سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد

17.1K posts

سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد banner
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد

سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد

@smtmcd

Pml n social media team mcnd

Minchinabad انضم Haziran 2022
198 يتبع167 المتابعون
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد أُعيد تغريده
ملک محمد فاروق منچن آبادی
فاروق اباد کا شہزاد حنیف کہتا ہے کہ ہم ساری زندگی اپنا مکان نہیں بنا سکتے تھے اٹھ سال سے کرائے پر رہ رہے تھے وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی اسکیم اپنی چھت اپنا گھر سے لون لے کر ہم نے گھر بنا لیا ہے اور اپنے گھر میں اپنی چھت کے نیچے پر سکون زندگی گزار رہے ہیں .#اپنی_چھت_اپنا_گھر
اردو
0
2
3
21
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد أُعيد تغريده
ملک محمد فاروق منچن آبادی
. مریم نواز راشن کارڈ محنت کش طبقے کے لیے مہنگائی کے اس دور میں ایک بڑا ریلیف ثابت ہو رہا ہے اور پنجاب کی غریب اور مستحق عوام اس سے مستفید ہو رہی ہے
اردو
0
2
3
6
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد أُعيد تغريده
ملک محمد فاروق منچن آبادی
پنجاب کی ثقافت و سیاحت ٹورازم کا نظارہ اپ ایک ہی جگہ پر ایکسپو سینٹر 2026میں کر سکتے ہیں
اردو
0
2
3
5
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد أُعيد تغريده
ملک محمد فاروق منچن آبادی
پنجاب میں اب وہیل آن فری بازار بنائے جا رہے ہیں اس کی مثال رحیم یار خان کا خوبصورت بازار لوگوں کا دل موہ رہا ہے بازار میں خریداری کے لیے انے والے لوگوں کے لیے فری شٹل سروس کا بھی ان بازاروں میں اہتمام کیا گیا ہے
اردو
0
2
3
15
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد أُعيد تغريده
ملک محمد فاروق منچن آبادی
اگر ہر سیاستدان بیروکریٹس اسی طرح غریب مستحق پڑھے لکھے ٹیلنٹڈ لوگ لوگوں کی مدد کریں تو ہمارے ملک میں چند دنوں میں مثبت تبدیلیاں ا سکتی ہیں vt.tiktok.com/ZS9UaAaRp/
اردو
0
1
3
9
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد أُعيد تغريده
ملک محمد فاروق منچن آبادی
. وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ نے پنجاب کے ہر محکمے میں وہ کام کیے تاریخ میں جن کی مثال نہیں ملتی سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
اردو
0
2
3
11
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد أُعيد تغريده
ملک محمد فاروق منچن آبادی
ہمارے ذمے ساڑھے تین ارب ڈالر کے جو دو طرفہ قرضے (Bilateral Loans) واجب الادا تھے، وہ الحمدللہ ادا ہو چکے ہیں۔ اس ادائیگی کے باوجود ہمارے ملکی ذخائر مستحکم ہیں اور اپنی سطح برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ اس سلسلے میں ہم سعودی عرب کے ولی عہد اور میرے نہایت قابلِ احترام بھائی محمد بن سلمان اور شاہِ سعودی عرب کے بے حد مشکور ہیں، جنہوں نے یہ مسئلہ فوری طور پر حل کرنے میں ہماری مدد کی۔ اب ہمیں مزید دن رات محنت کرنی ہو گی، مجھے یقین ہے کہ ہم ان ہمالیہ جیسے بڑے مسائل پر انشاء اللہ ضرور قابو پا لیں گے۔ *وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو*
اردو
0
2
3
18
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد أُعيد تغريده
ملک محمد فاروق منچن آبادی
وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے خیر پور سندھ سے تعلق رکھنے والے انتہائی قابل اور اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان اظہر میمن سے ملاقات کی۔ گزشتہ دنوں اُن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں وہ اپنے ماضی سے لے کر آج تک کے مشکل حالات کی کہانی بیان کر رہے تھے، انہوں نے کراچی یونیورسٹی سے MBA کیا ہوا ہے۔ عطاء اللہ تارڑ نے اُن کو ملاقات کے لیے اسلام آباد مدعو کیا، اُن کی حوصلہ افزائی کی اور ملازمت کا بندوبست کرنے کی یقین دہانی کروائی۔
اردو
0
2
3
21
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد أُعيد تغريده
ملک محمد فاروق منچن آبادی
پاکستان کی ارٹسٹ کمیونٹی برسوں سے بے روزگار اور تنگدست تھی اگر کوئی بیمار ہو جاتا تھا تو وہ اپنا علاج بھی نہیں کرا سکتا تھا پنجاب فلم سٹی کی بدولت بلین ڈالر کی یہ صعنت اب یہ دوبارہ عروج حاصل کرے گی لاکھوں لوگوں کو روزگار مہیا ہوگا جو پاکستان کی ترقی کا سبب بنے گی سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا پنجاب اسمبلی میں اظہار خیال
اردو
0
2
3
15
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد أُعيد تغريده
ملک محمد فاروق منچن آبادی
ٹک ٹاکر کے گھر میں چوری پولیس کا فوری ایکشن چور گرفتار ٹک ٹاکر کا وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کا شکریہ اور وہ کہہ رہا ہے کہ یہ ویڈیو میں نے دل سے بنائی ہے تاکہ لوگ جان سکیں کہ پنجاب میں اگر کوئی جرم ہو جائے تو اس پر فوری ایکشن لیا جاتا ہے
اردو
0
2
4
26
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد أُعيد تغريده
ملک محمد فاروق منچن آبادی
. جنرل عاصم منیر صاحب پاکستان کے ہیرو ہیں ان کے بارے میں کسی بھی قسم کے نازیبہ الفاظ یا جملہ پاکستانی قوم برداشت نہیں کرے گی #FMAsimMunirSalaam
اردو
0
2
3
42
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد أُعيد تغريده
ملک محمد فاروق منچن آبادی
ایک مخصوص طبقہ جنرل اصف منیر کا نام اتے ہی تتے توے پر بیٹھ جاتا ہے اور جھوٹا پروپگنڈا شروع کر دیتے ہیں ان کے لیے عرض ہے کہ ملک کے ہیرو ہیرو ہی رہیں گے تم اپنی ایڑی چوٹی کا زور لگا لو اللہ تعالی نے جنرل اصف میر کو جو عزت دی ہے وہ کم نہیں ہو سکتی #FMAsimMunirSalaam
ملک محمد فاروق منچن آبادی tweet media
اردو
1
2
3
30
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد أُعيد تغريده
ملک محمد فاروق منچن آبادی
اپنا گھر یہ وہ مقدس فریضہ ہے کسی بھی حکومت کے لیے، اسٹیٹ کے لیے جس کی اہمیت جتنی بھی بیان کی جائے وہ کم ہے۔ آج پاکستان میں الحمدللہ چوبیس کروڑ عوام بستے ہیں مگر ایک بہت بڑی تعداد اپنی چھت سے محروم ہے اور ایک ایسی تعداد بھی ہے جن کے لیے نیلا آسمان چھت کا کام دیتا ہے اور خدا کی زمین فرش کا کام دیتی ہے۔ *وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا ”وزیراعظم اپنا گھر سکیم“ کی لانچنگ تقریب سے خطاب*
اردو
0
2
3
15
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد أُعيد تغريده
ملک محمد فاروق منچن آبادی
اس اسکیم کے تحت پہلے سال کے لیے ہم نے 50 ہزار گھروں کا ہدف مقرر کیا ہے، جس کے لیے 321 ارب روپے کی فنانسنگ مختص کی گئی ہے۔ انشاء اللہ، اگلے چار برسوں میں ہمارا ہدف 5 لاکھ گھر تعمیر کرنا ہے۔ یہ گھر 5، 7 اور 10 مرلے تک کے قطعاتِ اراضی پر تعمیر کیے جا سکیں گے، اور اس مجموعی منصوبے کے لیے 3.2 کھرب روپے کی فنانسنگ مختص کی گئی ہے۔ *وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا ”وزیراعظم اپنا گھر سکیم“ کی لانچنگ تقریب سے خطاب*
اردو
0
2
3
12
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد أُعيد تغريده
