قیدی نمبر 804

286.8K posts

قیدی نمبر 804 banner
قیدی نمبر 804

قیدی نمبر 804

@webdes13

I'm Imran Khan

انضم Kasım 2022
1.6K يتبع1.5K المتابعون
تغريدة مثبتة
قیدی نمبر 804
قیدی نمبر 804@webdes13·
آزادی کے بعد ہم مارگلہ کی سب سے اونچی پہاڑی پہ تمہارا مجسمہ ایستادہ کریں گے۔۔۔ ہم نصاب میں تمہاری جرات و شجاعت کے قصے پڑھائیں گے۔۔۔ تم لائق تکریم ہو۔۔۔تم اکیلے یزیدیت میں ڈٹ کے کھڑے ہو۔۔۔ #عوام_کی_ضد_عمران_خان
قیدی نمبر 804 tweet media
اردو
4
9
17
4.2K
قیدی نمبر 804 أُعيد تغريده
Mustafa
Mustafa@mustafaaleem·
امریکہ کے مقابلے میں ایک چھوٹا سا ملک ایران .. جس نے 40 سال سے تنگ دستی میں زندگی گزاری ہے .. اس نے امریکہ جیسی سپر پاور کا سر جھکا دیا !!
اردو
9
664
2.2K
16.6K
قیدی نمبر 804 أُعيد تغريده
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
یہ بیغیرت ہے کچھ نہیں کرے گا اسرائیل کو گیس کی 80 فیصد سپلائی یہی دے رہا ہے۔
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
22
171
623
6.2K
قیدی نمبر 804 أُعيد تغريده
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
کون کون حنا بیات کی اس بات سے اتفاق کرتا ہے؟ اپنی رائے ضرور دیں۔
اردو
9
18
75
1.4K
قیدی نمبر 804 أُعيد تغريده
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
عمران خان کی یہ ویڈیو کبھی نہیں دیکھی ہوگی ♥️
اردو
7
204
666
5.5K
قیدی نمبر 804 أُعيد تغريده
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
افسوس ہم مسلمانوں میں انسانیت نام کی کوئی چیز نہیں افسوس اس ریاست میں مظلوموں کا غریبوں کا کوئی پرسان حال نہیں اس ریاست میں غریب اور مظلوم ہونا سب سے بڑی کمزوری ہے یہ بھی کوئی سرکاری ملازم ہے
اردو
8
74
117
2.8K
قیدی نمبر 804 أُعيد تغريده
Nadir Baloch
Nadir Baloch@BalochNadir5·
ٹرمپ : جن افراد سے کل ہماری ملاقات ہوئی، سچ کہوں تو وہ بہت ذہین، بہت تیز نظر اور بہت اعلیٰ تھے۔
اردو
2
70
653
10K
قیدی نمبر 804 أُعيد تغريده
Asad Nasir
Asad Nasir@asadnasir2000·
🇵🇰 IMRAN KHAN SUCCESSFUL NEGOTIATIONS: 1. U.S.–Taliban Peace Process. 2. Kartarpur Corridor Deal. 3. Saudi–Iran Mediation. 4. IMF Bailout Agreement. 5. Gulf Financial Support. 6. Malaysia–Turkey–Pakistan Cooperation. 7. CPEC Revival with China. 8. India De-escalation (2019).
Asad Nasir tweet media
English
283
2.8K
7.7K
105.6K
قیدی نمبر 804 أُعيد تغريده
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
ٹرمپ کو اب چائنیز cars تکلیف ہے 🤣🔥 کہہ رہا ہے, چائنیز گاڑیاں یورپ کو تباہ کرےگی کیونکہ چائنہ مرسڈیز اور BMW کا کاروبار چھین رہی ہیں۔" یورپی ممالک کو کوئی پریشانی نہیں لیکن اس پاگل بڈھے کو تکلیف ہے!! یہ اسکی آخری باری ہے بس!!🤣
اردو
5
148
641
11.5K
قیدی نمبر 804 أُعيد تغريده
khan.baba.1
khan.baba.1@Awamimarshallaw·
ڈیزل کی نجکاری حراب ھو گئ جے
khan.baba.1 tweet media
اردو
19
190
784
10.1K
قیدی نمبر 804 أُعيد تغريده
