Laeeq Khokhar

209 posts

Laeeq Khokhar banner
Laeeq Khokhar

Laeeq Khokhar

@ulaeeq

ACCA | BS in accounting and finance from Oxford Brooks University London | Cricket 🏏 update | News | | Content Creator | Accountant |

انضم Mart 2024
191 يتبع56 المتابعون
Laeeq Khokhar أُعيد تغريده
@·
اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے ورکنگ گروپ برائے غیرقانونی حراست (UN Human Rights Council’s Working Group on Arbitrary Detention) نےعمران خان کی فوری رہائی اور انہیں نقصانات کے ازالے (ہرجانے)کی ادائیگی کےمطالبات کئے ہیں اور حکومت پاکستان پر انہیں ان کے حقوق سے محروم کرنے کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کیلئے زور دیا ہے۔
 tweet media
اردو
643
15.5K
30K
544.4K
Laeeq Khokhar أُعيد تغريده
@·
The UN Human Rights Council’s Working Group on Arbitrary Detention calls for the immediate release of Imran Khan, payment of reparations to him, and urges the government to take measures against those responsible for depriving him of his rights. Link: ohchr.org/sites/default/…
 tweet media
English
821
16K
29.7K
382.7K
Laeeq Khokhar أُعيد تغريده
Al Jazeera English
Al Jazeera English@AJEnglish·
"This case is disgusting at all levels." Pakistan court rejects appeal by former PM Imran Khan and his wife, Bushra Bibi to suspend unlawful marriage ruling aje.io/b7iag9
Al Jazeera English tweet media
English
664
6.6K
12.9K
634.5K
Laeeq Khokhar أُعيد تغريده
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
محمد زبیر صاحب کے بیان کے بعد ہر پاکستانی کو یہ ویڈیو فرض سمجھ کر پوسٹ کرنی چاہیئے۔
اردو
722
23.2K
37.2K
559.7K
Laeeq Khokhar أُعيد تغريده
Laeeq Khokhar أُعيد تغريده
@·
حسین حقانی صاحب آپ کے والد اچھے وکیل تھے ان سے ہی کچھ سیکھا ہوتا ۔الیکشن کمیشن ٹریبونل لگانے کا اختیار رکھتا ہے لیکن کیا وہ حسین حقانی کو لگا سکتا ہے ، نہیں ، وہ صرف ہائی کورٹ کے جج کو لگا سکتا ہے اور اس معاملے میں چیف جسٹس کا حکم آخری ہے کہ وہ اپنے کونسے ججوں کو spare کرتا ہے
Husain Haqqani@husainhaqqani

آئین کی یہ شق اتنی واضح ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ سمجھ سے ہی باہر تھا!!!

