Proud_dr. ✍️

10.7K posts

Proud_dr. ✍️

Proud_dr. ✍️

@imranologist

انضم Ekim 2021
3.9K يتبع1.3K المتابعون
Proud_dr. ✍️ أُعيد تغريده
ماہی✨🇵🇰
ماہی✨🇵🇰@call_me_iaysh·
اسلام وعلیکم اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56) صبح بخیر
ماہی✨🇵🇰 tweet media
اردو
25
72
495
1.9K
Proud_dr. ✍️ أُعيد تغريده
Ali Muhammad Khan
Ali Muhammad Khan@Ali_MuhammadPTI·
اللّٰہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)
Ali Muhammad Khan tweet media
اردو
11
270
1.3K
5.7K
Proud_dr. ✍️ أُعيد تغريده
قرآن اردو | Quran
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ ﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
اردو
11
129
558
3.3K
Proud_dr. ✍️ أُعيد تغريده
Sadia Rajpoot ⚡
اللہ کریم 🫶🏻
Sadia Rajpoot ⚡ tweet media
اردو
0
32
311
1.6K
Proud_dr. ✍️ أُعيد تغريده
منبه تاج الذكر
لا إله الا الله وحده لَا شَريكَ له، له المُلكُ ولهُ الحمْدُ وَهوَ عَلى كُلِ شَيءٍ قَدير
العربية
0
18
56
379
Proud_dr. ✍️ أُعيد تغريده
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا: اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی بات سنی اور اسے یاد رکھا یہاں تک کہ اسے دوسروں تک پہنچا دیاـ۔ (ابوداؤد، ٣٦٦٠)
اردو
3
195
904
4.3K
Proud_dr. ✍️ أُعيد تغريده
منبه تاج الذكر
لا إله الا الله وحـده لَا شريـك له، له المُلك ولهُ الحـمد وَهو عَلى كل شيءٍ قَدير
العربية
1
29
87
547
Proud_dr. ✍️ أُعيد تغريده
قرآن اردو | Quran
اور تمہارے پروردگار نے یہ حکم دیا ہے کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو، اور والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔ اگر والدین میں سے کوئی ایک یا دونوں تمہارے پاس بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو انہیں اف تک نہ کہو، اور نہ انہیں جھڑکو۔ بلکہ ان سے عزت کے ساتھ بات کیا کرو۔ ﴿سورۃ الاسراء ، ۲۳﴾
اردو
4
232
883
5.2K
Proud_dr. ✍️ أُعيد تغريده
اردو ترجمہ | Qur'an
اے نبی! بیشک ہم نے تمہیں ایسا بنا کر بھیجا ہے کہ تم گواہی دینے والے، خوشخبری سنانے والے اور خبردار کرنے والے ہو اور اللہ کے حکم سے لوگوں کو اللہ کی طرف بلانے والے، اور روشنی پھیلانے والے چراغ ہو سورۃ الاحزاب
اردو ترجمہ | Qur'an tweet media
اردو
4
143
569
3.2K
Proud_dr. ✍️ أُعيد تغريده
Ali Muhammad Khan
Ali Muhammad Khan@Ali_MuhammadPTI·
اللّٰہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)
Ali Muhammad Khan tweet media
اردو
25
393
2.1K
10.8K
Proud_dr. ✍️ أُعيد تغريده
قرآن اردو | Quran
قسم ہے انجیر اور زیتون کی،اور صحرائے سینا کے پہاڑ طور کی،اور اس امن و امان والے شہر کی،کہ ہم نے انسان کو بہترین سانچے میں ڈھال کر پیدا کیا ہے، ﴿سورۃ التین ، ۱-۴﴾
اردو
3
147
656
3.4K
Proud_dr. ✍️ أُعيد تغريده
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
ایک صاحب نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: اسلام کی کون سی حالت افضل ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ کہ ( اللہ کی مخلوق کو ) کھانا کھلاؤ اور سلام کرو، اسے بھی جسے تم پہچانتے ہو اور اسے بھی جسے نہیں پہچانتے۔ (صحیح بخاری ،٦٢٣٦)
اردو
5
234
982
4.4K
Proud_dr. ✍️ أُعيد تغريده
المُصْحَف
المُصْحَف@AlMosahf·
المُصْحَف tweet media
ZXX
7
234
1.1K
19.4K
Proud_dr. ✍️ أُعيد تغريده
‏آپﷺکی احادیث
حضرت ثوبان ؓ بیان کرتے ہیں، رسول الله ﷺ نے فرمایا: "جس شخص نے کسی مریض کی عیادت کی، وہ مسلسل جنت کے خُرفَہ میں رہا." آپ ﷺ سے پوچھا گیا: یا رسول الله! جنت کا خُرفَہ کیا چیز ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: "اُس کے پھل، جنہیں وہ چنتا ہے." مسلم 6554 - 6551 (ترمذی 967؛ مشکوٰۃ 1527)
اردو
3
54
226
1.2K
Proud_dr. ✍️ أُعيد تغريده
Ali Muhammad Khan
Ali Muhammad Khan@Ali_MuhammadPTI·
اللّٰہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)
Ali Muhammad Khan tweet media
اردو
15
336
1.8K
8.2K
Proud_dr. ✍️ أُعيد تغريده
قرآنی جواب
قرآنی جواب@QuraniJawab·
فَلَا تَضۡرِبُوۡا لِلّٰہِ الۡاَمۡثَالَ ترجمہ: تم الله کے لئے مثالیں نہ بیان کرو. [سورۃ النحل، 16:74] لَیۡسَ کَمِثۡلِہٖ شَیۡءٌ اُس (الله) کی مثل جیسی (بھی) کوئی چیز نہیں ہے. [سورۃ الشورٰی،42:11]
اردو
0
20
115
963
Proud_dr. ✍️ أُعيد تغريده
المُصْحَف
المُصْحَف@AlMosahf·
المُصْحَف tweet media
ZXX
7
175
1.1K
20.1K
Proud_dr. ✍️ أُعيد تغريده
زبانِ خلق
زبانِ خلق@CivilSupermacy·
یہ مقامِ مصطفیٰ ﷺ ہے کہ روزِ محشر جب ہر دل پریشان ہوگا، اُمت کے لیے رحمتِ عالم ﷺ امید کا چراغ بنیں گے۔ اللّٰہم صلِّ وسلم علیٰ سیدنا محمد ﷺ
زبانِ خلق tweet media
اردو
10
88
533
2.6K