قیدی نمبر 804 أُعيد تغريده
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
ٹاوٹ صحافت کو اوقات میں رکھنے پر پاکستانی حکومت کو سرخ سلام۔جو ٹاوٹس کو پالتے ہیں انہیں سب سے زیادہ علم ہوتا ہے کہ ان سے کیا کام لینا ہے اور کیا نہیں۔یہ صحافی ہوتے تو ان سے صحافت کا کام لیا جاتا۔
Ahmad Farhad tweet media
اردو
21
748
2.1K
11.7K
قیدی نمبر 804 أُعيد تغريده
Abu bakar
Abu bakar@Abubakrnazir804·
شیر نے اعلان کردیاہےاگر امریکہ نے زمینی جنگ کے لیے فوجی بھیجے تو انکی لاشیں بھ واپس نہیں جائیں گئ واہ او شیر کے بچے
اردو
2
156
700
3.4K
قیدی نمبر 804 أُعيد تغريده
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
Didn’t even stick to his words for a few hours even..
Sabee Kazmi tweet media
English
7
107
572
8.3K
قیدی نمبر 804 أُعيد تغريده
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
جب ہم نے کہا کہ سعودی ائیربیس پر پاکستانی فوجی تعیناتی دراصل ایران کے لیے عین مذاکرات کے دوران پاکستانی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے دباو اور اپنے جھکاو کا ایک اشارہ ہے تو بہت سے ٹاوٹوں نے کہا کہ یہ اقدام دراصل اسرائیل کے لیے ہے۔اب اسٹیبلشمنٹ کے اس جاہل فرقہ پرست ٹاوٹ کی یہ پوسٹ اس کا بغض بیان کر رہی ہے یا اسٹیبلشمنٹ کا نقطہ نظر؟
Ahmad Farhad tweet media
اردو
77
985
3.6K
122.7K
قیدی نمبر 804 أُعيد تغريده
Tahir Malik
Tahir Malik@TahirMalik_IK·
غریدہ کا یہ کپٹروں والا مسلہ پرانا ہے اسکی سوچ شروع سے ہی یہی ہے تبھی ڈاکٹر شہباز گل @SHABAZGIL نے 4 سال پہلے غریدہ کو کہہ دیا تھا جتنے مرضی مختصر کپڑے پہنو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ، اور آج غریدہ نے 4 سال پہلے اپنا کہا پورا کردیا
اردو
100
1.1K
4.5K
357.2K
قیدی نمبر 804 أُعيد تغريده
عام آدمی
عام آدمی@mango_peepel·
اب اگر میں نے اس موضوع پر کسی کی پوسٹ دیکھی تو خیر نہیں 🍌😡🤬
عام آدمی tweet media
اردو
26
257
980
7K
قیدی نمبر 804 أُعيد تغريده
Amin Wazir
Amin Wazir@Amin_Wazir_Ik·
بولتے کیوں نہیں میرے حق میں؟ آبلے پڑ گئے زبان میں کیا؟
Amin Wazir tweet media
اردو
28
746
1.2K
7K
قیدی نمبر 804 أُعيد تغريده
Bilal Ahmed
Bilal Ahmed@Bilal_804vy·
اس تصویر میں افغانستان؛ ایران اور ہمارے ملک پاکستان کے صحافیوں کو دیکھ سکتے ہیں۔ اللہ تعالٰی کی قسم ہے کہ مجھے پاکستانی ہوتے ہوئے شرم آتی ہے؛ کیا اس طرح ننگہ ہو کر نکلنا ترقی ہے؟ اگر یہ طرقی ہو تو مستری منیر بھی اپنی بیوی اور بیٹی کو اسی طرح میڈیا کے سامنے پیش کرے۔
Bilal Ahmed tweet media
اردو
44
96
393
10.4K
قیدی نمبر 804 أُعيد تغريده
AkbaR
AkbaR@Aakbar84·
جب سعودیہ ایران کی کشیدگی چل رہی تھی تو عمران انکی ثالثی کروا رہا تھا لیکن اب صورتحال یہ ہے کہ ایران کے مخالف کمانڈر کانفرنس بیان جاری کررہی ہے جبکہ دوسری طرف سعودیہ فورسز بھیجی جاچکی ہیں یہ فرق کوئی ٹاؤٹ صحافی نہیں بتائے گا یہ بغیرت کہتے ہیں شکر ہے آج عمران خان نہیں ہے
AkbaR tweet media
اردو
4
119
240
2.1K