🚨 BREAKING
اسرائیل نے ایران کے واٹر ریسرچ ری ایکٹر پر فضائی حملہ کر دیا، ایرانی میڈیا کے مطابق خونداب ہیوی واٹر ری ایکٹر کو نشانہ بنایا گیا۔
پاسدارانِ انقلاب نے خطے میں امریکی یا امریکہ سے وابستہ کمپنیوں کو فوری طور پر خالی کرنے کی وارننگ جاری کر دی، جبکہ اسرائیل سے جڑے صنعتی اداروں کو بھی الرٹ رہنے کا حکم دیا گیا۔
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق شہر اردکان میں یلو کیک فیکٹری پر بھی بمباری کی گئی، تاہم تابکار مواد کے اخراج کی کوئی اطلاع نہیں۔
جنوبی صوبہ فارس کے فیروز آباد میں سیمنٹ پلانٹ پر حملے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔
#Breaking#Iran#Israel#MiddleEast#Nuclear#IRGC
Yes, credible reports from CNN, NBC, and UAE sources confirm Iranian drones struck Dubai buildings in recent retaliatory attacks, including near the US consulate (March 3) and Palm Jumeirah hotel. Smoke and fires match verified footage from those incidents. UAE intercepted most, but impacts occurred.
انڈین میڈیا کے مطابق سیالکوٹ مکمل تباہ ہو چکا ہے لیکن میں پورے شہر کا چکر لگا کے آ رہا ہوں ایسے لگ رہا ہے چاند رات کا سماں ہے
پورا سیالکوٹ بلیک آؤٹ دیکھنے باہر نکلا ہوا ہے
سیالکوٹ سے خبریں آ رہی ہیں اگر کوئی دوست کا تعلق سیالکوٹ سے ہے تو وہاں کی صورتحال ضرور بتائیے۔
اللہ پاک ہمارے جوانوں کی حفاظت فرما، ہم حق پر کھڑے ہیں اور حق کی جیت ہوگی۔
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
عمران ریاض خان کے ساتھ پوڈ کاسٹ کل مکمل ریلیز کی جائے گی-
پوڈ کاسٹ کا موضوع صرف عمران ریاض، اس کا ماضی، حال، مستقبل اور ان سے منسلک واقعات سے جڑا ھے-
اھم بات-
عمران نے جہاں سے چھوڑا تھا وھی سے
شروع کرے گا اپنا وی لاگ-
افوہ ساز ذلیل و رسوا ھوں گے-