The Angelic Maknae, 𝑲𝒚𝒂.
5.8K posts

The Angelic Maknae, 𝑲𝒚𝒂. أُعيد تغريده
The Angelic Maknae, 𝑲𝒚𝒂. أُعيد تغريده
The Angelic Maknae, 𝑲𝒚𝒂. أُعيد تغريده
The Angelic Maknae, 𝑲𝒚𝒂. أُعيد تغريده
The Angelic Maknae, 𝑲𝒚𝒂. أُعيد تغريده

موجودہ عالمی تناظر میں پاکستان اس وقت دنیا کا مجبور ترین ملک ہے جو اس وقت چاروں سرحدوں پر اپنے دفاع کی جنگ لڑ رہا ہے ۔ مشرق میں بھارت کی روایتی دشمنی ، مغرب میں افغان طالبان اور ٹی ٹی پی کے ساتھ کشیدگی اور جنوب مغرب میں ایران کے حالات نے پاکستان کو ایک ایسے سیکیورٹی لاک میں جکڑ دیا ہے جہاں سے نکلنے کا فی الوقت کوئی راستہ کم از کم مجھے نظر نہیں آ رہا ۔
ان سرحدوں کے بیچ بلوچستان میں بی ایل اے کی کاروائیاں سی پیک اور چینی مفادات کو نشانہ بنا رہی ہیں، جو پاکستان کی آخری معاشی امید کو براہ راست کھوکھلا کر رہا ہے ۔
پاکستان اس وقت ایسی مفلوج ریاست بن چکا ہے جو اپنی ہی زمین پر کوئی واضح اسٹینڈ لینے کے قابل نہیں ۔ ایک طرف ایران کے ساتھ تاریخی اور نظریاتی رشتہ ہے تو دوسری طرف ملک کی معیشت آئی ایم ایف کی دہلیز پر پل رہی ہے ۔ بے بسی کا یہ عالم ہے کہ اگر پاکستان ایران کا ساتھ دے تو معاشی خودکشی ہوگی اور اگر وہ ان مسلم ممالک یا طاقتوں کی حمایت کرے جن کے مفادات ایران سے ٹکراتے ہیں تو اپنی ہی سرحدیں مستقل آگ کی نذر ہو جائیں گی ۔ پاکستان ان عرب ممالک کی ناراضی بھی مول نہیں لے سکتا جن سے اس کے دوستانہ تعلقات ہیں ۔ یہ ایک ایسا تضاد ہے جو دنیا میں کسی دوسرے ملک کو درپیش نہیں ، ہمیں سرحدوں کی حفاظت کے لیے جنگ لڑنی ہے ، لیکن اس جنگ کا خرچہ ان سے مانگنا ہے جو ہماری بقا کی پالیسی سے اتفاق ہی نہیں کرتے ۔
آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کی خبروں نے اس تپتے ہوئے لاوے کو گھر کے اندر تک پہنچا دیا ہے ۔ پاکستان کی بڑی شیعہ کمیونٹی کے لئے( بلکہ اسرا ئیل و امر یکہ کے خلاف پورے قد سے کھڑے ہونے کے باعث دیگر مکاتب فکر کے لوگوں کے لئے بھی) خالص نظریے اور عقیدے کا معاملہ ہے ۔ ایران کی کھل کر حمایت نہ کرنے کی صورت میں حکومت شدید تنقید کی زد میں ہے ۔ احتجاجی لہر کی شدت اور اپنوں سے تصادم نے ایک ایسی تصویر کھینچ دی ہے جہاں ریاست اپنے ہی لوگوں کے سامنے بے بس نظر آ رہی ہے ۔
عالمی طاقتیں پاکستان کو صرف ضرورت کے تحت استعمال کر کے کام نکلنے کے بعد دودھ میں سے مکھی کی طرح نکال پھینکی ہیں ۔ پاکستان عالمی سطح پر ایک تنہا اور بے بس اکائی بن چکا ہے جو اپنے دفاع کے لیے بھی دوسروں کی خاموش اجازت کا محتاج ہے ۔
حقیقت یہ ہے کہ پاکستان اس وقت دنیا کے پیچیدہ ترین جغرافیائی جال میں قید ہے ۔ اگر مظلومیت کا معیار یہ ہے کہ ایک ایٹمی طاقت ہونے کے باوجود آپ اپنی معاشی غلامی اور جغرافیائی قید کی وجہ سے اپنی مرضی کا ایک فیصلہ نہ کر سکیں ، تو پاکستان اس وقت دنیا کا مظلوم ترین ملک ہے کہ اس کا سیاسی ، سفارتی اور سماجی ڈھانچہ اپنی ہی لوکیشن کی وجہ سے مفلوج ہو چکا ہے ۔
اس صورت حال سے نکلنے کے لئے بہت ساری تجاویز تحریر تو کر دوں لیکن وہ صرف آئیڈیل باتیں ہوں گی کیونکہ موجودہ زمینی حقائق کو مد نظر رکھتے ہوئے ان پہ عمل کرنا کسی طور ممکن نظر نہیں آ رہا ۔
جس ملک کی معیشت کی سانسیں آئی ایم ایف کے وینٹی لیٹر پر ہوں ، جس کا سیاسی ڈھانچہ داخلی انتشار کی دیمک کا شکار ہو اور جس کی اشرافیہ کے مفادات سمندر پار محفوظ ہوں ، وہ ریاست کوئی بھی بڑا اور جرات مندانہ فیصلہ کرنے کی سکت ہی نہیں رکھتی ۔ ۔ ۔ سچ تو یہ ہے کہ پاکستان اس وقت تجاویز کے بجائے کسی معجزے کا منتظر ہے ۔ ۔ ۔ 🍂
Geopolitics GlobalPeace
iranisraelwar Pakistan

