Post

Saqib Bashir
Saqib Bashir@saqibbashir156·
" جہاں تک مجھے پتہ ہے عمران خان کی جس آنکھ کی بیماری کا بتایا جا رہا ہے اس کے علاج کے لیے (پمز میں) وہاں ڈاکٹر ہی موجود نہیں جہاں ان کا لایا گیا تھا " عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف نے کہا معاملہ کھول دیا " اس کی وضاحت یا تصدیق نہیں ہو سکی کہ (عمران خان کی) بیماری کی نوعیت کیا تھی ہماری تشویش ہے کہ یہ ایک سیریس کنڈیشن ہے اور یہ اس کے لئے ایکسپرٹ میڈیکل کیئر required ہے ہر آنکھوں کا ڈاکٹر اس کا علاج نہیں کر سکتا بلکہ خاص آنکھوں کے ڈاکٹر جنہوں نے اسپیشل ٹریننگ یا اس قسم کی بیماری تجربہ لیا ہوا ہو وہ اس کا علاج کر سکتا ہے جہاں تک ہمیں پتہ ہے اسلام آباد کے جس ہسپتال میں خان صاحب لے جایا گیا اس میں اس طرح کے ڈاکٹرز نہیں ہیں اس بیماری کے پیچھے کوئی اور بیماری ہوتی ہے جس کی وجہ سے یہ بیماری شروع ہوتی ہے اس لئے اس طرح کی بیماریوں کے بھی خان صاحب کے ٹیسٹ ہونے چاہییں اور (آنکھ کی ییماری) کے ایکسپرٹ کو ان کا علاج کرنا چاہیے اس لئے خان صاحب تک ہمیں رسائی دی جائے "
اردو
52
3.2K
7.7K
155.9K
Farooq Hameed Khan
Farooq Hameed Khan@FarooqHKhan·
@saqibbashir156 Zaroori hai keh mukammal shafafeeat ho. Sehat aur ankhon kay muamalaat main chance nahin nahin lay back chaheyay. Saari zimmedari Punjab govt ki hai. Awam main shubhaat paida Hongay agar cover up kya jaey. Ye Acha CBM ho ga
हिन्दी
1
1
8
995
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
@saqibbashir156 عمران خان کو علاج کے لیے شوکت خانم ہسپتال شفٹ کیا جائے سب یہ مطالبہ کریں
اردو
2
4
12
571
یسریٰ
یسریٰ@haniaFatima90·
@saqibbashir156 جب تک فیملی کو اور فیملی ڈاکٹر کو نہیں ملنے دیا جائے گا قیاس آرائیاں جاری رہیں گی ۔۔ اور شاید کرنے والے یہی چاہتے ہیں
اردو
1
0
14
1.4K
Nadeem Riaz
Nadeem Riaz@NadeemR04238349·
@saqibbashir156 سمجھ سے باہر ہے کہ سابق وزیراعظم کو پاکستان کے آئین و قانون اور دنیا بھر کے قوانین جن پر پاکستان نے بھی دستخط کر رکھے ہیں کے باوجود کیوں ذاتی معالج یا فیملی سے نہیں ملنے دیا جارہا ، کم ازکم ڈاکٹرز تک رسائی ہر حال دینی چاہیے بصورت دیگر نفرتیں بہت گہری ہو جائیں گی
اردو
0
1
7
761
NoToFascim
NoToFascim@BlastPmln·
@saqibbashir156 لاوا صاحب یہ بھی بتا دیں ڈاکٹر عاصم ایک Gastroentrologist g ہیں, انہیں شوکت خانم کی زکوة سے بھاری تنخواہ ملتی ہے کینسر کے مریضوں کے علاج کیلیے نہ کہ سیاسی لیڈروں کے دھرنے کے لیے کیا اب Gastroentrologist آنکھ کا آپریشن کرے گا؟
اردو
3
0
6
732
Mian G...
