Angehefteter Tweet
popi anwar
117.8K posts

popi anwar
@3Popianwar
naughty by nature. ... mechanic by profession following and un following 👎
Pakistan 🇵🇰 Beigetreten Mayıs 2020
1.3K Folgt1.3K Follower
popi anwar retweetet

پاکستان کو بجلی کی لوڈشیڈنگ سے نجات دلانے کے نام پر ن لیگ نے اپنی کک بیکس کیلئے دنیا کے مہنگے ترین بجلی کے منصوبے شروع کیے، IPPs سے ڈالرز میں ادائیگیوں کے مہنگے ترین معاہدے کیے جو ہر سال نہ صرف پاکستان کے گردشی قرضے کو دوگنا کر رہے ہیں بلکہ اب تک ہم ان پر سود کی ادائیگی ہی ادا کرنے سے قاصر ہیں۔
اردو
popi anwar retweetet

ہم نے ایران پر بمباری کرکے اتنی تباہی کر دی ہے کہ اگر آج بھی جنگ درمیان میں چھوڑ کر چلے جائیں تو ایران کو تعمیر نو reconstruction کرنے میں 20 سال لگیں گے۔ لیکن ہم ابھی نہیں جا رہے۔ مزید تباہی کریں گے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
۔۔۔۔۔۔۔۔
جنگ سے کئی ہفتے پہلے جب سارا میڈیا اور ان کا چربہ سازی کرنے والا پاکستانی فیک میڈیا کہہ رہا تھا کہ امریکہ ایران میں رجیم چینج کے لئے حملہ کرے گا تو میں نے عرض کیا تھا کہ امریکہ رجیم چینج نہيں کرے گا۔ اور کرنا بھی نہيں چاہتا۔ کیونکہ کر نہیں سکتا۔
اس لئے امریکہ ایران کو اسی طرح تباہ کرنا چاہتا ہے جیسے عراق، لبیا اور شام کو تباہ کیا۔
امریکہ ایران کو ایسی حالت میں چھوڑ کر جانا چاہتا ہے کہ کوئی بھی پھر ملک کو چلا نہ سکے اور ایرانی آپس میں لڑتے رہیں جیسے عراقی دس سال تک لڑٹے رہے۔ جیسے لبیا اور شام میں 2011 سے اب تک لڑ رہے ہیں۔
لیکن ایران نے فقیدالمثال مزاحمت سے امریکی منصوبے کو کامیاب نہيں ہونے دیا۔ الٹا ایران نے نہ صرف آبنائے ہرمز کو اپنی تحویل میں لے لیا بلکہ امریکی اڈوں کو بھی مشرق وسطٰی میں تباہ کر دیا۔ اور اب امریکہ سے مطالبہ یہ ہے کہ مشرق وسطی سے نکلو۔
اس لئے امریکہ اور اسرائیل اب شش وپنج میں ہیں کہ اب کیا کریں۔ انہیں سمجھ نہيں آرہی کہ کیا کریں کہ ایران کو عراق اور لبیا بنا سکیں۔ لیکن کوئی ترکیب سمجھ میں نہیں آ رہی۔
اردو
popi anwar retweetet
popi anwar retweetet
popi anwar retweetet

جاز نے بھی راتوں رات پیکیجز کے نرخ بڑھا دئیے۔۔۔سروس کا کوئی معیار نہیں اور ریٹ ساتویں آسمان پر۔۔۔۔۔خودکار پیکیجز اور من مانی کٹوتیاں بھی انکا معمول ہیں۔ صارفین کے پاس متبادل کی بھی کوئی گنجائش نہیں کیونکہ ہر کمپنی کا گاہک سروس اور نرخوں کی شکایت کرتا نظر آتا ہے۔۔۔۔ویسے ریٹ میں ان حالیہ اضافوں کی منطق کیا ہے؟ یہ کمپنیاں اپنی موجودہ سروسز کے ساتھ متعلقہ اداروں کو نرخ بڑھانے پر کیسے قائل کر لیتی ہیں؟ انکی سروسز بہتر کرانے کیلئے بھی کبھی کسی نے سوچا ہے؟

