Angehefteter Tweet
Malik_Ali🖤
40.1K posts

Malik_Ali🖤
@AL_____i01
My Personality Is Also Like The Fingerprint Of My Hand. Which Dose'Not Resemble Any One🩵💯 PISCES♓
Oman Beigetreten Mayıs 2020
592 Folgt2K Follower

ایک لڑکا ہوا میں 2 روپے کا سکہ اچھال کر اپنے دانتوں سے پکڑنے کا مظاہرہ کر رہا تھا۔
آخری مرتبہ اسنے جب یہ حرکت کی تو غلطی سے سکہ اسکے حلق میں چلا جاتا ہے . اسکا دم گھٹنا شروع ہوتا ہے اور اس کے والد مدد کے لئے پکارتے ہیں. اتنے میں انکی آواز سن کر ایک بھورے رنگ کے سوٹ میں ایک درمیانی عمر کا آدمی لڑکے کے پاس آیا ،لڑکے کا حلق پکڑ کر اسکی کمر کو پہلے آرام سے اور پھر زور زور سے تھپ تھپایا۔ اسی دوران لڑکے نے کھانس کر الٹی کر دی۔ سکہ باہر آگیا۔ لڑکے کے والد کی آنکھوں میں خوشی سے آنسو آگئے۔ اسنے بیٹے کو گلے لگاتے ہوئے اپنے محسن کو انتہائی احترام سے دیکھا اور پوچھا ۔
اے رحمت کے فرشتے کیا آپ ڈاکٹر ہو؟.
اس اجنبی نے جواب دیا نہیں بھائی، میں پاکستان کا وزیر خزانہ ہوں ۔ اور یہ میری تربیت کا حصہ ہے کہ کس طرح عوام کے حلق سے پیسہ نکالنا ہے۔
نوٹ: تصویر کا اس پوسٹ سے کوئی تعلق نہیں۔

اردو
Malik_Ali🖤 retweetet
Malik_Ali🖤 retweetet

اس کا اپنا ہی کرشمہ ہے فسوں ہے یوں ہے
یوں تو کہنے کو سبھی کہتے ہیں یوں ہے یوں ہے
جیسے کوئی درد دل پر ہو ستادہ کب سے
ایک سایہ نہ دروں ہے نہ بروں ہے یوں ہے
تم نے دیکھی ہی نہیں دشت وفا کی تصویر
نوک ہر خار پہ اک قطرۂ خوں ہے یوں ہے
تم محبت میں کہاں سود و زیاں لے آئے
عشق کا نام خرد ہے نہ جنوں ہے یوں ہے
اب تم آئے ہو مری جان تماشا کرنے
اب تو دریا میں تلاطم نہ سکوں ہے یوں ہے
ناصحا تجھ کو خبر کیا کہ محبت کیا ہے
روز آ جاتا ہے سمجھاتا ہے یوں ہے یوں ہے
شاعری تازہ زمانوں کی ہے معمار فرازؔ
یہ بھی اک سلسلۂ کن فیکوں ہے یوں ہے!!
(احمد فراز)
💞
#خــــیــــالِ_یــــار♡
#سکون
اردو

@Silent_Kurri قصہ غم حیات نہ پوچھو
جی رہے ہیں سمجھو کمال کر رہے ہیں
#قومی_زبان
اردو
Malik_Ali🖤 retweetet
Malik_Ali🖤 retweetet
Malik_Ali🖤 retweetet

@Silent_Kurri کچھ لفظوں کی ترتیب سے بنتی ہے شاعری، کچھ چہرے بھی پوری، غزل ہوا کرتے ہیں۔
مزاج الحب💫
#قومی_زبان
اردو