Mian G...@ghayoor_malak·
@saqibbashir156 ڈاکٹر عاصم یوسف کے بقول کہ اس قسم کی بیماری کا ایکسپرٹ ڈاکٹر پمز میں موجود ہی نہیں۔ صاف ظاہر ہے کہ علیمہ خانم کو فیک رپورٹ دینگے؟ فیک رپورٹ ہسپتال سے تیار کروانا ان کے لئے کوئی مشکل بات نہیں؟
اردو
0
0
6
560
kram
kram@krambaig·
@saqibbashir156 خان نے تین ہستال بنائے اور مفت علاج کی سہولت دی اور اس کے لئے ان بیغرتوں نے علاج فراہم نہیں کیا
اردو
0
0
4
207
mojahid mughal
mojahid mughal@mojahid12345·
@saqibbashir156 بشیر لاوے تمہارے ٹویٹ میں کورٹ رپورٹنگ کے بجائے تحریک انصاف کی پروموش واضع پڑھی جا سکتی ھے ۔۔۔ تمہیں خود کو واضع کرنا چاھئیے تم کورٹ رپورٹر ھو یا تحریک انصاف کے ترجمان تا کے عوام تمہیں کورٹ رپورٹر سمجھنے کے بجائے سوشل میڈیا ترجمان برائے تحریک انصاف سمجھیں ۔۔ ؟
اردو
1
0
3
284
Subhan Ahmed.
Subhan Ahmed.@ahmedsubhan489·
@saqibbashir156 آدھے یوتھیے کہ رہے عمران خان بھگوان ہے اور اسے کبھی بیماری نہیں آ سکتی آدھے کہ رہے ہیں اس کی بنڈ پاٹ گئی ہے اس کا علاج کروایا جاے۔
اردو
1
0
3
344
غــــــــازی🪖
غــــــــازی🪖@ghazikamrankhan·
@saqibbashir156 شوکت خانم ہسپتال میں کیا ظلم ہورہے ہیں اس ڈاکٹر کو سن کر آپ اندازہ لگا سکتے ہیں
اردو
0
0
2
79
SoormaPunjabi
SoormaPunjabi@suchapunjab·
@saqibbashir156 عمران خان خوش قسمت قیدی ہے جو اسکو پمز جیسے مہنگے ھسپتال میں لے گئے ورنہ چوری کی سزا میں عام قیدیوں کو کہاں یہ ایسی سہولیات ملتی ہیں۔
اردو
0
0
2
17
Tariq Mehmood
Tariq Mehmood@TariqMe09146419·
@saqibbashir156 زکات خیرات والا اسپتال اور خیرات کے پیسوں سے تنخواہ لینے والے چیرٹی اسپتال۔اور اس کا عملہ ایسے بات کر رھا ھے جیسے یہ گھڑی چور بدکار کا زاتی اسپتال ھو اسے فوری سرکاری تحویل میں لینا چاھیئے اور اس کا آڈٹ کرائیں یہ حرامزادے زاتی ملازم بنے ھوئے ھیں
اردو
0
0
2
171
sahil khan
sahil khan@SaahilKhan1819·
@saqibbashir156 پارٹی ساری تو لائحہ عمل لائحہ عمل کھیل رہی ہے
اردو
1
0
2
627
Amir.A.Khan
Amir.A.Khan@AmirAfzalKhan7·
پمز اگر اتنا بڑا ہسپتال ہے تو وہاں آئی او پی ڈی ضرور ہوگی یہ اک نارمل انجیکشن ہے جو اس بیماری میں آنکھ کے کونے میں لگتی ہے اس کا کورس ہے تقریبا تین انجکشن لگیں گے یہ دس بیس منٹ کا پورا پروسز ہے ہر آئی اسپیشلسٹ یہ انجکینش لگاسکتا ہے یہ گوگل کرلیں Eylea انجکشن ہوتا ہے جو سب سے مہنگا ہے اور یہی سب سے بہتر ہوتا ہے
اردو
0
0
1
77
Atta Ur Rahman (ATTA)
Atta Ur Rahman (ATTA)@AttaUrRahm74673·
@saqibbashir156 @SdqJaan کاش خان کے نام پرووٹ لینے والے حرام خوروں کو الله ہوش نصیب فرمائے اس سے پہلے کے پاکستانی عوام ان کے ہوش ٹھکانے لائے
اردو
0
0
1
128
Rameez shahid
Rameez shahid@rameez_18·