اردو
popi anwar retweetet
popi anwar retweetet

اس ملک کے بابو اور حکمران مکمل حرام خور ہو چکے ہیں۔۔۔ ان کی پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان میں بچوں کی افزائش تک متاثر ہو رہی ہے۔۔۔ ٹیکس لگ جاے اور بابو کوٹھیاں بنا لیں، باکی قوم جاے بیشک بھاڑ میں۔۔۔
ن لیگ کی حکومت کی جانب سے یکم جولائی 2024 سے دودھ جیسی بنیادی ضرورت پر 18٪ جی ایس ٹی کا نفاذ انتہائی غیر انسانی قدم ہے۔ معصوم بچوں کے دودھ پر ٹیکس لگا کر غریب کا جینا محال کرنا ظلم کی انتہا ہے۔ یہ معاشی پالیسی نہیں بلکہ عام آدمی کے خلاف دشمنی ہے۔ 🥛🚫




اردو
popi anwar retweetet
popi anwar retweetet

جب عامر متین صاحب @AmirMateen2 کافی جوان اور ہینڈسم ہوا کرتے تھے،
نواز شریف کی 2013 میں حکومت میں آنے کے بعد اسحاق ڈار نے ایک گھنٹے کے اندر آئی پی پیز کو 480 ارب روپے بغیر کسی آڈٹ ادا کر دیے تھے اور اس وقت کے اپوزیشن لیڈر اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین خورشید شاہ نے حکومت کو فوراً کلین چٹ بھی دے دی تھی۔ کیونکہ IPPs کے مالکان تو ان دونوں جماعتوں ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے بھی ہیں۔
Kismat Khan@KismatZimri
Gvt paid Rs480b to IPP's within an hour, Khurshid Sh gave clean chit to gvt within minutes: @AmirMateen2 @KlasraRauf
اردو
popi anwar retweetet

ایران بارڈر سے کوئٹہ 630 کلومیٹر دور ہے
یہ دس سے بارہ گھنٹے کا سفر ہے
روٹ کا زیادہ تر حصہ ویران ہے
اسمگل شدہ ایرانی تیل کے سینکڑوں ٹرک روزانہ اس روڈ پہ چوبیس گھنٹے سفر کرتے ہیں
صوبے میں دو بڑی اور درجنوں چھوٹی دہشت گرد جماعتیں موجود ہیں
مگر آج تک اسمگل شدہ تیل کے کسی ایک بھی ٹرک پہ حملہ نہیں ہوا
جبکہ اسی روٹ پہ اب تک سینکڑوں پنجابی مسافر قتل کئے جا چکے ہیں
یہ بھی اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے

اردو
popi anwar retweetet

Iran 🇮🇷 announces finding 15 GBU-57 MOP super heavy bombs, which are considered America's fortified secrets.
55 Tomahawk and JASSM strategic rockets 🚀 have been secured, as well as "thousands of quality ammunition".
These spoils were immediately transferred to research and reverse engineering units of the Revolutionary Guard and the Iranian Army. These weapons will be dismantled to understand their secrets and clench them, and even to develop local weapons that surpasses them
The field is gonna witness the results of this engineering soon💯!!️ ️🇮🇷

English
popi anwar retweetet

1997 میں نواز شریف نے کس طرح ججوں میں بریف کیسز میں عوام کے ٹیکس کا پیسہ بانٹا پوری قوم اس غلیظ خاندان کی غلیظ سیاست جانتی ہے۔جسٹس سجاد علی شاہ مرحوم جب اس فرعون نواز شریف کے سامنے ڈٹ کے تو سپریم کورٹ پر حملہ کروا دیا۔
Raza@SocialDigitally
گرینڈ حیات کیس سے جڑے نام مستعفی جسٹس اعجاز الاحسن کون ہیں؟ جس جج اعجاز الاحسن نے میرے خلاف فیصلہ سنایا اسے ہی میرے خلاف مقدمات میں مانیٹرنگ جج بنا کر بٹھا دیا تاکہ وہ مجھے سزا دلوانے کو یقینی بناسکتا، نواز شریف
اردو
popi anwar retweetet
popi anwar retweetet