ملک محمد فاروق منچن آبادی
آج یہ چیک وصول کرنے والوں میں آزاد کشمیر سے ایک بہن تشریف لائیں اور کے پی (خیبر پختونخوا) سے ہمارے بھائی تشریف لائے۔ تو میں سمجھتا ہوں کہ 'گھر ہو تو اپنا'، یہ اُس اسکیم کی عکاسی ہے جس کا میں نے پنجاب سے آغاز کیا تھا اور جس کا نام 'آشیانہ' رکھا گیا تھا۔ اور وہاں ہم نے، الحمدللہ، اس کا بڑا اچھا اور موثر آغاز کیا؛ میں نے خود کئی جگہوں پر جا کر ان اسکیموں کا سنگِ بنیاد رکھا اور (گھروں کی) چابیاں لوگوں کے حوالے کیں *وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا ”وزیراعظم اپنا گھر سکیم“ کی لانچنگ تقریب سے خطاب* Clip 03
اردو
0
2
3
9
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد أُعيد تغريده
ملک محمد فاروق منچن آبادی
جو بینک اس منصوبے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے، وہ ہماری نظر میں انتہائی معتبر ہوں گے اور انہیں 14 اگست کو پورے ملک کے سامنے نیشنل ایوارڈز سے نوازا جائے گا۔ یہ اعزاز اس لیے ہوگا کہ انہوں نے قانون کے مطابق ایک عام آدمی، غریب ڈرائیور اور سپاہی کو اپنی چھت فراہم کرنے کے لیے قرضے دیے۔ ان شاء اللہ، ایسے اداروں کو ہم قوم کے ہیروز قرار دیں گے اور انہیں صدرِ پاکستان سے میڈلز دلوائیں گے۔ تاہم، جو بینک اس قانونی ذمہ داری سے پیچھے ہٹیں گے، وہ مجھ سے کسی رعایت کی توقع نہ رکھیں، کیونکہ یہ کروڑوں بے گھر پاکستانیوں، یتیموں اور بیواؤں کا معاملہ ہے۔ میرے نزدیک اس سے زیادہ اہم اور مقدم کوئی دوسرا منصوبہ نہیں ہے۔ اس منصوبے سے نہ صرف انڈسٹری اور تجارت کو فروغ ملے گا، بلکہ پاکستان میں خوشحالی کے نئے دروازے کھلیں گے۔ میں ایک بار پھر آپ سب کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں اور دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ اس اسکیم میں برکت ڈالے، آپ کو ہمت اور انتھک محنت کی توفیق عطا فرمائے تاکہ دنیا آپ کا نام عزت و وقار سے لیتی رہے۔ پاکستان پائندہ باد! *وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا ”وزیراعظم اپنا گھر سکیم“ کی لانچنگ تقریب سے خطاب*
اردو
0
2
3
18
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد أُعيد تغريده
ملک محمد فاروق منچن آبادی
. وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ نے پنجاب کی جو خدمت کی ہے وہ مثالی خدمت کی ہے اس نے یہ نہیں پوچھا کہ یہ سڑک میرے مخالفوں کے گھروں کے اگے سے گزرتی ہے یا یہ ٹریکٹر ان لوگوں کے نکل رہے ہیں جنہوں نے ہمیں ووٹ نہیں دیے یا صحت کی یہ سہولیات میرے مخالفین کو مل رہی ہیں انہوں نے پنجاب کی جو خدمت کی میرٹ پر کی اور سب عوام کو بلا تفریق فائدہ پہنچایا سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
اردو
0
2
4
19
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد أُعيد تغريده
ملک محمد فاروق منچن آبادی
صاف پانی نہ ملنے سے عورتیں بچے مرد بوڑھے سب متاثر ہوتے ہیں وزیراعلی پنجاب صاف پانی پروگرام فیز ون کے تحت کام تیزی سے جاری ہے خوشاب میں خوشاب میں واٹر بوٹل پلانٹ کی تنصیب اخری مراحل میں ہے جس کی وجہ سے بچوں بوڑوں اور بوڑھوں کو بیماریوں سے نجات ملے گی اور صاف پانی ملے گا
اردو
0
2
3
14
سوشل میڈیا ٹیم منچن آباد أُعيد تغريده
ملک محمد فاروق منچن آبادی
. صحت کی دستک اپ کی دہلیز پر وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی پنجاب کی عوام کے لیے محکمہ صحت کی ہسپتال ان وہیل گاؤں گاؤں جگہ جگہ مریضوں کو چیک کرتے ہیں ٹیسٹ کرتے ہیں اور ادویات بھی دیتے ہیں
اردو
0
2
3
12