




مقبوضہ پاکستان
47.9K posts

@2munawar
Muslim Supporting IK for naya(reformed) Pakistan






سکردو میں دو فوجی جوانوں کو زندہ جلادیا گیا،فوجی تنصیبات کو آگ لگادی گئی،اُس ضمن میں اگر کسی نے کہا ہے کہ اگر اپنے ملک سے محبت نہیں ہے تو پھر کسی اور ملک چلے جائیں،ایران چلے جائیں۔اس میں کیا غلط ہے؟ آپ نے اپنے ہی جوانوں کو زندہ جلادیا۔اس کا جواب ہے کسی کے پاس؟ ملک کا آرمی چیف اپنے فوجی جوانوں کے زندہ جلائے جانے پر پھولوں کے ہار پہنائے گا؟ ظاہر ہے وہ افواج کے تاثرات تو آپ تک پہنچائے گا کہ یہ کتنا غلط کیا گیا۔



Our brilliant young minds are being replaced by goat herders from Afghanistan.

حافظ صاحب کو نجانے کس نادان دوست نے مشورہ دیا تھا کہ وہ علما سے ملاقات کریں۔ سفارتی سطح پر ایران نے حالیہ دنوں میں پاکستان کی تعریف کی ہے کہ وہ مشکل وقت میں ایرانی عوام کے ساتھ کھڑا ہوا۔ لہذا کسی ایسی ملاقات کی ضرورت نہیں تھی


Diesel £1.71 per litre this morning. Labour has wrecked the UK

Two-year-old girl sleeps after undergoing treatment at Gaza City's Al-Shifa hospital following an Israeli bombing


حسن ایوب کے والد صاحب کو پورا اسلام آباد جانتا ہے، مریم نواز شریف کے والد بھی پاکستان کے تین دفعہ وزیراعظم رہ چکے ہیں۔ اب آپ بتائیں آپ کے ابا کیا تھے؟ اور کتنے تھے؟

مرحوم صحافی رانا ابرار خالد کو کوسنے کا کوئی فائدہ نہیں۔۔۔ عمران خان صاحب کو 1987 میں کرکٹ کلب آف انڈیا نے گولڈ میڈل دیا تھا۔ وہ گولڈ میڈل بِکتا بکاتا قصور کے شکیل احمد تک پہنچا، جنہیں پرانے سکے، میڈل، نوٹ وغیرہ جمع کرنے کا شوق تھا۔ شکیل احمد نے قومی اثاثہ جان کر اسے PCB کو عطیہ کر دیا۔ احتیاطً PCB نے انگلینڈ سے اسکا فرانزک کروایا۔ آج بھی PCB میوزیم میں موجود ہے۔ خان صاحب کے فینز جا کر دیکھ سکتے ہیں۔