آپ کی چاہت کے دعوے دار تھے ۔ زندگی ہمیشہ اپنا راستہ خود بناتی ہے ، یہ بڑی حساس ہے اور اپنے انتخاب میں بڑی محتاط بھی😔
اردو
0
0
0
30
☆⃝⃕MURش𝐇ẫDヅ
Eid pr Sony ky liye kis colour ka suit lena hai apny...👀😂 Mene : Black 🤪
Eesti
0
0
0
13
☆⃝⃕MURش𝐇ẫDヅ
Ap ki Snapchat I'd mil jati to Eid snaps dekhne mein Asaani ho jati.. 🥹❤
हिन्दी
0
0
0
25
☆⃝⃕MURش𝐇ẫDヅ
دولت کی اہمیت نا ہوتی تو لڑکیوں کے خوابوں میں صرف شہزادے کیوں آتے ہیں؟ کبھی سنا ہے کسی لڑکی کو کہتے ہوئے کہ میرے سپنوں کا موچی مجھے لینے آئے گا_🙂
اردو
0
0
0
13
☆⃝⃕MURش𝐇ẫDヅ
سنو شہزادی جتنا پیار آپ سے آپ کے بابا کرتے ہیں نہ اس کا ایک فیصد پیار بھی آج کل کے یہ سستے عاشق آپ سے نہیں کرتے۔۔۔۔❤️🙂
اردو
0
0
0
9
☆⃝⃕MURش𝐇ẫDヅ
واٹس ایپ پر صحیح والا مدنی ماحول بنا ہوا ہے 🤭😎
اردو
0
0
0
13
☆⃝⃕MURش𝐇ẫDヅ
ایک دن تم لکھنا چاہو گی!!! مجھے ایک میسج جس کے الفاظ کچھ یوں ہوں گے!!! ‘’ آئی مس یو’’ 🖤
اردو
0
0
0
12
☆⃝⃕MURش𝐇ẫDヅ
صبا ایزی لوڈ والی وہ پہلی عظیم خاتون تھی جس نے خواتین میں online Earning کی بنیاد رکھی تھی😉😒
اردو
0
0
0
11
☆⃝⃕MURش𝐇ẫDヅ
تاریخ میں لکھا جائے گا کہ ایک شخص چار سال بعد صرف کبوتر اڑانے لندن سے پاکستان آیا تھا. 😂😉
☆⃝⃕MURش𝐇ẫDヅ tweet media
اردو
0
0
0
9
☆⃝⃕MURش𝐇ẫDヅ
"مجھے اپنی ایک عادت انتہائی بری لگتی ہے کہ میں چہرے پڑھ لیتا ہوں ، میں رویے بھانپ لیتا ہوں ، مجھے لہجے سمجھ میں آ جاتے ہیں ، میں لوگوں کی باتیں انکی جسمانی چال سے ہی سمجھ لیتا ہوں 😔😒😏
اردو
0
0
0
4
☆⃝⃕MURش𝐇ẫDヅ
دل اور پھل جب پک کر میٹھے ہوجاتے ہیں تو انہیں توڑ دیا جاتا ہے درختوں کے گرد باڑ لگائی جاسکتی ہے مگر دل سینے کی پسلیوں میں بھی ٹوٹنے سے محفوظ نہیں رہتا۔۔۔😔🥺💔💯🥀
اردو
0
0
0
6
☆⃝⃕MURش𝐇ẫDヅ
میں اس وقت بھی تُمہارا ہی، رہوں گا ۔۔۔۔۔ جب بہار بیت جائے گی ۔۔۔۔۔ اور سڑکوں پہ پڑے، سوکھے، سڑے، زرد پتے اپنے اوپر سے گزرنے والے بے رحم پاوُں سے پوچھیں گے ۔۔۔۔۔۔ کیا چھوڑنے والوں کو بھی ویسا ہی درد ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔ جیسا کہ چھوڑے ہووُں کو ہوتا ہے😓🥀
اردو
0
0
0
20
☆⃝⃕MURش𝐇ẫDヅ
اور بات جب انا کی ہو ! تو یاد رکھنا میں ایک بہت بے رحم لڑکا ہوں 🖤🙏 @__MURSHAD01
اردو
0
0
0
21