اردو
The Angelic Maknae, 𝑲𝒚𝒂. أُعيد تغريده

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے صدر Donald Trump نے واشنگٹن، ڈی سی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی موجودہ صورتحال میں وہ ایسے رہنما کی تلاش میں ہیں جو عوام کے لیے بہتر ثابت ہو سکے، نہ کہ کوئی ایسی شخصیت جو حالیہ سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای جیسی سخت ہو۔
اس موقع پر انہوں نے ایران کے مخالفین میں سے ایک جلاوطن رہنما Reza Pahlavi کا بھی حوالہ دیا، لیکن بتایا کہ ان کی ترجیح کسی مقبول داخلی شخصیت کو دیکھنا ہے جو ایرانی عوام کے حق میں فیصلے کر سکے۔
امریکی صدر نے اپنے بیان میں اس بات پر زور دیا کہ وہ ایران میں ایک ایسے رہنما کی حمایت کرنا چاہتے ہیں جو “عوام کے لیے تبدیلی لا سکے” اور سخت گیر رویوں کو دہرانے سے گریز کرے۔
World facts about politics about leader

اردو
The Angelic Maknae, 𝑲𝒚𝒂. أُعيد تغريده
The Angelic Maknae, 𝑲𝒚𝒂. أُعيد تغريده
The Angelic Maknae, 𝑲𝒚𝒂. أُعيد تغريده
The Angelic Maknae, 𝑲𝒚𝒂. أُعيد تغريده

ایف سی این اے اور تمام قانون نافذ کرنے والے ادارے گلگت بلتستان کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ خطے میں پائیدار امن اور استحکام کے لیے عوام اور اداروں کا اتحاد ناگزیر ہے۔ شرپسند عناصر کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ #PeacefulProtest

اردو
The Angelic Maknae, 𝑲𝒚𝒂. أُعيد تغريده

The National Paigham e Aman Committee's visit to Quetta is a powerful demonstration that lasting peace in Balochistan requires the combined efforts of religious leadership, provincial stakeholders and community engagement working together with shared purpose and unwavering commitment. #NPACvisitBalochistan

English
The Angelic Maknae, 𝑲𝒚𝒂. أُعيد تغريده

خاندانی استحکام محض نجی معاملہ نہیں بلکہ معاشرتی اور قومی سلامتی کا بنیادی ستون ہے کیونکہ مضبوط گھر ہی انتہاپسندی کے خلاف پہلی حفاظتی دیوار بنتے ہیں۔
#StrongFamiliesSecureFuture
اردو
The Angelic Maknae, 𝑲𝒚𝒂. أُعيد تغريده
The Angelic Maknae, 𝑲𝒚𝒂. أُعيد تغريده

بریانی میں چکن کی جگہ صرف آلو چلے گا،
مگر مریم نواز کی رمضان پیکج کے ڈبوں پر تصویر ضروری ہے۔ اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔
تشہیر ایسی کہ کھانے والا تو دور کی بات، ڈبہ بھی شرما جائے؛
تصویر تو نمایاں ہے، مگر روزے دار کے لیے سامان سوالیہ نشان؟
#MedicalUrgencyForImranKhan
اردو
The Angelic Maknae, 𝑲𝒚𝒂. أُعيد تغريده

Imran Khan’s eye condition is an emergency.
No treatment decision has been made despite the urgency.
He must be shifted immediately to Al Shifa Hospital under the care of his personal doctors and family
Immediate action is a right,not a privilege.
#MedicalUrgencyForImranKhan
English


