اردو
26
271
857
49.1K
Laeeq Khokhar أُعيد تغريده
@·
آزاد میڈیا ریاست کے اہم ترین ستونوں میں سے ایک ہے۔ یہ نگران (واچ ڈاگ) کا کردار ادا کرتا اور حکومت کو اپنی غلطیوں کی اصلاح پر مجبور کرتا ہے۔ پاکستان میں میڈیا ہمیشہ سے ریاستی اثر و رسوخ کے تابع رہا ہے جبکہ اہلِ صحافت اپنی تنقیدی سوچ کے باعث ریاستی عتاب کا نشانہ بنتے آئے ہیں۔ میری حکومت نے پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا لاء کے ذریعے اس ماحول کو تبدیل کرنے کی کوشش کی مگر سازش کے تحت لائی گئی تحریک عدمِ اعتماد کے بعد سے اسے کلیتاً ایک جانب دھکیل دیا گیا ہے۔ گزشتہ 2 برس کے دوران پاکستان میں میڈیا کو زبردستی زباں بندی پر مجبور کیا گیا ہےاور اختلاف کی جسارت کرنے والے صحافیوں کو جبر و عتاب کا سامنا ہے۔ ارشد شریف کو سنگین نتائج کی دھمکیوں کے ذریعے ترکِ وطن پر مجبور کیا گیا اور پھر کینیا میں نہایت سفّاکیّت سےاس کا قتل کردیا گیا۔ ڈاکٹر معیدپیرزادہ، صابر شاکر اور وجاہت سعید خان کو ملک چھوڑنے پر مجبور کیا گیا۔ عمران ریاض خان کو اغوا کیا گیا اور 6ماہ سے زائد عرصے تک بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا جبکہ صدیق جان، سمیع ابراہیم، عارف حمید بھٹی اور عدیل حبیب جیسے صحافی مستقل دباؤ کے شکار ہیں۔ کون ہے جو ہمارے دستور اور عالمی معاہدوں کے تحت ہم پر عائد ذمہ داریوں کو کھلے عام پیروں تلے روندتے ہوئے ملک میں اس منظم ریاستی جبر و فسطائیت کا بازار گرم کئے ہوئے ہے؟ میڈیا کے خلاف جاری یہ کریک ڈاؤن اور دھونس، دھمکی، ڈر، خوف اور دیگر فسطائی حربوں کے ذریعے اہلِ صحافت کی زباں بندی ہماری جمہوریت اور آزادئ اظہار پر بھی ایک کھلا حملہ ہیں۔
اردو
606
13.8K
28.1K
563.6K
Laeeq Khokhar أُعيد تغريده
@·
Independent media is one of the most important pillars of the state. It acts as a watchdog and compels the government to correct its course. In Pakistan the media has always been vulnerable to control by the state while journalists have been targeted for their critical approaches. My govt tried to change this environment by bringing in the Protection of Journalists and Media Law but it has been sidelined since the engineered VoNC. Over the last two years in Pakistan, media has been forced into silence, and journalists who dissent face suppression. Arshad Sharif was driven into exile by grave threats and was murdered in cold blood in Kenya. Dr. Moeed Pirzada, Sabir Shakir, and Wajahat Saeed Khan have been compelled to leave the country. Imran Riaz Khan was abducted and tortured for over six months, while journalists like Siddique Jan, Sami Ibrahim, Arif Hameed Bhatti and Adeel Habib have been under constant pressure. Who is orchestrating this systematic oppression in clear violation of our Constitution & our commitments under international conventions? The crackdown and muzzling of the media through threats, harassment & oppressive ordinances is also a direct attack on democracy and freedom of expression.
English
621
13.7K
27.7K
576.9K
Laeeq Khokhar أُعيد تغريده
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
عمران خان نے کیا کیا ہے؟ نعیم بخاری کا اسٹیبلشمنٹ کو مشورہ
اردو
5
313
1K
8.5K
Laeeq Khokhar أُعيد تغريده
Jason Hood
Jason Hood@JasonKHood·
جس فوج سے نفرت ہو جائے وہ ملک کا دفاع نہیں کر سکتی.
اردو
684
9.1K
24.8K
314.7K
Laeeq Khokhar أُعيد تغريده
PTI
PTI@PTIofficial·
میں نے لوگوں کو یزید کی قبر پر تھوکتے دیکھا ہے۔ نعیم بخاری کا طاقتور لوگوں کو پیغام
اردو
290
8.7K
22.8K
363K
Laeeq Khokhar أُعيد تغريده
@·
جس فوج سے نفرت ہو جائے وہ ملک کا دفاع نہیں کر سکتی،، آپ زیادہ سے زیادہ ایک اور ٹرم لے لیں گے اس بعد تو جانا ہی ہوگا،،جرنیلوں سے نفرت کی وجہ سے اب عام فوجی کی بھی عزت نہیں کرتے،، میں نے یزید کی قبر پر لوگوں کو تھوکتے ہوئے دیکھا ہے،، ناں کریں ایسا،، نعیم بخاری مسکراتے مسکراتے تلخ باتیں کر گئے
اردو
17
1.3K
3.7K
69.1K
Laeeq Khokhar أُعيد تغريده
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
"عمران خان نے کون سا قتل کر دیا جو اسے جیل میں رکھا ہے؟ آخر ایک دن آپ ریٹائر ہو کر باہر چلے جائیں گے؟ میں نے یزید کی قبر پر لوگوں کو تھوکتے دیکھا ہے" نعیم بخاری صاحب کا آرمی چیف کو انتہائی جذباتی پیغام اللّه تعالٰی نعیم بخاری صاحب کی حفاظت فرمائیں۔ آمین
اردو
254
9.2K
23.7K
268K
Laeeq Khokhar أُعيد تغريده
@·
میں اہلِ فلسطین کے وحشیانہ قتلِ عام کی مذمت کیلئے اپنے ہاں موزوں اور مناسب الفاظ تک نہیں پاتا۔فلسطینیوں کے قتل عام کے رواں سلسلے کو فوری طور پر روکا جائے اور اس قتلِ عام کےتمام ذمہ داروں اور انکے سہولتکاروں کا نازیوں کے نیورمبرگ ٹرائلز کی طرز پر ایک عالمی ٹربیونل کے ذریعے کڑا محاسبہ کیا جائے۔
 tweet media tweet media
اردو
577
19K
36.1K
584.1K
Laeeq Khokhar أُعيد تغريده
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
فائر وال کے ذریعے پاکستان میں لفظ " عمران خان" کو فلٹر کیا گیا ہے اب جس پوسٹ میں عمران خان لکھا ہوگا وہ پوسٹ بہت کم لوگوں کو نظر آئے گی۔۔۔ اگر آپ کو یہ پوسٹ نظر آرہی ہے تو ریٹوئیٹ کرکے کمنٹ میں عمران خان لکھیں
اردو
4.5K
10.1K
22.6K
329K
Laeeq Khokhar أُعيد تغريده
@·
I am at a loss of words when condemning the brutal slaughter of Palestinians. The ongoing genocide of the Palestinians must end immediately, and all perpetrators & their facilitators be held accountable before an international tribunal on the pattern of the Nuremberg trials of the Nazis.
 tweet media tweet media
English
839
18.8K
35.8K
709.1K
Laeeq Khokhar أُعيد تغريده
@·
نون لیگ اپنی سازشوں سے باز نہیں آسکتی ۔ خاور مانیکا کو حملے سے بچاننے والا رانا وقاص وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا پی اے ہے ۔ لعنت ہے ایسی سیاست پر اور ایسی اخلاقی گندگی کی ۔۔۔ نہ کسی کی خاندانی زندگی کالحاظ۔ یہ ان کا پراناو طیرہ ہے
 tweet media tweet media tweet media
اردو
103
3.4K
7.1K
101.2K