‏سعدیہ ملک

12.2K posts

‏سعدیہ ملک banner
‏سعدیہ ملک

‏سعدیہ ملک

@2Snbr

https://t.co/irJUUBvIXc

Beigetreten Haziran 2022
5.7K Folgt5.5K Follower
Angehefteter Tweet
‏سعدیہ ملک
آج کا کیلنڈر* 🌤 🔖 *08 شوال 1447ھ* 💎 🔖 *28 مارچ ۔ 2026ء* 💎 🔖 * 15چیت 2082ب* 💎 🌄 * بروز ہفتہ Saturday* 🌄 اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ صبح بخیر #قومی_زبان
‏سعدیہ ملک tweet media
اردو
1
6
7
108
𝓑𝓮𝔀𝓪𝓯𝓪 𝓩𝓲𝓷𝓭𝓪𝓰𝓲
زندگی خود کو بدلنے کا نام ہے، ہر دن ایک نیا موقع ہے، جو اپنی غلطیوں سے سیکھے، وہی آگے بڑھتا ہے، مایوسی کو دل سے نکال دو، اور امید کو زندہ رکھو۔ #قومی_زبان
اردو
1
0
1
2
‏سعدیہ ملک
نظم : " بندوق لاشے گن رہی تھی" خود کشی سے پہلے آخری نظم شاعر : زین عباس لہو آلود ہاتھوں سے ٹپکتے خون کے قطرے صلیبوں پر کھلی بانہوں کا نوحہ تھے کئی رستی ہوئی آنکھیں بدن کے چیتھڑوں اور گنگ آوازوں کی شاہد تھیں #قومی_زبان
‏سعدیہ ملک tweet media
اردو
1
0
1
5
‏سعدیہ ملک
فرض کرو ہم اہلِ وفا ہوں، فرض کرو دیوانے ہوں فرض کرو یہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں افسانے ہوں فرض کرو یہ جی کی بپتا جی سے جوڑ سنائی ہو فرض کرو ابھی اور ہو اتنی،آدھی ہم نے چھپائی ہو فرض کرو یہ جوگ بجوگ کا ہم نے ڈھونگ رچایا ہو فرض کرو بس یہی حقیقت، باقی سب کچھ مایا ہو۔ #قومی_زبان
اردو
1
0
1
7
‏سعدیہ ملک
تم وعدہ کرو شان سے دفناؤ گے مجھ کو میں تیری قسم پورے تکبر سے مروں گا #قومی_زبان
اردو
0
10
8
52
‏سعدیہ ملک
میرے چہرے کی چمک بتائے گی اسے کہ ٹوٹ کے سنبھلنے والے بلا کے حسین ہوتے ہیں #قومی_زبان
اردو
0
10
8
51
‏سعدیہ ملک
میرے کچھ دوست نجومیوں جیسے تھے وہ دیکھتے ہی بولے تھے بے وفا نکلے گا #قومی_زبان
اردو
2
10
8
81
‏سعدیہ ملک retweetet
𝓢𝓪𝓭𝓲𝓪 𝓜𝓪𝓵𝓲𝓴
السلام عليكم ورحمة اللہ وبرکاتہ صبح بخیر یا رب العالمین ہمیں بھی شامل فرمائیں ؛؛ ان لوگوں میں جن کی ضرورتیں آپ غیب سے پوری کرتے ہیں ان لوگوں میں جن کے مقاصد کو تکمیل تک پہنچایااور جن کی کوششیں رائیگاں نہیں گئیں اے ہمارے رب ہمارے لیے ہرکام میں آسانی فرما ۔ آمین #قومی_زبان
𝓢𝓪𝓭𝓲𝓪 𝓜𝓪𝓵𝓲𝓴 tweet media
اردو
32
17
55
306
‏سعدیہ ملک retweetet
‏سعدیہ ملک
آج کا کیلنڈر* 🌤 🔖 *08 شوال 1447ھ* 💎 🔖 *28 مارچ ۔ 2026ء* 💎 🔖 * 15چیت 2082ب* 💎 🌄 * بروز ہفتہ Saturday* 🌄 اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ صبح بخیر #قومی_زبان
‏سعدیہ ملک tweet media
اردو
1
6
7
108
‏سعدیہ ملک
ہم کہ دکھ اوڑھ کر خلوت میں پڑے رہتے ہیں ہم نے بازار میں زخموں کی نمائش نہیں کی کٹ مرے اپنے قبیلے کی حفاظت کے لئے مقتلِ شہر میں ٹھہرے رہے ہجرت نہیں کی #قومی_زبان
اردو
0
10
10
70
‏سعدیہ ملک
جن کا دعویٰ تھا کہ لائیں گے وہ آدھا کر کے وہ بھی لے آئے مرا درد زیادہ کر کے کل جو آیا تو اداسی کے سوا آؤں گا آج لوٹا ہوں سمندر سے یہ وعدہ کر کے اپنے پیروں میں وفاؤں کو کچلنے والے کیسے پھرتے ہیں وہ سینے یوں کشادہ کر کے #قومی_زبان
اردو
0
10
9
67
‏سعدیہ ملک
میں نے مانا کہ شب و روز کے ہنگاموں میں​ وقت ہر غم کو بھلا دیتا ہے رفتہ رفتہ​ چاہے امید کی شامیں ہوں کہ یادوں کے چراغ​ مستقل بُعد بجھا دیتا ہے رفتہ رفتہ​ ​پھربھی ماضی کا خیال آتا ہے گاہے گاہے​ مدتیں درد کی لو کم تو نہیں کر سکتیں​ #قومی_زبان
اردو
0
11
8
74
‏سعدیہ ملک
@qaumizuban_1 معیار گرتا نہ دوستوں کانہ ہم بھی دشمن کی ڈھال ہوتے ضعیف دشمن پےوار کرتے تو وقت کے ہم دجال ہوتے نہیں تھا اپنا مزاج ایسا کہ ظرف کھو کر انا بچاتے ورنہ ایسے جواب دیتے کہ پھر نہ پیدا سوال ہوتے #قومی_زبان
اردو
0
11
9
61
‏سعدیہ ملک
@qaumizuban_1 ھماری فطرت کو جانتا ہےتبھی تو دشمن یہ کہ رہا ہے ہے دشمنی میں بھی ظرف ایسا جو دوست ہوتے کمال ہوتے اسے مبارک مقام اونچا صحیح حقیقت ہمیں پتہ ہے بناتے رشتوں کی ہم بھی سیڑھی تو آسمان کی مثال ہوتے #قومی_زبان
اردو
0
10
7
34
‏سعدیہ ملک retweetet
#قومی_زبان
#قومی_زبان@qaumizuban_1·
#قومی_زبان السلام علیکم ”محترم احبابِ گرامی “ اردو ادب اور #قومی_زبان کے فروغ میں ہمارا ساتھ دیجیۓ. اس ضمن میں آج ہمارا موضوعِ سخن ہے ربط ، تعلق ، لگاؤ اپنے من پسند اشعار اور دیگر ادبی اصناف سے پیج کو زینت بخشیں اور #قومی_زبان ہیش ٹیگ ضرور لگائیں
#قومی_زبان tweet media
اردو
9
15
16
3.6K