Umar Bin Akbar Ali
2.5K posts

Umar Bin Akbar Ali
@umarbinakbarali
A Father, Pedaling through history 🌍 Fundamentalist.

ریاست مدینہ کا ماڈل ترکی ہے جہاں دین میں روایات میں جبر نہیں ہے، آپ جیسے حضرات جن کا اسلام افغان قبائلی نظام سے متاثر ہے اور جبر اور ظلم پر مبنی نظام خصوصاً خواتین اور اقلیتوں اور بچوں کے خلاف ظالمانہ روش کی حوصلہ افزائ کرتا ہے،پردہ کرنا ہے یا نہیں کرنا یہ ہر خاتون کا اپنا فیصلہ ہے ریاستی جبر و استعداد اس معاملے میں قابل قبول نہیں ایسی ملائیت کے خلاف جہاد ہمارا فرض ہے، اس مؤقف سے کبھی پیچھے نہیں ہٹا اور ایک پروگریسو معاشرے کے قیام کیلئے ہماری جدوجہد جاری رہے گی!













المتحدث باسم الحكومة الأفغانية ذبيح الله مجاهد يقول إن بلاده سترد بقوة على عدوان باكستان، وكانت الحكومة الأفغانية قد اتهمت إسلام آباد بقصف مستشفى لعلاج المدمنين أسفر عن عشرات القتلى والجرحى #فيديو












