


A Kharjit Suicide bomber of TTP FAK Kazim group, Abdullah mangal @ Ababeel was liquidated in the intelligence based operation in dogar tehsil of Central Kurram district
WarFront Operations
940 posts




A Kharjit Suicide bomber of TTP FAK Kazim group, Abdullah mangal @ Ababeel was liquidated in the intelligence based operation in dogar tehsil of Central Kurram district




لکی مروت: خیروخیل پکہ میں خودکش حملہ ناکام، حملہ آور جہــنم واصــل ضلع لکی مروت کے علاقے خیروخیل پکہ میں نماز جمعہ کے وقت ایک مبینہ خوارج خودکش حملہ آور نے مسجد کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ مقامی ذرائع کے مطابق امن کمیٹی کے اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے حملہ آور کو مسجد تک پہنچنے سے پہلے ہی روک لیا، جس کے نتیجے میں دھماکے کے دوران حملہ آور جہــنم واصـــل ہوگیا۔ واقعے میں مسجد کے قریب موجود ایک کمسن بچی شہید ہوگئی، جبکہ چند نمازی معمولی زخمی ہوئے۔ بروقت کارروائی کے باعث مسجد کے اندر موجود نمازیوں کی بڑی تعداد محفوظ رہی۔ سیکیورٹی فورسز اور مقامی انتظامیہ نے علاقے کو گھیرے میں لے کر مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ عوام نے امن کمیٹی کے اہلکاروں کی جرات اور بروقت اقدام کو سراہا ہے۔






Don’t test SSG… consequences are permanent ☠



02x Kharjits of TTP were liquidated by Al-Barq Commandos in the Intelligence based operation in Dera Ismail khan district