کیا غریب عوام 2046 تک ان پاور پلانٹس کو اپنا خون پلا سکتی ہے ؟
کیوں نہیں ایسے معادے غیرقانونی قرار دے کینسل ہو سکتے جن کی وجہ سے لوگ خودکشی پر مجبور ہو جائیں ؟
ان کو جائز قرار دینا بالکل ایسا ہی ہے جیسے کوئی کسی سے اپنے قتل کا معاہدہ کر لے اور قاتل اس معاہدہ کی رو سے ذمہ دار نا کہلاے کوئی سزا نا ہو ۔
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa
خسرو بختیار فیملی اور چوہدری پرویز الٰہی فیملی کے پاور پلانٹس ہیں تین۔ الائینس کے لیے ایک لائسنس اور RYK پاور پلانٹس کے دو یہ معاہدے 2014 اور 2017 میں ھوئے جن کی معیاد 2044, 2045, اور 2046 تک ھے
اردو
popi anwar retweetet

🚨#عاجل |
تسريبات استخباراتيه:
إن هذا الرجلان سيتصدران أهم الأخبار وأبرز الأنباء على شاشات التلفزة وعلى كل وسائل الإعلام محلية كانت أو دولية.
هذا الرجل يرفض رفض تاما الأعمال الغير معقولة من قبل رئيس الدولة محمد بن زايد الذي جعل من دولة الإمارات العربية المتحدة دولة معزولة ومبوذةً من محيطها العربي والإقليمي والدولي.
لقد حاولت رئيس الإمارات إلى أن يمزق ويدمر، دولاً عربية مستقلة ذات سيادة.
لقد اتفق الرجلان محمد بن راشد آل مكتوم حاكم إمارة دبي والشيخ سلطان القاسمي حاكم ولاية الشارقة لرفض هذه المهزلة التي يقوم بها محمد بن زايد آل النهيان.

العربية
popi anwar retweetet

🔴 روس شام کا سب سے بڑا تیل فراہم کنندہ بن گیا ہے، اور 2026 میں اس کی ترسیلات تقریباً 75 فیصد بڑھ کر روزانہ 60 ہزار بیرل تک پہنچ گئی ہیں۔
• یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی ہے جب 2024 میں بشار الاسد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد دمشق نے سیاسی طور پر مغرب کی طرف جھکاؤ اختیار کیا، اور ماسکو پر بداعتمادی بھی برقرار ہے۔
• شام ضرورت کے تحت روسی خام تیل پر انحصار کر رہا ہے، کیونکہ ملکی پیداوار طلب سے کہیں کم ہے اور عالمی منڈیوں تک محدود رسائی کے باعث متبادل ذرائع دستیاب نہیں۔
• اس سے پہلے ایران شام کا سب سے بڑا سپلائر تھا، لیکن اسد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد ایران نے ترسیلات روک دی تھیں۔
۔رائٹرز
اردو
popi anwar retweetet
popi anwar retweetet

This, a direct result of Trump’s tariff policy which is a study in ignorance and incompetence.
“China is quietly executing a massive financial strike against the United States. In just one week, Beijing dumped a record-breaking amount of US Treasury bonds. For decades, China bought American debt, which helped keep the US economy running smoothly. But now, they are dumping it faster than ever before. This is a deliberate strategy to shield themselves from US sanctions and aggressively weaken the American dollar's dominance. If China continues this massive selloff, US borrowing costs will explode, triggering inflation and crushing American consumers. The financial Cold War has officially gone hot, and the battlefield is the global bond market.”
How long can the US economy survive without foreign buyers for its debt?
#LamaStories #WorldAffairs #Economy #Geopolitics — with Edward Johnson.

English
popi anwar retweetet
popi anwar retweetet










