
NDM اور NSM کا ملک بھر میں بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاج، ملک سیف اللہ، مہران اور مشتاق کی شہادتوں پر ردعمل۔ سندھ میں احتجاج کے دوران کئی کارکنان گرفتار—
اس اقدام کو غیر آئینی اور قابلِ مذمت قرار دیتے ہوئے فوری رہائی کا مطالبہ۔
#NDM @SindhPoliceDMC

اردو



