@saqibbashir156 This is a treatment meted out to a person who has built three cancer hospitals . Anyone who can get out of this shit hole should not think twice . And honestly speaking IK should do the same . Live to fight another day
English
0
0
1
221
Soch360
Soch360@Soch360·
@saqibbashir156 @SdqJaan ہاں اور شوکت خانم میں ٹانگ پر پلستر چڑھانے کے ڈاکٹر موجود ہیں۔ صحیح ہے شہزادے تو صحیح ہے
اردو
0
0
1
257
B.NOTEFLIX
B.NOTEFLIX@astghfrall78252·
@saqibbashir156 اینا پریشر چاٹے دی آنکھ ہی پاڑ دیتی. ویسے ارشد کے قتل کے بعد عوام نہ نکلی تو نارووال والا ڈرامہ کیا لیکن پھر نہ عوام نکلی. فیر نکل اہندی ٹیریان گئی پورے یورپ نال.. جیویں شوکت خانم کینسر ہسپتال وچ ہڈی جوڑ
اردو
0
0
1
160
ککو
ککو@shakeelsheikh65·
@saqibbashir156 سر جی بھوسڑی والے کینسر ہسپتال میں کب گولی کا علاج ہوتا ہے ؟
اردو
0
0
0
60
Naseer Ahmed
Naseer Ahmed@NaseerA68108399·
@saqibbashir156 کمال کی بات ہے ویسے کہ پمپس ہسپتال میں انکھیں موتیا کا اپریشن نہ ہوتا ہو۔ اب بھی پکے یوتھڑے بن گئے ہیں۔
اردو
0
0
0
91
Mian
Mian@meharmjs·
@saqibbashir156 Bashir dalay na fikar kar itni apnay tayagi peou ki
Indonesia
0
0
0
38
SA
SA@sabmq·
@saqibbashir156 its a fact the ur duffers r over-reaching but if this dr does not know anything how is he deducing so much, #pti turns everthing into a farce then cries , #imrankhan needs medical care keep it simple
English
1
0
0
37
Islam Choudhary
Islam Choudhary@khattana68·
پمز ہسپتال میں آنکھ کے سپیشلسٹ نہیں؟ کیونکہ وہ ایک تحصیل کا ہسپتال ہے اور اتنے چھوٹے ہسپتال میں آنکھ کے سپیشلسٹ کیسے ہو سکتے ہیں؟ اور پھر گورنمنٹ اتنی اندھی ہے کہ انہیں نہیں پتہ کہ کس ڈاکٹر کے پاس لے کر جانا ہے؟ بات کرتے تھوڑی سمجھ ہونی چایئے لیکن پاکستان میں سمجھ دار صرف میڈیا کے لوگ ہیں باقی سب تو چغد ہیں؟؟
اردو
0
0
0
51
Riaz Khan
Riaz Khan@riaz211492·
@saqibbashir156 مطلب ڈیل مانگ لی نیازی نے ، یہ کینسر کے ڈاکٹر ائ سپیشلسٹ کب سے بنے ؟، اسی ڈاکٹر نے چھ مہینے صحیح سلامت پیر کو پلاسٹر چڑھا رکھا تھا ، اللّٰہ بھلا کرے رینجرز والے کی ایک منٹ میں پلاسٹر اُتار دیا تھا ،
اردو
1
0
0
141
IMRAN KHAN
IMRAN KHAN@shah9738·
@saqibbashir156 Ya Allah is army mein jo ghadar hain in se jan chura hamari
हिन्दी
0
0
0
102
Samia Qamar
Samia Qamar@SamiaQamar804·
@saqibbashir156 Mian Saab ko gas bhi ho jaye tu london jaye tu khud london bhag jate hein
हिन्दी
0
0
0
81
Ch.Saeed
Ch.Saeed@chsaeed291·
@saqibbashir156 یہ چوتیہ پہلے یہ بتائے کہ ایک کینسر ہسپتال میں نیازی کی ٹوٹی ہڈی کا علاج کیسے ہو گیا تھا 🤣
اردو
3
0
1
268
مشاركة